the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
قاہرہ،10جنوری،:-مصر کے شمالی صوبہ سینا میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے آپریشن کے دوران فائرنگ سے 8 عسکریت پسند ہلاک ہوگئے ۔

مصری سکیورٹی ذرائع کے مطابق پولیس کی کثیر نفری نے سینا ئی کے شہر العریش کا علاقہ حی الرئیسہ میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع ملنے پر ایک



رہائشی عمارت کا محاصرہ کیاگیا۔

اس دوران پولیس نے وہاں چھپے ہوئے افراد سے خود کو حکام کے حوالے کرنے کے لئے کہا، تاہم فلیٹ میں چھپے ہوئے عسکریت پسندوں نے پولیس کی بات نہ مانی اور اندھا دھند فائرنگ شروع کردی تاہم سیکورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں 8 عسکریت پسندوں کو ہلاک کردیا گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.