the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > خصوصی
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

سعودی عرب کے بس حادثہ میں شہید حاجیوں کی تدفین کہا ہونی چاہیے؟

مدینہ شریف
حیدرآباد
نہیں کہہ سکتے
Displaying 21271 - 21300 of 22461 total results
 ملائم سنگھ یادو کے ریمارک پر نربھیا کے والدین کا اظہار ناراضگی

ملائم سنگھ یادو کے ریمارک پر نربھیا کے والدین کا اظہار ناراضگی

حیدرآباد۔11۔اپریل(اعتماد نیوز)عصمت ریزی کے سلسلہ میں نوجوان طبقہ کو سزائے موت کے فیصلہ کو غیر درست قرار دیتے ہوئے ایس پی سربراہ ملائم سنگھ یادو ...

 گجرات فسادات کیس :خصوصی تحقیقاتی ٹیم کے لئے درخواست مسترد

گجرات فسادات کیس :خصوصی تحقیقاتی ٹیم کے لئے درخواست مسترد

حیدرآباد۔11۔اپریل(اعتماد نیوز)2002میں گجرات فسادات کے بعد گجرات چیف منسٹر نریندر مودی کو سپریم کورٹ کی خصوصی تحقیقاتی ٹیم کی جانب سے کلین چٹ کے ...

فرانس کے نومنتخب وزیر اعظم نے اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

فرانس کے نومنتخب وزیر اعظم نے اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

(ایجنسیز)فرانس کے نو منتخب وزیر اعظم مانویل والز نے پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا ہے۔ اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کے بعد نومنتخب وزیر اعظم ما...

ترکی کا عدالتی فیصلے کے باوجود یوٹیوب پر عائد پابندی نہ اٹھانے کا فیصلہ

ترکی کا عدالتی فیصلے کے باوجود یوٹیوب پر عائد پابندی نہ اٹھانے کا فیصلہ

(ایجنسیز) ترکی نے عدالتی فیصلے کو چیلنج کرتے ہوئے یوٹیوب پر عائد پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکی کے ٹی...

 کمل ناتھن کمیٹی کا ریاستی گورنر کے ساتھ اہم اجلاس منعقد

کمل ناتھن کمیٹی کا ریاستی گورنر کے ساتھ اہم اجلاس منعقد

حیدرآباد۔10۔مارچ (اعتماد نیوز)ریاستی گورنر کا کمل ناتھن کمیٹی کے ساتھ اہم اجلاس منعقد کیا گیا جس میں اسی ماہ کے اواخر تک سیما آندھرا اور تلنگانہ...

سونیا گاندھی کی سیما آندھرا میں انتخابی تشہیر کے لئے عدم دلچسپی!

سونیا گاندھی کی سیما آندھرا میں انتخابی تشہیر کے لئے عدم دلچسپی!

حیدرآباد۔10۔مارچ (اعتماد نیوز)اے آئی سی سی کے صدر سونیا گاندھی سیما آندھرا کے اضلاع میں انتخابی تشہیر اور انتخابی ریلی سے مخاطب ہونے میں دلچسپی ...

مسجد اقصیٰ کے صحن کے نیچے اسرائیل نے نئی سرنگ کھود ڈالی

مسجد اقصیٰ کے صحن کے نیچے اسرائیل نے نئی سرنگ کھود ڈالی

(ایجنسیز) قبلہ اول کے دفاع اور اس کی تعمیر و مرمت کے ذمہ دار ادارے "اقصیٰ فاؤنڈیشن و ٹرسٹ" انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی حکومت کے محکمہ آثار قدیمہ ن...

 پرانا ہیتا چیولہ پراجکٹ کو قومی درجہ دیا جائیگا۔جئے رام رمیش

پرانا ہیتا چیولہ پراجکٹ کو قومی درجہ دیا جائیگا۔جئے رام رمیش

حیدرآباد۔10۔مارچ (اعتماد نیوز)مرکزی وزیر جئے رام رمیش نے آج تلنگانہ کے عادل آباد ضلع میں آج اپنے دورہ کے پہلے دن عوام کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ...

 آج تیسرے مرحلہ کی رائے دہی کا اختتام ‘حساس علاقوں میں پولنگ کا کامیاب انعقاد

آج تیسرے مرحلہ کی رائے دہی کا اختتام ‘حساس علاقوں میں پولنگ کا کامیاب انعقاد

حیدرآباد۔10۔مارچ (اعتماد نیوز)آج لوک سبھا کے تیسرے مرحلہ کی رائے دہی کا اختتام عمل میں آیا۔11ریاستوں ‘3مرکزی زیر انتظام علاقوں کے 91لوک سبھا حلو...

الیشکن کمشین کے عہدیداروں پر ترنمول کانگریس کارکنوں کا حملہ

الیشکن کمشین کے عہدیداروں پر ترنمول کانگریس کارکنوں کا حملہ

حیدرآباد۔10۔مارچ (اعتماد نیوز)آج ترنمول کانگریس کے کارکنوں نے الیکشن کمیشن کے عہدیداروں پر حملہ کر یا۔چنانچہ مغربی بنگال میں زیر اقتدار اس پارٹی...

10اپریل:تاریخ کے پنوں سے

10اپریل:تاریخ کے پنوں سے

ہندوستان اور عالمی تاریخوں میں 10اپریل کے اہم واقعات اسطرح ہیں۔سن 1710ء :: دنیا کا پہلا کاپی رائٹ قانون برطانیہ میںStatute of Anne کے نام سے پاس کیا گ...

 سیکیورٹی کے باوجود مجھپر حملے ختم نہیں ہونگے۔اروند کیجروال

سیکیورٹی کے باوجود مجھپر حملے ختم نہیں ہونگے۔اروند کیجروال

حیدرآباد۔9۔اپریل(اعتماد نیوز)سیکیورٹی کے باوجود مجھ پر حملے نہیں رکنے والے ہیں۔ اگر مجھپر حملہ کرنے والوں کا پتہ چل جانے پر حملے رک سکتے ہیں۔ عا...

چار ماہ کے دوران شمس آباد طیرانگاہ سے 60کیلو سونا ضبط

چار ماہ کے دوران شمس آباد طیرانگاہ سے 60کیلو سونا ضبط

حیدرآباد۔9۔اپریل(اعتماد نیوز)آج شمس آباد اےئر پورٹ کے کسٹس ڈپارٹمنٹ کے چیف کمشنر نے آئے دن طیرانگاہ سے سونے کے طلائی زیورات کی غیر قانونی منتقلی...

صرف مسلم فوجی ہی کارگل جنگ میں جد و جہد کی۔اعظم خان

صرف مسلم فوجی ہی کارگل جنگ میں جد و جہد کی۔اعظم خان

حیدرآباد۔9۔اپریل(اعتماد نیوز)سماج وادی پارٹی کے لیڈر و وزیر اتر پردیش اعظم خان نے آج غازی آباد کے انتخابی ریلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کارگل ج...

 تلگو دیشم کے سیما آندھرا کے امیدوارو ں کا اعلان

تلگو دیشم کے سیما آندھرا کے امیدوارو ں کا اعلان

حیدرآباد۔9۔اپریل (اعتماد نیوز)تلگو دیشم پارٹی نے آج سیما آندھرا کے اپنے 47اسمبلی امیدواروں اور 7لوک سبھا حلقوں کے امیدوارو ں کی فہرست کو جاری ک...

سبیتا اندرا ریڈی پر چارج شیٹ دائر

سبیتا اندرا ریڈی پر چارج شیٹ دائر

حیدرآباد۔9۔اپریل(اعتماد نیوز)سابق ریاستی وزیر داخلہ سبیتا اندرا ریڈی پر اور آئی اے ایس عہدیدار کرشنا نندم پر آج سی بی آئی نے چارج شیٹ درج کیا۔او...

اسلام آباد سبزی منڈی میں دھماکہ،24 افراد جاں بحق ، 98 زخمی،ہسپتالوں میں ایمرجنسی

اسلام آباد سبزی منڈی میں دھماکہ،24 افراد جاں بحق ، 98 زخمی،ہسپتالوں میں ایمرجنسی

(ایجنسیز)پاکستان کے اسلام آباد کی سبزی منڈی میں زور دار دھماکا ہوا جس میں 24 افراد جاں بحق اور 98 زخمی ہو گئے ، اسلام آباد کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نا...

مودی کے حقیقی چہرے کو چھپایا جارہا ہے۔ سونیا گاندھی

مودی کے حقیقی چہرے کو چھپایا جارہا ہے۔ سونیا گاندھی

حیدرآباد۔9۔اپریل (اعتماد نیوز)اے آئی سی سی کے صدر سونیا گاندھی نے آج بی جے پی کے وزارت عظمی کے امیدوار نریندر مودی پر جارحانہ انداز میں تنقید کر...

کیجروال پر تھپڑ مارنے والے شخص نے معافی مانگ لی

کیجروال پر تھپڑ مارنے والے شخص نے معافی مانگ لی

حیدرآباد۔9۔اپریل (اعتماد نیوز)عام آدمی پارٹی کے صدر اروند کیجروال پر کلایک آٹو ڈرائیور کے حملہ کے بعد آج اروند کیجروال کی ملاقات کے بعد انہوں نے...

 نلگنڈہ تلگو دیشم پارٹی کے دفتر میں توڑ پھوڑ

نلگنڈہ تلگو دیشم پارٹی کے دفتر میں توڑ پھوڑ

حیدرآباد۔9۔اپریل (اعتماد نیوز)تلگو دیشم ۔بی جے پی کے اتحاد کے تناظر میں نلگنڈہ کے حلقہ کو تلگو دیشم کی جانب سے بی جے پی کے لئے مختص کئے جانے پر ...

جناب اکبر الدین اویسی صاحب کا پرچہ نامزدگی کا ادخال

جناب اکبر الدین اویسی صاحب کا پرچہ نامزدگی کا ادخال

حیدرآباد۔9۔اپریل (اعتماد نیوز)جناب اکبر الدین اویسی قائد مجلس لجسلیچر پارٹی نے آج بنڈلہ گوڑہ ایم آر او دفتر میں حلقہ چندرائن گٹہ سے اپنا پرچہ نا...

آ ئند ہ 48 گھنٹو ں میں با ر ش کی پیش قیا سی

آ ئند ہ 48 گھنٹو ں میں با ر ش کی پیش قیا سی

حید رآ با د 9 اپر یل ( ایجنسیز) آند ھر ا پر دیش ‘ تلنگا نہ اور ر ائلسیما علا قو ں میں آ ئند ہ دو دنو ں میں لو گو ں کو گر می سے کچھ ر ا حت مل سکتی ہے ج...

گاندھی بھون پر کانگریس کارکنوں کا شدید احتجاج

گاندھی بھون پر کانگریس کارکنوں کا شدید احتجاج

حیدرآباد۔8۔اپریل(اعتماد نیوز)کانگریس پارٹی سے سیٹ نہ ملنے والے قادئین کے حامیوں کی بڑی تعداد آج یہاں گاندھی بھون پہونچ کر شدید احتجاج کیا۔چنانچہ ا...

وارناسی سے مودی کا مقابلہ کانگریس سے اجئے رائے کرینگے

وارناسی سے مودی کا مقابلہ کانگریس سے اجئے رائے کرینگے

حیدرآباد۔8۔اپریل(اعتماد نیوز)اتر پردیش کے وارناسی سے بی جے پی کے وزارت عظمی کے امیدوار نریندر مودی کا مقابلہ کانگریس پارٹی سے اجئے رائے کرینگے۔...

میکانکل انجینئر وڈودرا سے نریندر مودی کا مقابلہ کرینگے

میکانکل انجینئر وڈودرا سے نریندر مودی کا مقابلہ کرینگے

حیدرآباد۔8۔اپریل(اعتماد نیوز)وڈودرا سے بی جے پی کے وزارت عظمی کے امیدوار نریندر مودی کا مقابلہ عام آدمی پارٹی کے امیدوار سنیل ڈگمبر کلا کرنی مقاب...

مجلس اتحاد المسلمین کے مزید 5اسمبلی امیدواروں کا اعلان

مجلس اتحاد المسلمین کے مزید 5اسمبلی امیدواروں کا اعلان

حیدرآباد۔8۔اپریل(اعتماد نیوز)کل ہند مجلس اتحاد المسلمین نے آج مزید اپنے پانچ امیدواروں کی فہرست کو جاری کی جس میں حلقہ پٹن چیرو سے سید ر...

انتخابات کے دن بی جے پی کے انتخابی منشور کے اجرا پر مختلف سیاسی پارٹیوں کی تنقید

انتخابات کے دن بی جے پی کے انتخابی منشور کے اجرا پر مختلف سیاسی پارٹیوں کی تنقید

حیدرآباد۔8۔اپریل(اعتماد نیوز)عین انتخابات کے دن یعنی کل بی جے پی کی جانب سے انتخابی منشور کے اجرا اور رام مندر کے مسئلہ کو دوبارہ منظر عام پر لانے...

سنگا پو ر ایر لا ئنس سو پر جمبو ایر بس A 380 کی ا ڑ ا ن شر و ع کر ے گا

سنگا پو ر ایر لا ئنس سو پر جمبو ایر بس A 380 کی ا ڑ ا ن شر و ع کر ے گا

ممبئی 8 ا پر یل ( ایجنسیز) سنگا پو ر ایر لا ئنس ایر بس A 380 جہا ز کی دہلی اور ممبئی سے 30 مئی کو شر و عا ت کر ے گا جبکہ ہند و ستا ننے سپر جمبو س...

تلنگانہ کے کانگریس اسمبلی امیدواروں کا اعلان

تلنگانہ کے کانگریس اسمبلی امیدواروں کا اعلان

تلنگانہ کے کانگریس اسمبلی امیدواروں کا اعلانحیدرآباد۔7۔اپریل (اعتماد نیوز)کانگریس نے آج تلنگانہ میں 119حلقوں میں منجملہ 111حلقوں میں اپنے امیدواروں کا...

مو دی تو بنام سیکولرزم جیت کس کی؟

مو دی تو بنام سیکولرزم جیت کس کی؟

بشکریہ :افتخار رحمانی سب ایڈیٹر بصیرت آن لائن ۱۶/واں لو ک سبھاانتخاب ایک لفظی جنگ اور دھمکیوں میں بدل گیا ہے اور یو ں محسوس ہو رہا ہے کہ یہ ...

Displaying 21271 - 21300 of 22461 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.