the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > خصوصی
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

ہندوستانی کرکٹ ٹیم کا اگلا اسپانسر کون ہوگا؟

ٹویوٹا
فنٹیک
نہیں کہہ سکتے
Displaying 20941 - 20970 of 22317 total results
 تشکیل تلنگانہ میں ٹی آر ایس کا دور صفر:جئے رام رمیش

تشکیل تلنگانہ میں ٹی آر ایس کا دور صفر:جئے رام رمیش

حیدرآباد۔28۔اپریل(اعتماد نیوز)جئے رام رمیش نے آج ٹی آر ایس پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ تشکیل تلنگانہ میں ٹی آر ایس کا رول صفر رہا ہے۔ مرکزی وزیر ن...

انٹر میڈئیٹ سال اول کے نتائج کا اجرا

انٹر میڈئیٹ سال اول کے نتائج کا اجرا

حیدرآباد۔28۔اپریل(اعتماد نیوز)آج دو پہر تین بجے ریاستی گورنر ای ایس ایل نرسمہن کے مشیر صلاح الدین احمد نے انٹر میڈئیٹ سال اول کے نتائج کو جاری ...

مصر میں بڑ ے پیما نے پر مقد مہ کی سما عت میں 683 مر سی حا میوں  کو مو ت کی سز ا

مصر میں بڑ ے پیما نے پر مقد مہ کی سما عت میں 683 مر سی حا میوں کو مو ت کی سز ا

منیا ‘ مصر 28 اپر یل ( ایجنسیز) مصر کے جج نے 680 سے ز یا دہ صد ر مر سی کے حا میو ں کو بڑ ے پیما نے پر مقد مے کی سما عت میں سز ا ئے مو ت کا ح...

 فلپ کا ر ٹ 10 شہر و ں میں ‘‘ same-day guarantee ‘‘ ڈ یلیو ر ی اسکیم شرو ع کر ر ہا ہے

فلپ کا ر ٹ 10 شہر و ں میں ‘‘ same-day guarantee ‘‘ ڈ یلیو ر ی اسکیم شرو ع کر ر ہا ہے

بنگلو ر 28 ا پر یل ( ایجنسیز) فلپ کا ر ٹ آ ن لا ئین شا پنگ آ ج سے ہند و ستا نکے 10 شہرو ں میں ‘‘ same day guarantee‘‘ ڈ یلیو ری ا سکیم کا آ غا ز کر نے...

ا مر یکہ کے سنٹر ل اور جنو بی حصہ میں طو فا ن سے 9 افر ا د ہلا ک

ا مر یکہ کے سنٹر ل اور جنو بی حصہ میں طو فا ن سے 9 افر ا د ہلا ک

مئے فلا و ر ( امر یکہ) 28 ا پر یل ( ایجنسیز) طو فا ن سے سنٹر ل اور جنو بی ا مر یکہ میں 9 ا فر ا د ہلا ک ہو گئے ۔ ار کنسا س گو ر نمنٹ کے گو ر نر&n...

فا ر و ق عبد ا لللہ کو ‘ ند ی میں چھلا نگ لگا د ینا چا ہیے‘ ۔ ا ر و ن جیٹلی

فا ر و ق عبد ا لللہ کو ‘ ند ی میں چھلا نگ لگا د ینا چا ہیے‘ ۔ ا ر و ن جیٹلی

نئی د ہلی 28 ا پر یل ( ایجنسیز) فا ر و ق عبد ا لللہ نے کہا تھا کہ جو بھی نر یند ر مو دی کو وو ٹ کر ینگے ا نہیں ند ی میں کو د جا نا چا ئیے ۔ اس کے...

ر ا ہو ل گا ند ھی ‘ کا میڈ ین کپل شر ما سے ز یا دہ د لچسپ آ د می ہیں۔ نر یند ر مو دی

ر ا ہو ل گا ند ھی ‘ کا میڈ ین کپل شر ما سے ز یا دہ د لچسپ آ د می ہیں۔ نر یند ر مو دی

جھا نسی 28 ا پریل ( ایجنسیز) ر ا ہو ل گا ند ھی کے ا لز اما ت کا جو ا ب د یتے ہو ئے ‘ نر یند ر مو دی نے کہا کہ کا نگر یس لیڈ ر بہت جلد کا میڈ ینکپ...

 انٹر میڈ یٹ سا ل اول کے نتا ئج کی آ ج 3 بجے ا جرا ئی

انٹر میڈ یٹ سا ل اول کے نتا ئج کی آ ج 3 بجے ا جرا ئی

حید ر آ باد 28 اپریل ( ایجنسیز) انٹر میڈیٹ سا ل اول کے نتا ئج آج 3 بجے جا ر ی کئے جا ئینگے جسکےلئے تما م تیا ر یا ں مکمل کر لی گئیں ہیں۔ ذر ا ئع کے مط...

 سعودی حکمراں شاہ عبداللہ عالمی ثقافتی شخصیت قرار

سعودی حکمراں شاہ عبداللہ عالمی ثقافتی شخصیت قرار

(ایجنسیز)سعودی عرب کے حکمراں شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز کو سال 2014ء کی عالمی ثقافتی شخصیت قرار دیا گیا ہے۔ انہیں یہ اعزاز متحدہ عرب امارات کے ’شیخ زید ...

 سعودی عرب کی پہلی لائسنس یافتہ خاتون پائلٹ

سعودی عرب کی پہلی لائسنس یافتہ خاتون پائلٹ

(ایجنسیز)سعودی عرب کی 35 سالہ الحنادی الہندی نامی خاتون کو سعودی عرب کی پہلی خاتون پائلٹ ہونے کا اعزاز حاصل ہوگیا ہے۔الحنادی سر پر اسکارف پہن کر سعودی...

افغانستان: ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، پانچ غیر ملکی فوجی ہلاک

افغانستان: ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، پانچ غیر ملکی فوجی ہلاک

(ایجنسیز)افغانستان میں ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا اور اس میں سوار پانچ غیر ملکی فوج ہلاک ہو گئے۔بین الاقوامی اتحادی افواج نے ہفتہ کو جنوبی افغان...

 ریاست بھر میں15 خادم الحجاج کا انتخاب

ریاست بھر میں15 خادم الحجاج کا انتخاب

حیدرآباد۔26۔اپریل(اعتماد نیوز)ریاست بھر میں 15خادم الحجاج کا انتخاب عمل میں آیا۔ جن میں سے تین افراد کا تعلق آندھرا سے ‘تین افراد کا تعلق رائلسی...

 بابا رام دیو نے معافی مانگ لی

بابا رام دیو نے معافی مانگ لی

حیدرآباد۔26۔اپریل(اعتماد نیوز)یوگا گرو بابا رام دیو نے کل دلت طبقہ کے خلاف راہول گاندھی کو شمل کرتے ہوئے کئے گئے متنازعہ ریمارک پر آج معافی مان...

دونوں ریاستوں میں حکومتوں کے قیام تک صدر راج زیر عمل رہیگی۔ای ایس ایل نرسمہن

دونوں ریاستوں میں حکومتوں کے قیام تک صدر راج زیر عمل رہیگی۔ای ایس ایل نرسمہن

حیدرآباد۔26۔اپریل(اعتماد نیوز)ریاستی گورنر ای ایس ایل نرسمہن نے آج کہا کہ دونوں ریاستوں میں حکومتوں کے قیام تک صدر راج زیر عمل رہیگا۔آج تروپتی م...

میں نے کانگریس کے ساتھ دھوکہ دہی نہیں کی۔کرن کمار ریڈی

میں نے کانگریس کے ساتھ دھوکہ دہی نہیں کی۔کرن کمار ریڈی

حیدرآباد۔26۔اپریل(اعتماد نیوز)سابق ریاستی وزیر اعلی این کرن کمار ریڈی نے آج سریکا کولم میں اپنی پارٹی جے ایس پی کے امیدواروں کے لئے انتخابی مہم کے دور...

تلنگانہ میں کانگریس کو 60-70نشستیں حاصل ہونگی۔جئے رام رمیش

تلنگانہ میں کانگریس کو 60-70نشستیں حاصل ہونگی۔جئے رام رمیش

حیدرآباد۔26۔اپریل(اعتماد نیوز)مرکزی وزیر جئے رام رمیش نے آج عادل آباد میں کانگریس کے لئے انتخابی مہم کو چلاتے ہوئے کہا کہ کانگریس کو انتخابات میں 60-7...

تلنگانہ میں کانگریس کی حکومت یقینی:غلام نبی آزاد

تلنگانہ میں کانگریس کی حکومت یقینی:غلام نبی آزاد

حیدرآباد۔26۔اپریل(اعتماد نیوز)مرکزی وزیر غلام نبی آزاد نے آج میدک میں عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تلنگانہ میں کانگریس کی حکومت یقینی ہے۔ انہوں نے عو...

 تلگو دیشم اور بی جے پی کے درمیان اتحاد غیر اصو:چرنجیوی

تلگو دیشم اور بی جے پی کے درمیان اتحاد غیر اصو:چرنجیوی

حیدرآباد۔26۔اپریل(اعتماد نیوز)مرکزی وزیر چرنجیوی نے آج الزام لگایا کہ تلگو دیشم اور بی جے پی کے درمیان اتحاد غیر اصولی ہے۔ چرنجیوی آج وجئے واڑہ میں ان...

مودی کو حکومت چلانا نہیں آتا۔ جئے پال ریڈی کی تنقید

مودی کو حکومت چلانا نہیں آتا۔ جئے پال ریڈی کی تنقید

حیدرآباد۔26۔اپریل(اعتماد نیوز)مرکزی وزیر و امیدوار محبوب نگر حلقہ پارلیمنٹ جئے پال ریڈی نے آج بی جے پی کے پی ایم امیدوار نریندر مودی پر تنقید کرتے ہوئ...

تلنگانہ میں کانگریس ہی کو حکومت قائم کرنا چاہئے۔وزیر اعظم منموہن سنگھ

تلنگانہ میں کانگریس ہی کو حکومت قائم کرنا چاہئے۔وزیر اعظم منموہن سنگھ

حیدرآباد۔26۔اپریل(اعتماد نیوز)وزیر اعظم منموہن سنگھ نے تلنگانہ میں سب سے پہلے کانگریس کی حکومت قائم ہونے پر حقیقی ترقی ہونے کا دعوی کیا۔ وزیر اعظم آج ...

فلسطینیوں میں مفاہمت کرانے پر خالد مشعل کا راشد الغنوشی سے اظہار تشکر

فلسطینیوں میں مفاہمت کرانے پر خالد مشعل کا راشد الغنوشی سے اظہار تشکر

(ایجنسیز)اسلامی تحریک مزاحمت"حماس" کے سیاسی شعبے کے صدر خالد مشعل اور تیونس میں فلسطینی اتھارٹی کے سفیر سلمان الھرفی نے فلسطینی جماعتوں کے درمیان مفاہ...

جی سیون روس پر مزید پابندیاں لگانے پر متفق

جی سیون روس پر مزید پابندیاں لگانے پر متفق

: دنیا کی سات بڑی معیشت کے حامل ملکوں جی سیون میں یوکرین کے بحران پر روس پر نئی پابندیاں لگانے پر اتفاق ہو گیا ہے۔امریکی قومی سلامتی برائے اسٹریٹیجک ک...

گلبر گہ ضلع کے آبی مسا ئل پر قمر الا سلا م کا جا ئز ہ اجلا س

گلبر گہ ضلع کے آبی مسا ئل پر قمر الا سلا م کا جا ئز ہ اجلا س

شہر اور دیگر مقا ما ت پر پینے کے پا نی و دیگر مسا ئل پر تو جہ دینے کی عہد ید ارا ن کو ہدا یتگلبر گہ : گلبر گہ شہر اور ضلع میں سبر ا ہی آب کے مسا ئل پر...

وارناسی میں جملہ 44امیدوار میدان میں !

وارناسی میں جملہ 44امیدوار میدان میں !

حیدرآباد۔26۔اپریل(اعتماد نیوز)وارناسی میں جملہ 44امیدوار بشمول عام آدمی پارٹی کے صدر اروند کیجروال اور بی جے پی کے پی ایم امیدوار نریندر مودی انتخابی ...

کانگریس اور ٹی اار ایس کو شکست دینے جیا پردا کی اپیل

کانگریس اور ٹی اار ایس کو شکست دینے جیا پردا کی اپیل

حیدرآباد۔26۔اپریل(اعتماد نیوز) تلنگانہ راشٹریہ لوک دل کے نلگنڈہ امیدواروں کے لئے آج اتر پردیش کے بجنور کے حلقہ پارلیمنٹ کے امیدوار جیا پردا نے آج انتخ...

میرے بھائی کی بی جے پی میں شمولیت افسوسناک:وزیر اعظم

میرے بھائی کی بی جے پی میں شمولیت افسوسناک:وزیر اعظم

حیدرآباد۔26۔اپریل(اعتماد نیوز)وزیر اعظم منموہن سنگھ نے آج انکے بھائح دلجیت سنگھ کی کل امرت سر میں اس پارٹی کے پی ایم امیدوار نریندر مودی کی موجودگی می...

بابا رام دیو پر ایف آئی آر درج

بابا رام دیو پر ایف آئی آر درج

حیدرآباد۔26۔اپریل(اعتماد نیوز)یوگا گرو بابا رام دیو پر کل کانگریس کے نائب صدر راہول گاندھی پر متنازعہ ریمارک کرنے پر آج ایف آئی آر درج کر لیا گیا۔انہو...

میرے اثاثہ جات کو میدک کے عوام میں تقسیم کر دونگی۔وجئے شانتی

میرے اثاثہ جات کو میدک کے عوام میں تقسیم کر دونگی۔وجئے شانتی

حیدرآباد۔26۔اپریل(اعتماد نیوز)کل نامپلی سی بی آئی عدالت کی جانب سے حلقہ اسمبلی میدک کے کانگریس امیدوار وجئے شانتی پر تحقیقات کے فیصلہ کے بعد آج انہوں ...

کانگریس کے وزیر اعلی کے امیدوار کون!

کانگریس کے وزیر اعلی کے امیدوار کون!

حیدرآباد۔26۔اپریل(اعتماد نیوز)کل کانگریس کے نائب صدر راہول گاندھی کی جانب سے شہر کے ایل بی اسٹیڈیم میں منعقد جلسہ میں راہو ل گاندھی نے کہا کہ وہ تلنگا...

چھو ٹے بھا ئی کے بی جے پی میں شمو لیت سے غم ز دہ ہو ں ۔ منمو ہن سنگھ

چھو ٹے بھا ئی کے بی جے پی میں شمو لیت سے غم ز دہ ہو ں ۔ منمو ہن سنگھ

نئی د ہلی 26 اپریل ( ایجنسیز) و ز یر آ عظم منمو ہن سنگھ نے کہا کہ و ہ چھو ٹے بھا ئی د لجیت سنگھ کو ہلی کے بی جے پی پا ر ٹی میں شا مل ہو تےسے غم ز...

Displaying 20941 - 20970 of 22317 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.