: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جے پور 25 نومبر (یو این آئی) راجستھان میں اسمبلی انتخابات 2023 کے لیے ووٹنگ پرامن طریقے سے جاری ہے اور شام 5 بجے تک 68 فیصد سے زیادہ ووٹروں نے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔
الیکشن ڈپارٹمنٹ کے مطابق شام 5 بجے تک ریاست میں 68.24 فیصد ووٹروں نے اپنا ووٹ ڈالا تھا۔ جس میں سب سے زیادہ 76.57 فیصد ووٹنگ جیسلمیر ضلع میں ہوئی جبکہ سب سے کم 71.60 فیصد پالی میں ریکارڈ کی گئی۔ اس کے
علاوہ ہنومان گڑھ میں 75.75 فیصد ، دھول پور میں 74.11 ، جالور میں 74.10 ، پرتاپ گڑھ میں 73.56 ، جھالاوار
میں 73.37 ، باران میں 73.12 ، بانسواڑہ میں 72.49 ، گنگا میں 72.09 ، بی ہول پور میں 72.09 ، بی 720 . چورو میں 70 چتور گڑھ میں 69 ، بھیلواڑہ میں 68 ، باڑ میر میں 69.98، جے پور میں 69، بھرت پور میں 67، بھرت پور میں 67 ، بیکانیر میں 66، 56 میں 66 ، دوسہ میں 67 ، دوسا میں 67 ، دونسہ میں 6566، کار پورلی میں 69، 69۔ ناگور میں کرولی میں 659 ، ناگور میں 66.73 فیصد ، سوئیا دھوپور میں 65.73 فیصد اور سر وہی میں 63.62 فیصد ووٹروں نے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔ اسی طرح دیگر اضلاع کے ووٹرز نے بھی اپنا حق رائے دہی