the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > خصوصی
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
Displaying 19771 - 19800 of 21783 total results
شاہ عبداللہ کی مصر آمد، عبدالفتاح السیسی سے ملاقات

شاہ عبداللہ کی مصر آمد، عبدالفتاح السیسی سے ملاقات

قاہرہ ،21جون(ایجنسی)سعودی فرمانروا شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز جمعہ کو مصر کے تاریخی دورے پر قاہرہ پہنچے ہیں۔ سابق صدر حسنی مبارک کی عوامی تحریک کے نتیجے...

 آندھرا پردیش :ایوان اسمبلی میں ریاستی گورنر کا خطاب

آندھرا پردیش :ایوان اسمبلی میں ریاستی گورنر کا خطاب

حیدرآباد۔21جون(اعتماد نیوز)اآندھرا پردیش کے ایوان اسمبلی میں ریاستی گورنر ای ایس ایل نرسمہن نے خطاب کیا۔ ریاستی گونر نے اپنے پہلے خطاب میں ریاست...

ریلوے چارجس میں اضافہ کے فیصلہ پر کانگریس کی مذمت

ریلوے چارجس میں اضافہ کے فیصلہ پر کانگریس کی مذمت

حیدرآباد۔21جون(اعتماد نیوز)آج کانگریس کے اپوزیشن لیڈر ملکھارجنا کھرگے نے مرکزی حکومت پر ریلوے چارجس میں اضافہ کے فیصلہ کی سخت مذمت کی۔ انہوں نے ...

اسرائیلی فوج کا ظالمانہ کریک ڈاؤن جاری، کئی فلسطینی شہر میدان جنگ بن گئے

اسرائیلی فوج کا ظالمانہ کریک ڈاؤن جاری، کئی فلسطینی شہر میدان جنگ بن گئے

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں غاصب اسرائیلی فوج کا ظالمانہ کریک ڈاؤن جاری ہے۔ جمعہ کو علی الصباح صہیونی فوج کی کارروائیوں میں ایک فلسطینی شہید جبکہ...

ریل کرایہ میں 14.2فیصدی اضافہ

ریل کرایہ میں 14.2فیصدی اضافہ

نئی دہلی،20جون(ایجنسی) عوام کی نظر سے ایک غیر مقبول فیصلے کے تحت ریلوے نے تمام اقسام کے مسافر کرایہ میں 14.2 فیصد اور مال کرایہ میں 6.5 فیصد کی اضافہ ...

مولانا عبدالقوی صاحب کی درخواست ضمانت پر بحث کی تمام تیاریا مکمل

مولانا عبدالقوی صاحب کی درخواست ضمانت پر بحث کی تمام تیاریا مکمل

جمعیتہ علماء کے ذمہ داران اور وکلا احمد آباد میںمورخہ ۲۰ ؍جون ؍۲۰۱۴ ؁ء : سیاسی بنیادوں اور سیاسی مفادات کے پیش نظر پارلیمانی الیکشن کے قریب مسلمانوں ک...

ناندیڈ :کالج میں داخلوں کے لئے طلبا کی دوڑ دھوپ

ناندیڈ :کالج میں داخلوں کے لئے طلبا کی دوڑ دھوپ

ناندیڈ میں دسویں کلاس میں کامیابی کے بعد طلبا کی جانب سے کالج میں داخلوں کے لئے دوڑ دھوپ کا آغاز ہوچکا ہے۔ زیر نظر تصاویر سے اس بات کا بخوبی اندازہ لگ...

بیاس ندی میں نعشوں کی تلاشی جاری: تصاویر

بیاس ندی میں نعشوں کی تلاشی جاری: تصاویر

بیاس ندی میں پچھلے تین دن سے 160افراد پر مشتمل ٹیموں کی جانب سے تلاشی مہم میں تیزی کے بعد چار نعشوں کی نشاندہی کردی گئی۔ جبکہ تلنگانہ کے وزیر برائے ٹر...

 INDIA GADGET EXPO-2014 کے چند تصاویر

INDIA GADGET EXPO-2014 کے چند تصاویر

شہر میں ملک بھر میں امسال INDIA GADGET EXPO-2014 انعقاد یقیناًشہر حیدرآباد کی ملک بھر میں ٹکنالوجی کے چعبہ میں ترقی کو واضح کرتا ہے۔ کل حیدرآباد...

 نامزد عہدیدار اپنے عہدوں سے مستعفی ہوجائیں۔ وینکیا نائیڈو

نامزد عہدیدار اپنے عہدوں سے مستعفی ہوجائیں۔ وینکیا نائیڈو

حیدرآباد۔20جون(اعتماد نیوز) مرکزی وزیر وینکیا نائیڈو نے آج ملک کے نامزد عہدوں پر فائز عہدیداروں نے اپنے اپنے عہدوں سے استعفی پیش کرنے کی ہدایت ...

 آندھرا پردیش کے اسپیکر کی حیثیت سے کے شوا پرساد راؤ منتخب

آندھرا پردیش کے اسپیکر کی حیثیت سے کے شوا پرساد راؤ منتخب

حیدرآباد۔20جون(اعتماد نیوز) آندھرا پردیش اسمبلی کے اسپیکر کی حیثیت سے تلگو دیشم کے ضلع گنٹور کے ستینا پلی حلقہ کے رکن اسمبلی کے شوا پرساد کو م...

تلنگانہ میں میڈیکل ٹورزم کو ترقی دی جائیگی۔ کے راتک راما راؤ

تلنگانہ میں میڈیکل ٹورزم کو ترقی دی جائیگی۔ کے راتک راما راؤ

حیدرآباد۔20جون(اعتماد نیوز) تلنگانہ کے وزیر برائے آئے ٹے کے تارک راما راؤ نے آج کہا کہ تلنگانہ میں میڈیکل ٹورزم کے شعبہ کو ترقی دی جائیگی۔ آج ا...

آندھرا پردیش اسمبلی کے چند تصاویر :

آندھرا پردیش اسمبلی کے چند تصاویر :

آج آندھرا پردیش اسمبلی کا پہلا اجلاس منعقد ہوا۔ اس اجلاس میں چیف منسٹر آندھرا پردیش چندرا بابو نائیڈو کے ساتھ ساتھ انکے کابینہ کے ارکان ‘ اپوزیشن لیڈر...

فلسطینیوں کے خلاف ظالمانہ کریک ڈاؤن بدترین دہشت گردی ہے:ایران

فلسطینیوں کے خلاف ظالمانہ کریک ڈاؤن بدترین دہشت گردی ہے:ایران

 ایران نے فلسطین میں اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری کریک ڈاؤن اور غزہ کی پٹی پر بمباری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے منظم ریاستی دہشت گردی ق...

چین عراق میں کاروائی کی جانب !!!

چین عراق میں کاروائی کی جانب !!!

عراق کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر چین نے وہاں سے اپنے کئی شہریوں کو نکالنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔چین کا کہنا ہے کہ وہ عراق میں جاری دہشت گردی کے خاتم...

فیس بک کے خدمات کچھ دیر کے لئے رک گئے

فیس بک کے خدمات کچھ دیر کے لئے رک گئے

 سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک دنیا بھر میں عارضی طور پر بند ہو گئی ہے جسے بھرپور کوششوں کے بعد بحال کردیا گیا ہے۔ویب سائٹ ڈاؤ ہونے کا واقعہ آ...

عراق میں اغوا شدہ ہندوستانی محفوظ

عراق میں اغوا شدہ ہندوستانی محفوظ

حیدرآباد۔19جون (اعتماد نیوز) عراق میں اغوا شدہ ہندوستانی محفوظ بتائے گئے۔ اس بات کا اعلان مرکزی وزیر خارجہ سشما سوراج نے کی۔آج انہوں نے عراق میں...

میرگ کو دو ہفتے گذرجانے کے بعد ناندیڑ میں مانسون کی آمد آمد

میرگ کو دو ہفتے گذرجانے کے بعد ناندیڑ میں مانسون کی آمد آمد

میرگ کو دو ہفتے گذرجانے کے بعد ناندیڑ میں مانسون کی آمد آمد ہے ۔ آج شہر میں گہرے بادل چھائے ہوئے ہیں لیکن شدت کی گرمی بھی محسوس ہورہی ہے ۔ اگلے کچ...

 آندھرا پردیش کے اسپیکر کی حیثیت سے کے شوا پرساد کے نام کو قطعیت

آندھرا پردیش کے اسپیکر کی حیثیت سے کے شوا پرساد کے نام کو قطعیت

حیدرآباد۔19جون (اعتماد نیوز) آندھرا پردیش کے اسپیکر کی حیثیت سے کے شوا پرساد کے نام کو تقریبا تقویت دے دیا گیا۔ مذکورہ رکن اسمبلی ضلع گنٹور کے ...

 آندھرا پردیش کے اسمبلی اجلاس کا آغاز

آندھرا پردیش کے اسمبلی اجلاس کا آغاز

حیدرآباد۔19جون (اعتماد نیوز) آندھرا پردیش کے اسمبلی اجلاس کا آْج سے آغاز ہوچکا ہے۔ یہ اجلاس صبح 11بجکر 52منٹ کو شروع ہوا ہے۔ یہ آندھرا پردیش کا ...

حیدرآباد کو ہارڈ ویر ہب بنانے کا عزم :کے ٹی آر

حیدرآباد کو ہارڈ ویر ہب بنانے کا عزم :کے ٹی آر

حیدرآباد۔19جون (اعتماد نیوز) ریاستی وزیر برائے انفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک راما راؤ نے حیدرآباد کو ہارڈ ویر ہب بنانے کا عزم ظاہر کیا۔ آج ہائی ٹیک...

گا ڑ یوں کے نمبر پلیٹس کی سیر یز کی تبدیلی کے ا حکا ما ت

گا ڑ یوں کے نمبر پلیٹس کی سیر یز کی تبدیلی کے ا حکا ما ت

حید ر آ باد 19 جو ن ( ایجنسیز) تلنگا نہ ریا ست میں گا ڑ یو ں کے نمبر پلیٹس کی سیر یز میں تبد یلی کے ا حکا ما ت جار ی کر د ئیے گئے ہیں۔ ضلع وا ری نمبرا...

 چھتیس گڑ ھ کے گو ر نر شیکھر دت میں مستعفی

چھتیس گڑ ھ کے گو ر نر شیکھر دت میں مستعفی

ر ا ے پو ر 19 جو ن ( ایجنسیز) چھتیس گڑ ھ کے گو ر نر شیکھر د ت نے ا پنا ا ستعفیٰ صد ر پر نب مکر جی کو ر وا نہ کر دیا ہے۔ مسٹر دت کی میعا د ا گلے سا ل ج...

آندھرا پردیش کے تین شہروں میں وسیع تر تعلیمی ترقی کا منصوبہ

آندھرا پردیش کے تین شہروں میں وسیع تر تعلیمی ترقی کا منصوبہ

حیدرآباد۔18جون(اعتماد نیوز) آندھرا پردیش کی ریاستی حکومت کی جانب سے وشاکھا پٹنم ‘ تروپتی ‘ اور وجئے واڑہ ۔گنٹور میں معیاری تعلیمی ادارے جیسے آئی آئی ا...

بیاس ندی سے مزید دو طلبا کی نعشیں بر آمد

بیاس ندی سے مزید دو طلبا کی نعشیں بر آمد

حیدرآباد۔18جون(اعتماد نیوز) آج بیاس ندی سے مزید دو طلبا کی نعشیں بر آمد کی گئیں ہے۔ پچھلے دن سے جاری تلاشی مہم میں صرف تاحال 8ہی نعشیں مل سکی ہیں۔ اور...

عراق میں موجود تلنگانہ کے عوام کے تحفظ کا تیقن:ڈپٹی سی ایم

عراق میں موجود تلنگانہ کے عوام کے تحفظ کا تیقن:ڈپٹی سی ایم

حیدرآباد۔18جون(اعتماد نیوز) ریاستی نائب وزیر اعلی محمود علی نے آج تیقن دیا کہ عراق میں موجود نازک حالات کو مد نظر رکھتے ہوئے تلنگانہ کی ریاستی حکومت م...

 وجئے واڑہ ۔گنٹور کے درمیان آندھرا پردیش کا نیا دار الحکومت

وجئے واڑہ ۔گنٹور کے درمیان آندھرا پردیش کا نیا دار الحکومت

حیدرآباد۔18جون(اعتماد نیوز)آندھرا پردیش کے نئے دار الحکومت کو وجئے واڑہ۔ گنٹور کے درمیان قائم کیا جا سکتا ہے۔ چنانچہ آندھرا پردیش کے وزیر برائے ...

 بی جے پی لیڈر یشونت سنہا کو ضمانت مل گئی

بی جے پی لیڈر یشونت سنہا کو ضمانت مل گئی

حیدرآباد۔18جون(اعتماد نیوز) بی جے پی لیڈر یشونت سنہا کو آج ضمانت مل گئی۔ جھارکھنڈ کے ہزاری باغ کے محکمہ برقی کے عہدیدار پر ظلم کرنے کا ا ن پر ال...

 7جولائی سے پارلیمانی بجٹ اجلاس کا امکان :ذرائع

7جولائی سے پارلیمانی بجٹ اجلاس کا امکان :ذرائع

حیدرآباد۔18جون(اعتماد نیوز)پارلیمانی بجٹ اجلاس آئندہ ماہ کے 7سے آغاز ہو سکتے ہیں۔ اور امکان ہے کہ تقریبا ایک ماہ تک یہ اجلاس جاری رہینگے۔آج منعق...

 آج سے ریاست میں TSنمبرات کے ساتھ نئے سیریز کا اجرا

آج سے ریاست میں TSنمبرات کے ساتھ نئے سیریز کا اجرا

حیدرآباد۔18جون(اعتماد نیوز)آج سے شہر میں TSکوڈ کے نئے سیریز کو جاری کریگی۔ چنانچہ محکمہ ٹرانپورٹ کے کمشنر ایک اعلان جاری کیا ہے۔ آج سے اس سیریز ...

Displaying 19771 - 19800 of 21783 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.