: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اے آئی ایم آئی ایم پارٹی کے یوم تاسیس کی تقریبات 2 مارچ (جمعرات) کو صبح 10:00 بجے اے آئی ایم آئی ایم پارٹی ہیڈ کوارٹر دارالسلام حیدر آباد میں منی جایئگی۔
انشاء اللہ اے آئی ایم آئی ایم پارٹی کے سربراہ اور حیدرآباد کے ایم پی جناب بیرسٹر اسد الدین اویسی صاحب پارٹی کا جھنڈا
لہرائیں گے اور اجتماع سے خطاب کریں گے.. اے آئی ایم آئی ایم پارٹی کے فلور لیڈر اور ایم ایل اے چندراین گٹہ جناب اکبر الدین اویسی صاحب بھی جلسہ سے خطاب کریں گے۔
تمام اے آئی ایم آئی ایم حلقہ پرائمری یونٹ کے صدور، جنرل سکریٹریز، تمام پرائمری یونٹ ممبران، فعال ممبران سے درخواست کی جاتی ہے کہ وہ پرچم کشائی اور عوامی میٹنگ کی تقریب میں شرکت کریں۔