the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > خصوصی
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا NTA کو ایک نئی ٹیسٹنگ باڈی سے تبدیل کیا جانا چاہیے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
Displaying 19501 - 19530 of 21675 total results
 بی جے پی کے ایم پی کے گھر سے ایک کروڑ روپئے ‘ رکن پارلیمنٹ بوکھلاہٹ کے شکار

بی جے پی کے ایم پی کے گھر سے ایک کروڑ روپئے ‘ رکن پارلیمنٹ بوکھلاہٹ کے شکار

حیدرآباد۔9جولائی(اعتماد نیوز) حالیہ دنوں میں بی جے پی کے متنازعہ رکن پارلیمنٹ گری راج سنگھ کے مکان سے سارقوں نے ایک کروڑ روپئے کے رقم ‘ 600ڈالر ...

ریاستی گورنر سے سی بی آئی عہدیداروں نے پوچھ تاچھ کی

ریاستی گورنر سے سی بی آئی عہدیداروں نے پوچھ تاچھ کی

حیدرآباد۔9جولائی(اعتماد نیوز) اگسٹا ویسٹ لینڈ کیس میں آج سی بی آئی عہدیداروں نے ریاستی گورنر ای ایس ایل نرسمہن سے پوچھ تاچھ کی ہے۔ سی آر پی سی ...

اسرائیلی فوج کی بمباری، غزہ میں ماں اپنے دو بچوں سمیت شہید

اسرائیلی فوج کی بمباری، غزہ میں ماں اپنے دو بچوں سمیت شہید

فلسطینی شہر غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کے تازہ فضائی حملے میں ایک خاتون اپنے دو بچوں سمیت جام شہادت نوش کرگئی۔ فلسطینی مزاحمت کاروں کے خلاف جاری اس و...

غزہ میں اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری، مزید11 فلسطینی شہید کر دیے گئے

غزہ میں اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری، مزید11 فلسطینی شہید کر دیے گئے

تین روز میں شہدا کی تعداد 35 ہو گئیفلسطینی شہرغزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی تازہ وحشیانہ بمباری میں آج بدھ کو علی الصباح مزید 11فلسطینی شہید ہو گئے ہ...

ریلوے بجٹ ناندیڑ کیلئے مایوس کن ثابت ہوا

ریلوے بجٹ ناندیڑ کیلئے مایوس کن ثابت ہوا

نئے بجٹ میں ناندیڑ ۔بیکانیر ہفتہ واری ٹرین کا اعلان ناندیڑ:9؍جولائی ( نامہ نگار)نریندر مودی کی قیادت والی این ڈی اے حکومت کا پہلا ریلوے بجٹ پارلیم...

 ریلوئے بجٹ صرف احمد آباد کے لئے: کھرگے

ریلوئے بجٹ صرف احمد آباد کے لئے: کھرگے

گلبرگہ9؍جولائی ( اعتماد نیوز): سابق وزیر ریلوئے ملیکارجن کھرگے نے ڈی وی سدانند گوڑا کی جانب سے کل لوک سبھا میں پیش کئے گئے ریلوئے بجٹ پر ردِ عم...

ریلوئے بجٹ علاقہ حیدرآباد کرناٹک کے لئے مایوس کن

ریلوئے بجٹ علاقہ حیدرآباد کرناٹک کے لئے مایوس کن

گلبرگہ 9؍جولائی ( اعتماد نیوز): کل لوک سبھا میں پیش کئے گئے نریندر مودی حکومت کے اولین ریلوئے بجٹ میں علاقہ حیدرآباد کرناٹک کو بری طرح نظر اندا...

مکہ مسجد میں پہلے عشرہ کی تکمیل پر مصباح القرا کی دعا :تصاویر

مکہ مسجد میں پہلے عشرہ کی تکمیل پر مصباح القرا کی دعا :تصاویر

مکہ مسجد میں کل پہلے عشرہ رحمت کی تکمیل میں قرآن شریف کے اختتام پر مصباح القرا حضرت عبد اللہ قریشی الازہری (نائب شیخ الجامعہ جامعہ نظامیہ )نے ...

زو پارک میں دو نئے جانوروں کو لایا گیا

زو پارک میں دو نئے جانوروں کو لایا گیا

حیدرآباد۔ 9جولائی(اعتماد نیوز) آج زو پارک انتظامیہ نے گجرات State Petroleum Corporation کے تعاون سے دو نئے قسم کے بندروں کو بر آمد کیا۔ اس جوڑے ...

ہند و ستا ن میں فر ا نسیسی کمپنی ‘ کا ر فو ر‘‘ کو بند کر نے کا فیصلہ

ہند و ستا ن میں فر ا نسیسی کمپنی ‘ کا ر فو ر‘‘ کو بند کر نے کا فیصلہ

پیر س 9 جو لا ئی ( ایجنسیز) ر یٹیل کے شعبع کی بہت بڑ ی فرا نسیسی کمپنی ‘‘ کار فو ر‘‘ نے ا علا ن کیا ہے کہ و ہ اس سا ل ستمبر کے آ خر میں ہند و ستا ن می...

ر یلو ے ر کرو ٹمنٹ بو ر ڈ ا متحا نا ت ۔ 4 خصو صی ٹر ینیں

ر یلو ے ر کرو ٹمنٹ بو ر ڈ ا متحا نا ت ۔ 4 خصو صی ٹر ینیں

حید ر آ باد 9 جو لا ئی ( ایجنسیز) سا و تھ سنٹر ل ر یلو ے کی جا نب سے ر یلو ے ر کروٹمنٹ بو ر ڈ ( آ ر آ ر بی) کے امتحا نا ت کے د وران عوا م کی سہو لت کی...

ا مت شا ہ بی جے پی کے نئے صد ر بنے

ا مت شا ہ بی جے پی کے نئے صد ر بنے

نئی دہلی 9 جو لا ئی ( ایجنسیز) ا مت شا ہ جو کہ و ز یر آ عظم کے قر یبی سا تھی ما نے جا تے ہیں بی جے پی کا نیا صد ر نا مز د کیا ہے ’ را ج نا تھ سنگھ نے ...

آ ئیے ہم جا نیں گے 60 ہز ا ر کر و ڑ کے پر ا جکٹ بلیٹ ٹر ین کے با ر ے میں

آ ئیے ہم جا نیں گے 60 ہز ا ر کر و ڑ کے پر ا جکٹ بلیٹ ٹر ین کے با ر ے میں

ممبئی 9 جو لا ئی ( ایجنسیز) مر کز ی و ز یر ریلو ے ڈی وی سد ا نند گو ڑ ہ نے کل ر یلو ے بجٹ میں ا علا ن کیا تھا کہ ممبئی اور ا حمد آ باد کے در میا ن پہل...

سلما ن خا ن کو بلیک بک کیس میں سپر یم کو ر ٹ کی نو ٹس

سلما ن خا ن کو بلیک بک کیس میں سپر یم کو ر ٹ کی نو ٹس

نئی دہلی 9 جو لا ئی ( ایجنسیز) سلما ن خا ن کو 1998 میں دو چنکا را ہر ن اور بلیک بک کو ما ر نے کے سلسلہ میں سپر یم کو ر ٹ نے نو ٹس جا ر ی کیا ہے۔ 47 سا...

جا پا ن میں طو فا ن نیو گری سے تیز با ر ش اور ہو ا ئیں

جا پا ن میں طو فا ن نیو گری سے تیز با ر ش اور ہو ا ئیں

ٹو کیو 9 جو لا ئی ( ایجنسیز) جنو بی جا پا نی جزیر ہ او کینا وا میں ز بر د ست طو فا ن سے ز ور دا ر با ر ش ریکا ر ڈ کی گئی عہد ید ا ر و ں نے سیلا ب او ر...

پارلیمنٹ میں مچا کہرام: TMCاو رBJPکی آپس میں بدسلوکی

پارلیمنٹ میں مچا کہرام: TMCاو رBJPکی آپس میں بدسلوکی

نئی دہلی،8جولائی(ایجنسی)ترنمول کانگریس کے ممبران پارلیمنٹ نے بی جے پی کے ایک رہنما پر بدسلوکی اورہاتھاپائیکرنے کا الزام لگایا ہے. ممتا بنرجی کی پا...

ہند و ستا ن کا ر یلو ے بجٹ 2014 پا ر لیمنٹ میں پیش

ہند و ستا ن کا ر یلو ے بجٹ 2014 پا ر لیمنٹ میں پیش

نئی د ہلی 8 جو لا ئی ( ایجنسیز) مر کز ی ر یلو ے منسٹر سد ا نند گو ڑ ہ میں نر یند ر مو دی کا پہلا بجٹ پیش کیا ۔ اس بجٹ کے خد و خا ل بہ یک نظر :&nb...

بر ٹش پا ر لیمنٹ کے سا منے مہا تما گا ند ھی کا مجسمہ نصب کیا جا ئے گا

بر ٹش پا ر لیمنٹ کے سا منے مہا تما گا ند ھی کا مجسمہ نصب کیا جا ئے گا

لند ن 8 جو لا ئی ( ایجنسیز) مہا تما گا ند ھی جنہو ں نے آز ا دی کیلئے بر طا نیہ کی مخا لفت کی تھی اور جیل بھی گئے تھے اسی حکو مت نے بر ٹش پا ر لیمنٹ کے...

بینگلو ر میں بینک نے ا د ا ئی لو ن کی نا کامی پر مو ئی تھیٹر کو ضبط کر لیا

بینگلو ر میں بینک نے ا د ا ئی لو ن کی نا کامی پر مو ئی تھیٹر کو ضبط کر لیا

بینگلو ر 8 جو لا ئی ( ایجسیز ) کر و ر و یسیا بینک نے لو ن کی ا دا ئیگی پر نا کا می کی و جہ سے مو ی تھیٹر ‘و یئبھو ‘ کو ضبط کر لیا ۔ یہ تھیٹر لا ڈ بر ا...

آ ج ر یلو ے بجٹ پا ر لیمنٹ میں پیش کیا جا ئے گا

آ ج ر یلو ے بجٹ پا ر لیمنٹ میں پیش کیا جا ئے گا

نئی دہلی 8 جو لائی ( ایجنسیز) آ ج مر کز ی و ز یر ر یلو ے سد ا نند دیو ے گو ڑہ لو ک سبھا میں ریلو ے بحٹ پیش کر ینگے ۔ ر یلو ے بجٹ کو سچن آ و ر کے بعد پ...

بہت جلد کابینہ میں توسیع:وزیر اعلی

بہت جلد کابینہ میں توسیع:وزیر اعلی

حیدرآباد۔7جولائی(اعتماد نیوز) ریاستی وزیر اعلی کے چندرا شیکھر راؤ نے کہا کہ بہت جلد کابینہ میں توسیع کی جائیگی۔ اس ریاستی حکومت کی جانب سے ‘‘ نوا ...

شرعی عدالتوں کو قانونی حیثیت نہیں۔ سپریم کورٹ

شرعی عدالتوں کو قانونی حیثیت نہیں۔ سپریم کورٹ

حیدرآباد۔7جولائی(اعتماد نیوز) آج سپریم کورٹ نے تازہ فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ شرعی عدالتوں کو قانونی حیثیت نہیں دی جا سکتی ۔ سپریم کورٹ نے دعوی کی...

 کرنول میں شوا راما کرشنن کمیٹی کا دورہ

کرنول میں شوا راما کرشنن کمیٹی کا دورہ

حیدرآباد۔7جولائی(اعتماد نیوز) آندھرا پردیش کے دار الحکومت کی تلاش کے لئے متعلق شوا راما کرشنن کمیٹی نے آج کرنول کا دورہ کی ہے۔ یہ کمیٹی کرنول کو ...

 پارلیمانی بجب اجلاس کا آغاز : کل ریلوے بجٹ

پارلیمانی بجب اجلاس کا آغاز : کل ریلوے بجٹ

حیدرآباد۔7جولائی(اعتماد نیوز) آج سے پارلیمانی بجٹ اجلاس کا آغاز عمل میں آیا۔ کل ریلوے بجٹ اور پرسوں معاشی سروے‘ کے ساتھ 10جولائی کو قومی بجٹ ک...

 راجیہ سبھا رکن کی حیثیت سے نرملا سیتا رامن کی حلف برداری

راجیہ سبھا رکن کی حیثیت سے نرملا سیتا رامن کی حلف برداری

حیدرآباد۔7جولائی(اعتماد نیوز)آندھرا پردیش سے متفقہ طور پر منتخب راجیہ سبھا رکن و مرکزی وزیر نرملا سیتا رامن نے اپنے عہدہ کا حلف اٹھائی۔ انکا را...

ایوان پارلیمنٹ میں قیمتوں میں اضافہ کے مسئلہ پر شور و غل : اجلاس کل تک کے لئے ملتوی

ایوان پارلیمنٹ میں قیمتوں میں اضافہ کے مسئلہ پر شور و غل : اجلاس کل تک کے لئے ملتوی

حیدرآباد۔7جولائی(اعتماد نیوز) آج ایوان پارلیمنٹ میں اپوزیشن جماعتوں نے قیمتوں میں اضافہ کے مسئلہ پر مباحث کے لئے شدید شور و غل کی۔ جسکے سبب اجلا...

کرناٹک اسمبلی میں کانگریس اور بی جے پی کا ٹکر اؤ

کرناٹک اسمبلی میں کانگریس اور بی جے پی کا ٹکر اؤ

ریاستِ کرناٹک کے باگلکورٹ ضلع کے ہنگوند (Hungund)سے کانگریس کے رکن اسمبلی مسٹر وجیانند کاشپنور کے حال ہی میں پولیس پر حملہ کرنے کے معاملہ پر بی ...

 ضلع پریشد نظام آباد پر ایک بار پھر ٹی آرایس نے اپنا گلابی پرچم لہرایا

ضلع پریشد نظام آباد پر ایک بار پھر ٹی آرایس نے اپنا گلابی پرچم لہرایا

نظام آباد :5؍جولائی ( اعتماد نیوز) ضلع پریشد نظام آباد پر ایک بار پھر ٹی آرایس نے اپنا گلابی پرچم لہرایا ہے آج منعقدہ ضلع پریشد انتخابات میں صدرنش...

 عراق سے ہندوستانی نرسوں کی بسلامت واپسی

عراق سے ہندوستانی نرسوں کی بسلامت واپسی

حیدرآباد۔5جولائی(اعتماد نیوز) ملک کے ریاست کیرلا سے تعلق رکھنے والے 47نرسوں کو آج بسلامت لایا گیا۔ یہ تمام نرس عراق کے انتہا پسند گروپس کے قبضہ ...

تلگو دیشم پر وائی ایس آر کانگریس کی سخت تنقید‘صدر راج کے نفاذ کا مطالبہ

تلگو دیشم پر وائی ایس آر کانگریس کی سخت تنقید‘صدر راج کے نفاذ کا مطالبہ

حیدرآباد۔5جولائی(اعتماد نیوز) کل کڑپہ اور آج کرنول میں تلگو دیشم پارٹی کے کارکنوں کی جانب سے وائی ایس آر کانگریس کے کارکنوں پر حملوں کا الزام لگ...

Displaying 19501 - 19530 of 21675 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.