the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > خصوصی
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

سعودی عرب کے بس حادثہ میں شہید حاجیوں کی تدفین کہا ہونی چاہیے؟

مدینہ شریف
حیدرآباد
نہیں کہہ سکتے
Displaying 19351 - 19380 of 22466 total results
ہریانہ میں بی جے پی اقتدار پر

ہریانہ میں بی جے پی اقتدار پر

حیدرآباد۔19اکتوبر (اعتماد نیوز)ہریانہ میں بی جے پی کو 48اسمبلی حلقوں میں کامیابی سے ہریانہ میں بی جے یپ کا اقتدار پر آنا یقینی ہو چکا ہے۔ اس ری...

 مہاراشٹر میں بی جے پی کی تائید کرنے این سی پی کا اعلان

مہاراشٹر میں بی جے پی کی تائید کرنے این سی پی کا اعلان

حیدرآباد۔19اکتوبر (اعتماد نیوز)آج این سی پی نے اعلان کیا کہ وہ بی جے پی کی تشکیل حکومت کے لئے تائید کریگی۔ چنانچہ اس پارٹی کے اہم لیڈر پراپول پٹ...

 این سی پی کی تائید کا کوئی امکان نہیں۔ پرکاش جوادیکر

این سی پی کی تائید کا کوئی امکان نہیں۔ پرکاش جوادیکر

حیدرآباد۔19اکتوبر (اعتماد نیوز)بی جے پی لیڈر مرکزی وزیر پرکاش جوادیکر نے آج واضح کیا کہ مہاراشٹر میں تشکیل حکومت کے لئے جہاں دوسری پارٹیوں کی تا...

 مہاراشٹر میں کانگریس دفتر بوسیدہ

مہاراشٹر میں کانگریس دفتر بوسیدہ

حیدرآباد۔19اکتوبر (اعتماد نیوز)آج رائے شماری کے ساتھ انتخابی نتائج کے بعد مہاراشٹر جو کانگریس کا قلعہ مانا جاتا ہے آج منہدم ہو گیا۔ جسکے بعد کا...

مہاراشٹر کانگریس صدر کا استعفی

مہاراشٹر کانگریس صدر کا استعفی

حیدرآباد۔19اکتوبر (اعتماد نیوز) مہاراشٹر میں آج اسمبلی انتخابات کی رائے شماری جاری ہے۔ جس میں کانگریس کی بری طرح شکست عیاں ہو رہی ہے۔ چنانچہ شکس...

وزیر اعلی کی کرسی کے لئے شیو سینا کا زور

وزیر اعلی کی کرسی کے لئے شیو سینا کا زور

حیدرآباد۔19اکتوبر (اعتماد نیوز) مہاراشٹر اسمبلی انتخابات کی رائے شماری میں جہاں بی جے پی کو 100سے زائد اسمبلی حلقوں میں کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ جب...

ہریانہ میں بی جے پی کو اکثریت

ہریانہ میں بی جے پی کو اکثریت

حیدرآباد۔19اکتوبر (اعتماد نیوز)ہریانہ کے جملہ 90اسمبلی حلقوں کے لئے آج رائے شماری کے موقع پر بی جے پی کو جملہ 42اسمبلی حلقوں میں کامیابی حاصل ہو...

 مہاراشٹر میں بی جے پی کو اکثریت

مہاراشٹر میں بی جے پی کو اکثریت

حیدرآباد۔19اکتوبر (اعتماد نیوز)مہاراشٹر میں آج رائے شماری میں بی جے پی کو واضح اکثریت حاصل ہوئی ہے۔ جسکے تحت اب بی جے پی اپنے طور پر حکومت بنانے...

 اسمبلی حلقوں کے ووٹوں کی گنتی کے کام کی تیاریاں مکمل

اسمبلی حلقوں کے ووٹوں کی گنتی کے کام کی تیاریاں مکمل

ناندیڑ: ۱۸؍اکتوبر (اعتماد نیوز)ناندیڑ ضلع کے ۹؍اسمبلی حلقوں میں گزشتہ ۱۵؍اکتوبر کو پرامن طورپر رائے دہی عمل میں آئی تھی ۔ ۱۹؍اکتوبر کو صبح ۸بجے ...

کرکٹ ورلڈ کپ ٹرافی کا شارجہ میں سینکڑوں بچوں کی جانب سے استقبال

کرکٹ ورلڈ کپ ٹرافی کا شارجہ میں سینکڑوں بچوں کی جانب سے استقبال

کرکٹ ورلڈ کپ 2015ء کی چمکتی دمکتی ٹرافی شارجہ اسٹیڈیم جب پہنچی تو سینکڑوں بچوں نے اس تاریخی لمحے کو بہت انجوائے کیا۔ بچوں کا کہنا تھاکہ ورلڈ کپ کی ٹرا...

یہودی آبادکاروں کے ہاتھوں مسجد ابراہیمی کی بے حرمتی

یہودی آبادکاروں کے ہاتھوں مسجد ابراہیمی کی بے حرمتی

جنونی اسرائیلی آبادکاروں کے ایک گروہ نے فوجی حفاظتی حصار میں الخلیل شہر مِن موجود مسجد ابراہیمی کے الاسحاقیہ علاقے پر دھاوا بول دیا۔الخلیل شہر کے محکم...

ویانا اوپن :برطانیہ کے اینڈی مرے اور اسپین کے ڈیوڈ فرئیر سیمی فائنل میں

ویانا اوپن :برطانیہ کے اینڈی مرے اور اسپین کے ڈیوڈ فرئیر سیمی فائنل میں

برطانیہ کے اینڈی مرے اور اسپین کے ڈیوڈ فرئیر ویانا اوپن کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔ ساتھ ہی دونوں کھلاڑیوں کی سیزن ورلڈ ٹور فائنل میں کوالیفائی کرنے ک...

دنیا کا سب سے سلم آئی پیڈ متعارف

دنیا کا سب سے سلم آئی پیڈ متعارف

ایپل نے دنیا کا سب سے سِلم slimآئی پیڈ متعارف کرادیا ہے۔ آئی پیڈ ایئر ٹو کی موٹائی صرف چھ اعشاریہ ایک ملی میٹر ہے۔اس میں ٹچ آئی ڈی فنگر پرنٹ سینسر ...

اسرائیل نے مسجد اقصی میں یہودیوں کی جعلی قبریں بنانا شروع کر دیں

اسرائیل نے مسجد اقصی میں یہودیوں کی جعلی قبریں بنانا شروع کر دیں

اسرائیلی حکومت یہودی آباد کاروں کی انجمنوں کے ساتھ ملکر القدس الشریف کی تاریخ کو مسخ کرتے ہوئے اسے یہودی رنگ میں رنگنے کی مذموم کوششوں میں مصروف ہے۔اس...

 تلنگانہ کے 1300مواضعات میں بسوں کی خدمات

تلنگانہ کے 1300مواضعات میں بسوں کی خدمات

حیدرآباد۔18اکتوبر(اعتماد نیوز) ریاستی وزیر ٹرانسپورٹ مہیندر ریڈی نے آج کہا کہ تلنگانہ کے 1300موضعات میں بس خدمات شروع کئے جا رہے ہیں۔ انہوں نے م...

 شنکر پلی ریلوے اسٹیشبن میں شتابدی ایکسپریس کو معمولی حادثہ

شنکر پلی ریلوے اسٹیشبن میں شتابدی ایکسپریس کو معمولی حادثہ

حیدرآباد۔18اکتوبر(اعتماد نیوز) ضلع رنگا ریڈی کے شنکر پلی ریلوے اسٹیشن میں آج شاتابدی ایکس پریس کو معمولی حادثہ پیش آیا۔ چنانچہ اسٹیشن کے ریلوے ٹ...

 وشاکھا پٹنم کی بازیابی پر زور : چندرا بابو نائیڈو

وشاکھا پٹنم کی بازیابی پر زور : چندرا بابو نائیڈو

حیدرآباد۔18اکتوبر(اعتماد نیوز) چیف منسٹر آندھرا پردیش این چندرا بابو نائیڈو نے آج وشاکھا پٹنم کی طوفانی صورت حال کے بعد بازیابی کے لئے تعاون ...

 جیہ للیتا جیل سے رہا

جیہ للیتا جیل سے رہا

حیدرآباد۔18اکتوبر(اعتماد نیوز) سابق وزیر اعلی تمل ناڈو جیہ للیتا کی آج بنگلور کے اگراہارا جیل سے رہائی عمل میں آئی۔ چنانچہ کل سپریم کورٹ کی جانب...

تلنگانہ کو ایک ہزار میگا واٹ برقی کی سربراہی کا فیصلہ

تلنگانہ کو ایک ہزار میگا واٹ برقی کی سربراہی کا فیصلہ

حیدرآباد۔18اکتوبر(اعتماد نیوز) آج چھتیس گڑھ حکومت نے تلنگانہ کو ایک ہزار میگا واٹ برقی کو سربراہ کرنے کا فیصلہ کیا۔ امکان ہے کہ بہ جلد دونوں ریا...

ا شو ک پر سا د آ ئی بی کے نئے خصو صی ڈ ائر کٹر مقرر

ا شو ک پر سا د آ ئی بی کے نئے خصو صی ڈ ائر کٹر مقرر

نئی دہلی 17 اکتو بر ( ایجنسیز) حکو مت نے آ ند ھر ا پر دیش کیڈر کے انڈین پو لیس سر و س کے افسر اشو ک پر سا د کو خفیہ محکمہ ( آ ئی بی ) میں خصو صی ڈ ائر...

آ ر بی آ ئی کی جا نب سے 10 رو پئے کے نئے نو ٹس کی ا جر ا ئی

آ ر بی آ ئی کی جا نب سے 10 رو پئے کے نئے نو ٹس کی ا جر ا ئی

ممبئی 18 اکتو بر ( ایجنسیز) ر یز ر و بینک آ ف ا نڈیا عنقریب مہا تما گا ند ھی سیر یز 2005 ء میں 10 رو پئے کے نئے نو ٹ جا ری کر یگا ۔ اس کے نمبر و ں کے ...

و نیتا گپتا ‘ امر یکی محکمہ ا نصا ف کے سیو ل ر ا ئٹس ڈ یو یژ ن کی سر بر اہ مقرر

و نیتا گپتا ‘ امر یکی محکمہ ا نصا ف کے سیو ل ر ا ئٹس ڈ یو یژ ن کی سر بر اہ مقرر

وا شنگٹن 18 اکتو بر ( ایجنسیز) ہند و ستا نی نژ ا د و نیتا گپتا کو جو امر یکن سیو ل لبر ٹیز یو نین کی سر کر دہ وکیل ہیں ‘ یہا ں محکمہ ا نصاف کے سیو ل ر...

 چین نے ایبو لا وا ئر س کو ر و کنے کی دوا تیا ر کی

چین نے ایبو لا وا ئر س کو ر و کنے کی دوا تیا ر کی

شنگھا ئی 18 ا کتو بر ( ایجنسیز) چین کی ایک دوا سا ز کمپنی نے ایبو لا وا ئر س کے انفکشن کی دوا تیا ر کر کے اسے چینی امد ادی کا ر کنو ں کے ا ستعما ل کیل...

سویڈن میں کم عمر ترین پہلی مسلمان خاتون عائدہ حذریا لک وزیر تعلیم مقرر

سویڈن میں کم عمر ترین پہلی مسلمان خاتون عائدہ حذریا لک وزیر تعلیم مقرر

سویڈن میں کم عمر ترین پہلی مسلمان خاتون عائدہ حدزیا لک کو وزیر تعلیم مقررکیا گیا ہے۔آئی بی این لائیوکی رپورٹ کے مطابق27 سالہ عائدہ1987میں بوسنیا میں ...

امریکی نائب صدر کا بیٹا منشیات کا استعمال کرنے پر ملازمت سے فارغ

امریکی نائب صدر کا بیٹا منشیات کا استعمال کرنے پر ملازمت سے فارغ

 امریکی نائب صدر جو بائیڈن کے بیٹے کو منشیات کا استعمال کرنے پر سرکاری ملازمت سے نکال دیا گیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی حکام کا کہن...

دورہ پر آئے ویسٹ انڈیز کے کھلاڑیوں کا سیریز ادھوری چھوڑنے کا اعلان

دورہ پر آئے ویسٹ انڈیز کے کھلاڑیوں کا سیریز ادھوری چھوڑنے کا اعلان

ویسٹ انڈیز کے کھلاڑیوں نے اپنے بورڈ کے ساتھ تنخواہوں میں اضافے کے حوالے سے تنازعے کے باعث بھارت کے ساتھ جاری سیریز ادھوری چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔کر...

ایٹمی صلاحیت کے حامل کروز میزائل کا تجربہ

ایٹمی صلاحیت کے حامل کروز میزائل کا تجربہ

ایٹمی صلاحیت کے حامل سب سونک کروز میزائل نربھے کا تجربہ کیا ہے۔میڈیا کے مطابق ایٹمی صلاحیت کے حامل سب سونک کروز میزائل کا تجربہ ریاست اڑیسہ میں قائم خ...

اسرائیل علاقائی صورتحال کی آڑ میں قبلہ اول پر قبضہ کرنا چاہتا ہے: خالد مشعل

اسرائیل علاقائی صورتحال کی آڑ میں قبلہ اول پر قبضہ کرنا چاہتا ہے: خالد مشعل

 اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے سیاسی شعبہ کے سربراہ خالد مشعل نے فلسطین کے اندر رہنے والے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ مبارک مسجد اقصی کے دفاع کی خ...

جیہ للیتا کو ضمانت : تمل ناڈو میں جشن کا ماحول : تصاویر

جیہ للیتا کو ضمانت : تمل ناڈو میں جشن کا ماحول : تصاویر

سابق وزیر اعلی تمل ناڈو جیہ للیتا کوضمانت کی منظوری کے بعد تمل ناڈو میں انکی پارٹی کے کارکنوں نے جشن منایا ۔ جسکے چند تصاویر دیکھے جا سکتے ہیں۔ ...

 ایس ایس سی امتحانات کی فیس کا اعلامیہ

ایس ایس سی امتحانات کی فیس کا اعلامیہ

حیدرآباد۔17اکتوبر(اعتماد نیوز)آج ریاستی حکومت کی جانب سے ایس ایس سی امتحانات کی فیس کے ادخال کی آخری تاریخ سے متعلق اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔ چنا...

Displaying 19351 - 19380 of 22466 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.