the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > خصوصی
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی ویمن کرکٹ ٹیم T20 ورلڈ کپ 2024 جیتے گی؟

انڈیا
آسٹریلیا
انگلینڈ
Displaying 19321 - 19350 of 21880 total results
 لالو ۔ نتیش دوستی کی مستقبل کا فیصلہ !!!

لالو ۔ نتیش دوستی کی مستقبل کا فیصلہ !!!

حیدرآباد۔21اگسٹ(اعتماد نیوز) بہار کے دس اسمبلی حلقوں میں آج ضمنی انتخاب جاری ہیں۔ جو کہ آر جے ڈی کے سربراہ لالو پرساد یادو اور سابق وزیر اعلی ...

آ سا م کے علا قہ گو لہ گھا ٹ میں فو ج کا فلیگ ما ر چ

آ سا م کے علا قہ گو لہ گھا ٹ میں فو ج کا فلیگ ما ر چ

نئی دہلی 21 اگست ( ایجنسیز) آ سا م ۔ نا گا لینڈ سر حد پر تشد د کے چلتے فو ج نے گو لہ گھا ٹ میں فلیگ ما ر چ کیا ۔ تشد د سے متا ثر ہ گو لہ گھا ٹ میں آ ج...

ارو م شر میلا کی جیل ہا سپٹل سے چھو ٹنے کے بعد بھو ک ہڑ تا ل جا ر ی

ارو م شر میلا کی جیل ہا سپٹل سے چھو ٹنے کے بعد بھو ک ہڑ تا ل جا ر ی

ا مپھا ل 21 اگست ( ایجنسیز) منی پو ر میں فو ج کی مبینہ ز یا د تیو ں کے خلا ف گذ شتہ 14 سا ل سے بھو ک ہڑ تا ل کر نے وا لی ارو م شر میلا کو دوا خا نہ می...

آج 18 اسمبلی حلقو ں میں ضمنی چنا و منعقد ہو نگے

آج 18 اسمبلی حلقو ں میں ضمنی چنا و منعقد ہو نگے

نئی دہلی 21 اگست ( ایجنسیز) آ ج ہند و ستا ن میں چا ر ر یا ستو ں کے مختلف ا سمبلی حلقو ں میں ضمنی چنا و منعقد ہو ر ہے ہیں جبکہ ر یا ست بہار میں وو ٹ ڈا...

اقوا م متحد ہ سیکو ر یٹی کو نسل نے غز ہ پر با ت چیت پھر سے شروع کر نے پر ز و ر دیا

اقوا م متحد ہ سیکو ر یٹی کو نسل نے غز ہ پر با ت چیت پھر سے شروع کر نے پر ز و ر دیا

ا قوا م متحد ہ 21 اگست ( ایجنسیز) ا قوا م متحد ہ سیکو ر یٹی کو نسل نے ز و ر دیا ہے کہ غز ہ پٹی میں چل ر ہی لڑ ا ئی بند ی کیلئے دو با ر ہ ا سر ائیل اور...

صیہونی درندوں کی ایک بار پھر غزہ پر بمباری سے 18 فلسطینی شہید، 120 سے زائد زخمی

صیہونی درندوں کی ایک بار پھر غزہ پر بمباری سے 18 فلسطینی شہید، 120 سے زائد زخمی

اسرائیل نے حماس کے ساتھ جنگ بندی میں مزید توسیع کو مسترد کرتے ہوئے غزہ پر ایک بار پھر بمباری شروع کر دی جس کے نتیجے میں  بچے اور خاتون سمیت 18 اف...

 کم پیسے میں کرئے بیرون ملک بات چیت:ٹرائی TRAIکے نئے قوانین

کم پیسے میں کرئے بیرون ملک بات چیت:ٹرائی TRAIکے نئے قوانین

نئی دہلی،20اگسٹ(ایجنسی)بھارتی ٹیلی ریگولیٹری اتھارٹی (ٹرائی) نے بین الاقوامی لمبی دوری کی کمپنیوں کی طرف سے مقامی آپریٹرز کو دی جانے والی شرح طے ک...

غزہ پر اسرائیلی جارحیت پھر شروع

غزہ پر اسرائیلی جارحیت پھر شروع

 اسرائیلی فوج نے عارضی جنگ بندی ختم کرکے غزہ پر فضائی حملوں کا سلسلہ شروع کردیا ہے۔اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے جنوبی شہر بیرشیبا میں غ...

ترک کمپنی کا غزہ کو 1200 میگاواٹ بجلی فراہم کرنے کا فیصلہ

ترک کمپنی کا غزہ کو 1200 میگاواٹ بجلی فراہم کرنے کا فیصلہ

ترکی میں بجلی تیار کرنے والی ایک بڑی کمپنی"کارڈاینیز ہولڈنگ" نے فلسطین کے جنگ سے متاثرہ علاقے غزہ کی پٹی میں بجلی کے بحران کے خاتمے میں مدد فراہم کرنے...

 آندھرا پردیش بجٹ میں اقلیتی طبقہ نظر انداز: صرف 371کروڑ روپئے مختص

آندھرا پردیش بجٹ میں اقلیتی طبقہ نظر انداز: صرف 371کروڑ روپئے مختص

حیدرآباد۔20اگسٹ(اعتماد نیوز)آج آندھرا پردیش کے پیش کردہ سالانہ بجٹ 2014-15کے بجٹ میں اقلیتوں کو بری طرح نظر انداز کیا گیا۔ اقلیتوں کے لئے صرف 37...

 آندھرا پردیش کی مالی حالت کو مستحکم کرنے کی کوشش :چندرا بابو نائیڈو

آندھرا پردیش کی مالی حالت کو مستحکم کرنے کی کوشش :چندرا بابو نائیڈو

حیدرآباد۔20اگسٹ(اعتماد نیوز)آندھرا پردیش چیف منسٹر چندرا بابو نائیڈو نے آج اسمبلی میں بجٹ پیش کرنے کے بعد کہا کہ وہ اقتدار سنبھالنے کے بعد سے تا...

 10ستمبر سے 30ستمبر تک تلنگانہ اسمبلی اجلاس

10ستمبر سے 30ستمبر تک تلنگانہ اسمبلی اجلاس

حیدرآباد۔20اگسٹ(اعتماد نیوز)آج تلنگانہ حکومت نے تلنگانہ کے بجٹ اجلاس کو 10ستمبر سے 30ستمبر تک منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ۔ آندھرا پردیش کے اسمبلی ا...

 2جی اسکام کیس کے ملزمین کو ضمانت منظور

2جی اسکام کیس کے ملزمین کو ضمانت منظور

حیدرآباد۔20اگسٹ(اعتماد نیوز)آج دہلی کی ایک عدالت نے 2جی سکٹم اسکام کے ملازمین سابق یو پی اے کے وزیر اے راجا ‘ ڈی ایم کے رکن پارلیمنٹ کنی میلی او...

 آندھرا پردیش بجٹ سے کروڑوں عوام مایوس:وائی ایس جگن

آندھرا پردیش بجٹ سے کروڑوں عوام مایوس:وائی ایس جگن

حیدرآباد۔20اگسٹ(اعتماد نیوز)آندھرا پردیش کے اپوزیشن لیڈر وائی ایس جگن موہن ریڈی نے آج آندھرا پردیش اسمبلی میں پیش کئے گئے 2014-15 سالانہ بجٹ کے ...

آندھرا پردیش 2014-15سالانہ بجٹ پیش

آندھرا پردیش 2014-15سالانہ بجٹ پیش

حیدرآباد۔20اگسٹ(اعتماد نیوز)آج آندھرا پردیش اسمبلی میں 2014-15 اس ریاست کے وزیر فینانس یناملا راما کرشنوڈو نے صبح 11بجے سالانہ بجٹ کو پیش کیا ۔ ب...

مخا لف حکو مت ا حتجا ج کے چلتے نوا ز شر یف کی عمر ا ن خا ں سے ملا قا ت کی پیشکش

مخا لف حکو مت ا حتجا ج کے چلتے نوا ز شر یف کی عمر ا ن خا ں سے ملا قا ت کی پیشکش

ا سلا م آ با د 20 اگست ( ایجنسیز) و ز یر آ عظم نوا ز شر یف نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ ا پو زیشن لیڈ ر عمر ا ن خا ن سے ملا قا ت کر ینگے تا کہ مخا لف حکو مت ...

وز یر آ عظم مو دی نے ٹکنا لو جی کے ا ستعما ل پر ز و ر دیا

وز یر آ عظم مو دی نے ٹکنا لو جی کے ا ستعما ل پر ز و ر دیا

نئی دہلی 20 اگست ( ایجنسیز) و ز یر آ عظم نر نید ر مو دی نے ڈ یفنس ر یسر چ اینڈ ڈ یو لپمنٹ آ ر گنا ئز یشن کی ایک تقر یب میں خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ د ...

غز ہ میں پھر سے لڑ ا ئی شر و ع

غز ہ میں پھر سے لڑ ا ئی شر و ع

غز ہ / یر و شلم 20 اگست ( ایجنسیز) حما س عسکر یت پسندو ں نے جنگ بند ی کے د و سر ے دن ا سر ائیل پر ر ا کٹ دا غے جسکے بعد مصالحتی بات چیت تعطل میں پڑ گئ...

و ز یر آ عظم نے یو گا گرو بی کے ایس اینگار کی موت پر تعز یت کا ا ظہا ر کیا

و ز یر آ عظم نے یو گا گرو بی کے ایس اینگار کی موت پر تعز یت کا ا ظہا ر کیا

نئی دہلی 20 اگست ( ایجنسیز) و ز یر آ عظم نر یند ر مو دی نے یو گا گر و بی کے ایس ا ینگا ر کی مو ت پر تعزیت کا ا ظہا ر کیا اور کہا کہ یو گا گر و کو ا چھ...

مسلم لڑکیو ں کی شا دی کیلئے فی کس 51 ہزار ر وپئے فرا ہم کر نے کا اعلا ن

مسلم لڑکیو ں کی شا دی کیلئے فی کس 51 ہزار ر وپئے فرا ہم کر نے کا اعلا ن

حید ر آ باد 20 اگست ( ا عتما د نیو ز) چیف منسٹر تلنگا نہ چند ر شیکھر ر او نے اعلا ن کیا ہے کہ نا دا ر مسلم لڑ کیو ں کی شا د یو ں کے لئے فی کس 51 ہز ار...

جا مع گھر یلو سر و ے سپر ہٹ ۔ چیف منسٹر کے سی آ ر

جا مع گھر یلو سر و ے سپر ہٹ ۔ چیف منسٹر کے سی آ ر

حید ر آ باد 20 ا گست ( ایجنسیز) چیف منسٹر کے چند ر شیکھر ر او نے گھر یلو سر و ے 2014 کو سو پر ہٹ قر ا ر دیا اور کہا کہ بعض قا ئد ین اس سر و ے کو متنا ...

 جامع خاندانی سروے کے لئے محکمہ آر ٹی سی کے خصوصی انتظامات

جامع خاندانی سروے کے لئے محکمہ آر ٹی سی کے خصوصی انتظامات

حیدرآباد۔ 18اگسٹ(اعتماد نیوز) کل تلنگانہ بھر میں جامع خاندانی سروے ہونے پر ریاست بھر میں محکمہ آرٹی سی کی جانب سے 800خصوصی بسیں چلائی جا رہی ہیں...

 آندھرا پردیش اسمبلی اجلاس کل تک کے لئے ملتوی

آندھرا پردیش اسمبلی اجلاس کل تک کے لئے ملتوی

حیدرآباد۔ 18اگسٹ(اعتماد نیوز) آج منعقدہ آندھرا پردیش اسمبلی اجلاس کو کل تک کے لئے ملتوی کر دیا گیا۔ اجلاس کے آغاز کے ساتھ ہی وائی ایس آر کانگری...

 جامع خاندانی سروے کو ہائی کورٹ کی اجازت

جامع خاندانی سروے کو ہائی کورٹ کی اجازت

حیدرآباد۔ 18اگسٹ(اعتماد نیوز) آج ریاستی ہائی کورٹ نے تلنگانہ بھر کے لئے کل منعقد شدنی جامع سروے کے انعقاد کی اجازت دے دی ہے۔ حکومت کی جانب سے اس ...

جامع خانادنی سروے کے لئے تمام انتظامات مکمل

جامع خانادنی سروے کے لئے تمام انتظامات مکمل

حیدرآباد۔ 18اگسٹ(اعتماد نیوز) تلنگانہ حکومت نے کل پورے ریاست میں منعقد شدنی جامع خاندانی سروے کے لئے تمام تر انتظامات کو مکمل کر لی ہے۔ ایک اندا...

 tv9 کے سی ای او کی ایل بی نگر پولیس اسٹیشن میں حود سپردگی

tv9 کے سی ای او کی ایل بی نگر پولیس اسٹیشن میں حود سپردگی

حیدرآباد۔16اگسٹ(اعتماد نیوز) آج ٹی وی 9 نیوز چینل کے سی ای او روی پرکاش نے اپنے آپکو تلنگانہ کے سرکاری لیڈروں کی توہین آمیز پروگرامس کے نشریات پ...

 اندرون تین ماہ وجئے واڑہ موقتی دار الحکومت

اندرون تین ماہ وجئے واڑہ موقتی دار الحکومت

حیدرآباد۔16اگسٹ(اعتماد نیوز) آندھرا پردیش کے ریاستی وزیر نارائنا نے آج کہا کہ اندرون تین ماہ وجئے واڑہ کو آندھرا پردیش کا دار الحکومت بنایا جائی...

 9ریاستوں میں ضمنی انتخات کا اعلان

9ریاستوں میں ضمنی انتخات کا اعلان

حیدرآباد۔16اگسٹ(اعتماد نیوز) قومی الیشکن کمیشن نے آج 9ریاستوں کے 33اسمبلی حلقوں اور تین پارلیما نی حلقوں میں ضمنی انتخابات کے انعقاد کے لئے اعلا...

 امیت شاہ نے اپنی نئی ٹیم کا اعلان کیا

امیت شاہ نے اپنی نئی ٹیم کا اعلان کیا

حیدرآباد۔16اگسٹ(اعتماد نیوز) بی جے پی کے قومی صدر امیت شاہ نے آج اپنی نئی ٹیم کا اعلان کیا ۔ جس میں ہندوتوا نظریات کے حامل لیڈروں کو جگہ دی گئی۔...

وزیر اعظم نے شعلہ پور۔رائے چور برقی ریلوے لائن کا افتتاح کیا

وزیر اعظم نے شعلہ پور۔رائے چور برقی ریلوے لائن کا افتتاح کیا

حیدرآباد۔16اگسٹ(اعتماد نیوز) وزیر اعظم نریندر مودی نے مہاراشٹر میں کئی ترقیاتی کاموں کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر آج انہوں نے شعلہ پور ۔ رائے چور ک...

Displaying 19321 - 19350 of 21880 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.