the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > خصوصی
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
Displaying 19291 - 19320 of 22965 total results
فلسطینی اتھارٹی کا خود مختار ریاست کے لیے سلامتی کونسل سے رجوع کا اعلان

فلسطینی اتھارٹی کا خود مختار ریاست کے لیے سلامتی کونسل سے رجوع کا اعلان

فلسطینی اتھارٹی نے سترہ دسمبر بروز بدھ آزاد اور خود مختار فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے سلامتی کونسل سے رجوع کا فیصلہ کیا ہے۔ دوسری جانب رام اللہ انتظ...

شاردھا اسکام :تحقیقات دوسری ریاست میں منتقل ہو سکتی ہیں

شاردھا اسکام :تحقیقات دوسری ریاست میں منتقل ہو سکتی ہیں

کلکتہ15دسمبر (یو این آئی)سپریم کورٹ کی ہدایت پر ہزاروں کروڑ روپیہ کے شاردا چٹ فنڈ گھوٹالہ کی جانچ کررہی سی بی آئی کی کرائم برانچ عدالت میں ملزموں ...

دس کروڑ آدھار کارڈ بینک کھاتوں سے جوڑے گئے۔

دس کروڑ آدھار کارڈ بینک کھاتوں سے جوڑے گئے۔

نئی دہلی،15دسمبر(یو این آئی) حکومت کے ڈیجیٹل انڈیا مشن کے طور پر 10کروڑ آدھار کارڈ رکھنے والے ممبروں کو بینک کھاتوں سے جوڑا جاچکا ہے۔ اس سے ان آدھار ک...

دہلى ميں ہائى الرٹ کا اعلان

دہلى ميں ہائى الرٹ کا اعلان

نئى دہلى۔ 15 دسمبر (يو اين آئى) دہلى پوليس نے آج آسٹريليا اور بيلجيئم ميں يرغمال بنانے کے واقعہ کے پيش نظر ہائى الرٹ کا اعلان کيا ہے۔آسٹريليا کے ايک م...

پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دے دی

پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دے دی

پاکستان نے احمد شہزاد کی چھٹی سنچری(113 رن) اور قائم مقام کپتان شاہد آفریدی کی شاندار آل راؤنڈ کارکردگی کی بدولت نیوزی لینڈ کو تیسرے ایک روزہ مقاب...

تروپتی کے رکن اسمبلی کی موت

تروپتی کے رکن اسمبلی کی موت

حیدرآباد۔15دسمبر(اعتماد نیوز) تلگو دیشم پارٹی سے تعلق رکھنے والے تروپتی کے رکن اسمبلی وینکٹ رمنا آج دم توڑ گئے۔ چنانچہ وہ کئی دن سے قلب کے مرض ...

شمالی کرناٹک میں نوزائیدہ بچوں کی اموات میں تشویشناک اضافہ

شمالی کرناٹک میں نوزائیدہ بچوں کی اموات میں تشویشناک اضافہ

گلبرگہ15؍دسمبر(اعتماد نیوز): ریاست کرناٹک میں سب سے زیادہ نوزائیدہ بچوں کی اموات شمالی کرناٹک میں ہونے کا پتہ چلا ہے ، اعداد و شمار کے مطابق شمالی...

 بحرین کے قومی دن پر صدر جمہوریہ کا پیغام

بحرین کے قومی دن پر صدر جمہوریہ کا پیغام

نئی دہلی،15؍دسمبر۔صدر جمہوریہ ہند جناب پرنب مکھرجی نے 16دسمبر 2014کو سلطنت بحرین کے قومی دن کے موقع پر وہاں کے بادشاہ اور عوام کو مبارکباد دی ہے...

پارليمنٹ کے احاطے ميں ترنمول کانگريس کا احتجاج و مظاہرہ

پارليمنٹ کے احاطے ميں ترنمول کانگريس کا احتجاج و مظاہرہ

نئى دہلى،15دسمبر(يو اين آئى) ترنمول کانگريس کے ممبران پارليمنٹ نے آج پارليمنٹ ہاؤس کےداخلہ گيٹ کے نزديک حکومت کے خلاف مظاہرہ کيا اور مرکزى تفتيشى بيور...

آل انڈیا یونانی طبی کانگریس (یوپی) کا پہلاکنونشن

آل انڈیا یونانی طبی کانگریس (یوپی) کا پہلاکنونشن

لکھنؤ، 15 دسمبر (یو این آئی )آل انڈیا یونانی طبی کانگریس(یوپی) کا پہلا طبی کنونشن یہاں منعقد ہوا جس میں تمام یونانی ڈاکٹروں سے اپنے فرضِ منصبی کو بہ ح...

اعلى حضرت کا تين روزہ عرس 17 دسمبر سے

اعلى حضرت کا تين روزہ عرس 17 دسمبر سے

بريلى، 15 دسمبر (يو اين آئى) اعلى حضرت امام احمد رضا خان فاضلِ بريلوى رضی اللہ تعلی عنہ کا 96 واں عرس بدھ سے شروع ہوگا۔تحريک تحفظ سنت (ٹى ٹى ايس) کے ز...

امريکہ نے اپنے قونصل خانے کو خالى کروايا

امريکہ نے اپنے قونصل خانے کو خالى کروايا

سڈنى، 15 دسمبر (رائٹر) امريکہ نے آسٹريليا کے سڈنى شہر ميں ايک کيفےپر اسلامک اسٹيٹ (آئى ايس) کے انتہاپسندوں کے قبضہ کے بعد اپنے قونصل خانے کو خالى کروا...

امام کونسل نے يرغمال بنانے کے واقعہ کى مذمت کى۔

امام کونسل نے يرغمال بنانے کے واقعہ کى مذمت کى۔

سڈنى، 15دسمبر(رائٹر) آسٹريليا کى نيشنل امام کونسل نے آج سڈنى کيفے ميں لوگوں کو يرغمال بنائے جانےپر نکتہ چينى کى ہے اور اسے مجرمانہ فعل بتايا ہے۔امام ک...

امريکہ نے ترکى سے جمہورى اقدار کے تحفظ کى اپيل کى

امريکہ نے ترکى سے جمہورى اقدار کے تحفظ کى اپيل کى

واشنگٹن، 15 دسمبر (رائٹر) امريکہ نے ترکى ميں ميڈيا کے دفاتر پر چھاپے کے تناظر ميں ترکى سے جمہورى اقدار کے تحفظ اور ميڈيا کى آزادى کو برقرار رکھنے کے ل...

سڈنى کيفے ميں يرغمال، اسلامى پرچم ديکھا گيا

سڈنى کيفے ميں يرغمال، اسلامى پرچم ديکھا گيا

سڈنى 15دسمبر(رائٹر)وسطى سڈنى کے کيفے ميں کچھ لوگوں کو يرغمال بناليا گيا ہے، کھڑکى سے سياہ پرچم نظر آرہا ہے، جس پر عربى ميں تحريرہے۔ جس سے اسلامى جنگجو...

حید ر آ باد کو اسما رٹ سٹی بنا نے کے ٹی آ ر کا دو ر ہ د بئی

حید ر آ باد کو اسما رٹ سٹی بنا نے کے ٹی آ ر کا دو ر ہ د بئی

حیدر آ باد 15 د سمبر ( ایجنسیز) تلنگا نہ کے و زیر انفا ر میشن و ٹکنا لو جی پنچا یت را ج کے ٹی راما راو چیف سکریٹری کے پر دیپ چند را اور وفد کے دو سر ے...

مو دی نے سر دا ر و لبھ بھا ئی پٹیل کی بر سی پر خرا ج عقید ت پیش کیا

مو دی نے سر دا ر و لبھ بھا ئی پٹیل کی بر سی پر خرا ج عقید ت پیش کیا

نئی دہلی 15 دسمبر ( ایجنسیز) و زیر ا عظم نریند ر مو دی نے آ ج ملک کے پہلے و زیر دا خلہ سر دا ر پٹیل کی بر سی کے مو قع پر خر ا ج عقید ت پیش کیا اور کہا...

پر نب مکر جی رو بہ صحت

پر نب مکر جی رو بہ صحت

نئی د ہلی 15 دسمبر (ایجنسیز) صد ر جمہو ریہ پر نب مکر جی دل کی اینجو پلا سٹک سرجر ی کے بعد اب تیز ی سے صحتبا ب ہو ر ہے لیکن ڈ اکٹر و ں کے ذر ائع کے مطا...

میو ز ک ڈ ا ئر کٹر چکری کا دل کا دو ر ہ پڑ نے سے ا نتقا ل

میو ز ک ڈ ا ئر کٹر چکری کا دل کا دو ر ہ پڑ نے سے ا نتقا ل

حید رآ باد 15 دسمبر ( ایجنسیز) ایو ار ڈ یا فتہ میو ز یشین ‘ گلو کا ر اور کمپو زر چکری کا پیر کی صبح دل کا دو ر ہ پڑ نے سے ا نتقا ل ہو گیا ۔ پسما ند گا...

جنو بی آ فریقہ کی حسینہ نے مس و رلڈ کا خطا ب جیت لیا

جنو بی آ فریقہ کی حسینہ نے مس و رلڈ کا خطا ب جیت لیا

لند ن 15 د سمبر ( ایجنسیز) جنو بی آ فریقہ کی 22 سالہ حسینہ رولین ا سٹر ا س نے مس و رلڈ 2014 کا خطا ب جیت لیا جو کہ لند ن میں منعقد کیا گیا تھا ۔ ہنگری...

 گلبرگہ ضلع کو26؍جنوری سے تمباکو سے پاک بنانے کا اعلان

گلبرگہ ضلع کو26؍جنوری سے تمباکو سے پاک بنانے کا اعلان

گلبرگہ13؍دسمبر(اعتماد نیوز): 26؍جنوری2015سے گلبرگہ شہر اور ضلع کو تمباکو سے پاک ضلع بنانے کا اعلا ن کیا گیا ہے ، عوامی مقامات ، اسکول کالجس میں ...

قاضی پیٹھ عرس تقاریب کیلئے تیاریوں کا آغاز،

قاضی پیٹھ عرس تقاریب کیلئے تیاریوں کا آغاز،

ضلع انتظامیہ کی جانب سے بہتر انتظامات کرنے کلکٹر جی کشن کی عہدیداروں کوجائزہ اجلاس میں ہدایت،زارئن کیلئے درگاہ شریف میں طعام کا خصوصی اہتمام، سجا...

17 دسمبر کو ریاستی کابینہ میں توسیع

17 دسمبر کو ریاستی کابینہ میں توسیع

حیدرآباد۔13دسمبر(اعتماد نیوز) وزیر اعلی کے چندرا شیکھر راؤ نے آج اپنے کابینہ میں 17دسمبر کو توسیع کرنے کا فیصلہ کیا۔ چنانچہ آج انہوں نے راج بھون...

تلنگانہ کے لئے نیا ڈاک سرکل منظور :روی شنکر پرساد

تلنگانہ کے لئے نیا ڈاک سرکل منظور :روی شنکر پرساد

حیدرآباد۔13دسمبر(اعتماد نیوز) مرکزی وزیر روی شنکر پرساد نے آج کہا کہ تلنگانہ کے لئے علیحدہ نیا ڈاک سرکل منظور کیا گیا ہے۔ آج انہوں نے ریاستی وزی...

کشمیر میں کانگریس مخلوط حکومت میں حصہ بننے تیار:غلام نبی آزاد

کشمیر میں کانگریس مخلوط حکومت میں حصہ بننے تیار:غلام نبی آزاد

حیدرآباد۔13دسمبر(اعتماد نیوز) جموں وکشمیر ریاست کے سابق وزیر اعلیٰ و سینئر کانگریس لیڈر غلام نبی آزاد نے کہا کہ اُن کی جماعت ریاست میں مخلوط حکومت ...

مغربی بنگال میں ریاستی وزیر کی گرفتاری کے خلاف احتجاج

مغربی بنگال میں ریاستی وزیر کی گرفتاری کے خلاف احتجاج

حیدرآباد۔13دسمبر(اعتماد نیوز) ہزاروں کروڑ روپیہ کے شاردا چٹ فنڈ گھوٹالہ میں سی بی آئی کے ذریعہ ریاستی وزیر مدن مترا کی گرفتار ی کے بعد مغربی بنگال ...

بی جے پی پر سی بی آئی کے غلط استعمال کا الزام:ممتا

بی جے پی پر سی بی آئی کے غلط استعمال کا الزام:ممتا

حیدرآباد۔13دسمبر(اعتماد نیوز) شاردا چٹ فنڈ گھوٹالہ میں ریاستی وزیر ٹرانسپورٹ مدن مترا کی گرفتاری سے چراغ پا وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کے مرکزی حکومت کے...

جھارکھنڈ : چوتھے مرحلے کے انتخابات کے لیے تمام تیاریاں مکمل

جھارکھنڈ : چوتھے مرحلے کے انتخابات کے لیے تمام تیاریاں مکمل

حیدرآباد۔13دسمبر(اعتماد نیوز)جھارکھنڈ میں چوتھے مرحلے میں 15 اسمبلی حلقوں میں سخت سیکورٹی انتظامات کے درمیان کل ہونے والی پولنگ کے لیے تمام تیاریاں مک...

ہندوستان کامیابی کے کنارے سے شکست کی لہر میں

ہندوستان کامیابی کے کنارے سے شکست کی لہر میں

حیدرآباد۔13دسمبر(اعتماد نیوز) ناتھن ليون (152 رن پر سات وکٹ) کى خطرناک گيند بازى کے سامنے ہندستان کے کارگزار کپتان وراٹ کوہلى کى دليرانہ 141 رنوں ...

وجئے واڑہ میں چندرا بابو نائیڈو کا اچنک دورہ

وجئے واڑہ میں چندرا بابو نائیڈو کا اچنک دورہ

حیدرآباد۔13دسمبر(اعتماد نیوز) آندھراپردیش کے وزیر اعلی چندرا بابو نائیڈو نے اچانک آج صبح وجئے واڑہ کا دورہ کیا اور مختلف مسائل کے بارے میں معلومات ...

Displaying 19291 - 19320 of 22965 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.