سعودی عرب کے بس حادثہ میں شہید حاجیوں کی تدفین کہا ہونی چاہیے؟

مولانا محمدخواجہ شریف اورمولانا مفتی حافظ سیدضیاء الدین نقشبندی کا خطاب ابوالحسنات اسلامک ریسرچ سنٹرکے زیراہتمام مسجدابوالحسنات جہاں نماحیدرآبادمیں...

در کس کا کھٹکھٹاتے ہم انصاف کیلئے ................... منصف ہمارے شہر کا بلوائیوں میں تھا تانڈور میں ادارہ ادب اسلامی کے زیر اہتمام بین...

حیدرآباد۔6نومبر(اعتماد نیوز)وزیر اعظم نریند مودی کے بیرونی مملاک کے دورہ سے دو دن قبل مرکزی کابینہ میں توسیع کا امکان ہے۔ چنانچہ آج وزیر اعظم نر...

حیدرآباد۔6نومبر(اعتماد نیوز) منی پور کے خاتون آہن ایروم شرمیلا کہ 14سال قبل آغاز کردہ بھوک ہڑتال کو آج سے 14سال مکمل ہوچکے ہیں۔ چنانچہ سال 20...

حیدرآباد۔6نومبر(اعتماد نیوز) تلنگانہ کانگریس صدر پی لکشمیا نے آج الزام لگایا کہ مرکز سے فنڈس حاصل کرنے میں ٹی آر ایس حکومت بری طرح ناکام ہو چکی ...

حیدرآباد۔6نومبر(اعتماد نیوز) ریاستی وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک راما راؤ نے آج کہا کہ بہت جلد حیدرآباد میں صد فیصد وائی فائی کی سہولت کو یقی...

حیدرآباد۔6نومبر(اعتماد نیوز) محکمہ موسمیات نے کہا کہ اگلے 24گھنٹوں میں خلیج بنگال کی طرف سے مانسونی ہوائیں چلنے کی وجہ سے آندھرا پردیش اور اسکے ...

حیدرآباد۔6نومبر(اعتماد نیوز) وزیر اعظم نریندر مودی 11نومبر سے بیرونی ممالک کا دورہ کرینگے۔ چنانچہ 11نومبر کو وہ میانمار سے ہوتے ہوئے آسٹریلیا‘ ا...
نیو یا ر ک 6 نو مبر ( ایجنسیز) امریکی ویب سائٹ فوربز(Forbes) نے دنیاکی طاقتورترین72شخصیات کی فہرست جاری کی ہے جس میں مسلسل دوسرے سال روسی صدرولادیمیرپ...

تل ا بیب 6 نو مبر ( ایجنسیز) مر کزی و زیر دا خلہ را ج نا تھ سنگھ با ہمی مسا ئل پر با ت چیت کیلئے ا سر ائیل پہنچے جسمیں سیکو ر یٹی تعلقا ت اور د ہشت گر...

لکھنؤ،5نومبر(ایجنسی)بی جے پی کے رہنما یوگی آدتیہ ناتھ اور یوپی کے قدآور وزیر اعظم خاں کے درمیان زبانی جنگ چھڑ گئی ہے. پہلے اعظم نے آدتیہ ناتھ کے ساتھ ...

حید ر آ باد 5 نو مبر ( اعتما د نیو ز) تلنگا نہ کے و زیر خزا نہ ایٹا لہ ر ا جند ر نے نئی ر یا ست بننے کے بعد آج پہلا بجٹ پیش کیا ۔ ا سمبلی میں تقریر کر...

حید ر آ باد 5 نو مبر ( ایجنسیز) تلنگانہ اسمبلی کے پہلے بجٹ کا آج یعنہ 5 نومبر سے آ غا ز ہو ر ہا ہے ۔ تلنگا نہ ر ا شٹر یہ حکو مت ا پنا پہلا مکمل بجٹ پی...

نئی دہلی 5 نو مبر ( ایجنسیز) مر کزی کا بینہ نے د ہلی ا سمبلی کی تحلیل کی سفا ر ش کر دی ہے‘ جس کے نتیجہ میں تا ز ہ ا نتخا با ت کی را ہ ہموا ر ہو گئی ہے...

پناہ گزینوں کیلئے اقوام متحدہ کے ادارہ (یو این آر اے) نے دنیا سے 'بے وطنی' ختم کرنے کے مقصد سے دس سالہ مہم شروع کر دی۔پناہ گزینوں کیلئے یو این ک...

چین نے لیزر ٹیکنالوجی کی مدد سے ڈرون گرانے کا کامیاب تجربہ کر لیا ہے جو نیچی اور آہستہ پرواز کرنے والے ڈرون طیاروں کو نشانہ بنا سکتے ہیں۔چینی انجینئر...

پاکستانیٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس نے آسٹریلیا کے خلاف 20 سال بعد سیریز میں فتح کو نظم و ضبط، قوت ارادی اور لگن کا نتیجہ قرار دیا ہے۔پاکستان نے آسٹریل...

جرمنی کا اعلٰی تعلیم کا منظرنامہ بنیادی طور پر بین الاقوامی سطح پر معروف اور درجہ بندی رکھنے والی یونیورسٹیوں پر مشتمل ہے، ان میں سے کچھ کو خصوصی فنڈز...

حیدرآباد۔5نومبر(اعتماد نیوز) وائی ایس آرکانگریس پارٹی نے تلگو دیشم پارٹی کے عوامی مخالف پالیسیوں کا الزام ئگاتے ہوئے آج صبح 10بجے سے آندھرا پردیش...

حیدرآباد۔5نومبر(اعتماد نیوز) تلنگانہ ریاست کے وجود میں آنے کے بعد پہلی بار تلنگانہ اسمبلی میں بجٹ پیش ہونے جا رہا ہے۔ چنانچہ تلنگانہ حکومت کی جانب...

حیدرآباد۔5نومبر(اعتماد نیوز) آج دہلی کے لفٹننٹ گورنر نجیب جنگ نے دہلی کی اسمبلی کو منسوخ کرتے ہوئے صدر جمہوریہ کو اپنا تازہ رپورٹ پیش کردیا۔چنانچہ...

عراق کا کہنا ہے کہ سنی انتہا پسندوں نے صوبہ انبار میں ایک عراقی قبیلے کے 300 افراد کو ہلاک کر دیا، جن میں 50 بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔ ان کی ...

اسرائیلی وزیر اعظم، بینجامن نیتن یاہو نے اس بات کا عہد کیا ہے کہ یروشلم کی عبادت گاہوں میں طویل مدت سے جاری عبادات سے متعلق روایات کو برقرار رکھا جائے...

موسمیات کی تبدیلی سے متعلق اقوام متحدہ کے ماہرین کے ایک پینل کا کہنا ہے کہ ضرورت اس بات کی ہے کہ 2100ء تک دنیا میں کاربن گیس کے اخراج کو صفر تک لایا ج...

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر لاہور کے قریب واہگہ بارڈر پر اتوار کو ہونے والے خودکش بم دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد 59 ہو گئی ہے جب کہ درجنوں زخمی اب بھ...

حیدرآباد۔3نومبر(اعتماد نیوز)آج تلگو دیشم پارٹی کے رکنیت سازی مہم کا آغاز این ٹی آر ٹرسٹ بھون میں آغاز عمل میں آیا۔ اس موقع پر تلگو دیشم پارٹی ک...

فلسطین کے سابق وزیراور بین الاقوامی تعلقات عامہ کمیٹی کے چیئرمین نے نوبل انعام یافتہ پاکستانی دوشیزہ ملالہ ہوسف زئی کو جنگ سے تباہ حال غزہ کی پٹ...

اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ کے سیاسی شعبے کے نائب صدر اور سابق فلسطینی وزیراعظم اسماعیل ھنیہ نے واضح کیا ہے کہ جب تک ارض فلسطین پرصہیونیوں کا ناجائز ...

حیدرآباد۔3نومبر(اعتماد نیوز)ضلع نلگنڈہ کے کانگریس رکن اسمبلی کومٹ ریڈی وینکٹ ریڈی آج غیر حاضر ہوئے۔ چنانچہ پرسوں سے تلنگانہ بجٹ اسمبلی اجلاس م...

حیدرآباد۔3نومبر(اعتماد نیوز) دہلی میں اب موجود سیاسی بحران کا خاتمہ ہونے والا ہے۔ چنانچہ آج دہلی کے لفٹننٹ گورنر نجیب جنگ کی جانب سے دہلی کے اہم ...