the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > خصوصی
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

سعودی عرب کے بس حادثہ میں شہید حاجیوں کی تدفین کہا ہونی چاہیے؟

مدینہ شریف
حیدرآباد
نہیں کہہ سکتے
Displaying 19201 - 19230 of 22552 total results
نر یند مو دی کی ملبو ر ن میں آ مد

نر یند مو دی کی ملبو ر ن میں آ مد

ملبو ر ن 18 نو مبر ( ایجنسیز) و زیر ا عظم نر یند ر مو دی آ ج چو تھے اور آ خر حلہ میں آ سٹر یلیا کے شہر ملبو ر ن پہنچے ۔ وہ آ سٹر یلیا کے صد ر مقا م کی...

بیت المقدس کو "یہودیانے" کے لیے اسرائیل کی اشتہاری مہم

بیت المقدس کو "یہودیانے" کے لیے اسرائیل کی اشتہاری مہم

صہیونی حکومت مقبوضہ بیت المقدس کے تاریخی مقامات، شاہرات اور دیگرجگہوں کو یہودیانے کے لیے دن رات اپنی سازشوں میں مصروف ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق بیت المقد...

افغان صدر 45 روز بعد بھی کابینہ تشکیل دینے میں ناکام

افغان صدر 45 روز بعد بھی کابینہ تشکیل دینے میں ناکام

 افغان صدر اشرف غنی کابینہ کے لیے وزراء کے ناموں کا اعلان اپنی ہی طے کردہ ڈیڈلائن کے اندر کرنے میں ناکام رہے، جس پر حکام اور تجزیہ کاروں کا کہنا ...

 کانگریس اپنے باغی ارکان کے خلاف گورنر سے شکایت کریگی

کانگریس اپنے باغی ارکان کے خلاف گورنر سے شکایت کریگی

حیدرآباد۔17نومبر(اعتماد نیوز)کانگریس پارٹی اپنے باغی ارکان جو حالیہ دنوں میں ٹی آر ایس میں شامل ہوچکے ہیں انکے خلاف گورنر ای ایس ایل نرسمہن سے ش...

 عثمانیہ یونیورسٹی میں حالات کشیدہ

عثمانیہ یونیورسٹی میں حالات کشیدہ

حیدرآباد۔17نومبر(اعتماد نیوز)عثمانیہ یونیورسٹی میں آج اس وقت حالات کشیدہ ہوگئے جب طلبا کی بڑی تعداد نے ریاستی حکومت کی جانب سے کنٹراکٹ ملازمین ک...

 بال ٹھاکرے کے لئے ممبئی میں یادگار بنایا جائیگا۔ فڑنوس

بال ٹھاکرے کے لئے ممبئی میں یادگار بنایا جائیگا۔ فڑنوس

حیدرآباد۔17نومبر(اعتماد نیوز)مہاراشٹر کے وزیر اعلی دیویندر فڑنوس نے آج کہا کہ شیو سینا کے بانی و سابق صدر بال ٹھاکرے کی یاد میں ممبئی میں ایک یا...

 5 دسمبر سے آندھرا پردیش اسمبلی اجلاس

5 دسمبر سے آندھرا پردیش اسمبلی اجلاس

حیدرآباد۔17نومبر(اعتماد نیوز)آندھرا پردیش اسمبلی اجلاس کا آغاز 5دسمبر سے ہوگا ۔تاہم اس مرتبہ اجلاس حیدرآباد میں نہیں بلکہ ضلع گنٹور میں واقع آچا...

ارکان اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافہ زیر غور

ارکان اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافہ زیر غور

حیدرآباد۔17نومبر(اعتماد نیوز) ریاستی حکومت کی جانب سے ارکان اسمبلی و قانون ساز کونسل کے ارکان کے تنخواہوں میں اضافہ پر غور کیا جا رہا ہے۔ چانچہ ...

ایبولا وائرس :امریکا نے افریقی ملک مالی کے سیاحوں کی اسکریننگ سخت کر دی

ایبولا وائرس :امریکا نے افریقی ملک مالی کے سیاحوں کی اسکریننگ سخت کر دی

امریکا نے افریقی ملک مالی سے آنے والے سیاحوں کی ایبولا وائرس کی بیماری کے حوالہ سے سکریننگ سخت کر دی ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق مالی میں حالیہ چند دنوں...

حسین ساگر کے اطراف طویل ترین ٹاور بنایا جائیگا۔ وزیر اعلی

حسین ساگر کے اطراف طویل ترین ٹاور بنایا جائیگا۔ وزیر اعلی

حیدرآباد۔17نومبر(اعتماد نیوز) ریاستی وزیر اعلی کے چندرا شیکھر راؤ نے آج کہا کہ حسین ساگر کے اطراف دنیا کا طویل ترین ٹاور بنایا جائیگا۔ وزیر اعلی ...

مو دی کی سڈ نی میں آ مد

مو دی کی سڈ نی میں آ مد

سڈ نی 17 نو مبر ( ایجنسیز) و ز یر ا عظم نر یند ر مو دی پیر کو سڈ نی پہنچے جہا ں وہ چھ گھنٹوں تک طو فا نی دو ر ہ کر ینگے جو کہ آ سٹریلیا کے چا ر شہر و ...

آندھرا پردیش میں آج سچن کا دورہ کامیاب

آندھرا پردیش میں آج سچن کا دورہ کامیاب

حیدرآباد۔16نومبر(اعتماد نیوز)آسمان کرکٹ کے مشہور ستارہ سچن ٹنڈولکر نے آج آندھرا پردیش کے ضلع نیلور کے موضع کنڈرگا کا دورہ کیا۔ انہوں نے وزیر اع...

ہندوستان نے سری لنکا کے خلاف سیریز کو کوین سویپ کردی

ہندوستان نے سری لنکا کے خلاف سیریز کو کوین سویپ کردی

حیدرآباد۔16نومبر(اعتماد نیوز)آج ہندوستان نے سری لنکا کے خلا ف پورے سیریز کی کوین سویپ کردی۔چنانچہ آج آخری پانچویں ونڈے میں سب سے پہلے سری لنکا نے ...

 ہد ہد طوفان متاثرین کے لئے نیتا امبانی کا بھاری امداد

ہد ہد طوفان متاثرین کے لئے نیتا امبانی کا بھاری امداد

حیدرآباد۔15نومبر(اعتماد نیوز) ریلائنس گروپ آف کمپنیز کے چیرمن مکھیش امبانی کے شریک حیات نیتا امبانی نے آج آندھرا پردیش کے چیف منسٹر این چندرا ب...

دہست گردی کے خاتمہ کے لئے عالمی اتحاد ناگزیر :مودی

دہست گردی کے خاتمہ کے لئے عالمی اتحاد ناگزیر :مودی

حیدرآباد۔15نومبر(اعتماد نیوز) وزیر اعظم نریندر مودی نے آج آسٹریلیا کے برسبن میں منعقدہ جی۔20اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کے خاتمہ ...

جر من چا نسلر کی نیو زی لینڈ میں آ مد

جر من چا نسلر کی نیو زی لینڈ میں آ مد

آ کلینڈ 15 نو مبر ( ایجنسیز) جر من چا نسلر انجیلا مر کل کا نیو زی لینڈ پہنچنے پر روا یتی اند از میں ا ستقبا ل کیا گیا ۔ اس مو قع پر رقص پیش کر نے کے ع...

نیو کلیر صلا حیت کا حا مل د ہنش میز ا ئیل کا میا بی سے دا غا گیا

نیو کلیر صلا حیت کا حا مل د ہنش میز ا ئیل کا میا بی سے دا غا گیا

با لا سو ر 15 نو مبر ( ایجنسیز) ہند و ستا ن نے جمعہ کی ر ا ت کو نیو کلیر صلا حیت کا حا مل د ہنش بلا ئسٹک میز ائیل کو نیو ل شپ کے ا ڈیشہ سا حل سے کا می...

او با ما نے گر ین کلا ئمیٹ فنڈ کو 3 بلین ڈا لر دینے کا ا علا ن کیا

او با ما نے گر ین کلا ئمیٹ فنڈ کو 3 بلین ڈا لر دینے کا ا علا ن کیا

بر سبین 15 نو مبر ( ایجنسیز) ا مر یکی صد ر با رک او با ما نے بین ا لا قوا می فنڈ میں 3 بلین ڈ ا لر دینے کا ا علا ن کیا ہے تا کہ غر یب مما لک کے عوا م ...

ا نڈ و نیشیا میں 7.3 شد ت کا ز لز لہ ر یکا ر ڈ کیا گیا ‘ سو نا می کی امید

ا نڈ و نیشیا میں 7.3 شد ت کا ز لز لہ ر یکا ر ڈ کیا گیا ‘ سو نا می کی امید

جکا ر تہ 15 نو مبر ( ایجنسیز) ا نڈ و نیشیا میں ہفتہ کی صبح 7.3 شد ت کا ز لز لہ ر یکا ر ڈ کیا گیا جس سے سو نا می کا خطر ہ ظا ہر کیا گیا ہے ۔ ا مر یکی ج...

اٹلی میں فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے سفارتی مساعی کا آغاز

اٹلی میں فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے سفارتی مساعی کا آغاز

اٹلی میں سفارتی اور سیاسی سطح پر فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے لیے کوششیں شروع ہو گئی ہیں۔ روم میں معین فلسطین خاتون سفیرہ می کیلہ نے اطالوی پارلیمنٹ...

 ہمارا بجٹ نے تلنگانہ کے عوام میں اعتماد کی فضا کو بحال کی ہے۔ ای راجیندر

ہمارا بجٹ نے تلنگانہ کے عوام میں اعتماد کی فضا کو بحال کی ہے۔ ای راجیندر

حیدرآباد۔14نومبر(اعتماد نیوز)ریاستی وزیرت فینانس ای راجیندر نے آج کہا کہ انکی حکومت کی جانب سے پیش کردہ بجٹ نے عوام میں اعتماد کی فضا کو بحال کی ...

 تلگو دیشم ارکان کی اسپیکر اسمبلی سے ملاقات

تلگو دیشم ارکان کی اسپیکر اسمبلی سے ملاقات

حیدرآباد۔14نومبر(اعتماد نیوز)آج تلگو دیشم کے ارکان اسمبلی نے اسپیکر اسمبلی مدھو سدن چاری سے ملاقات کرتے ہوئے تلگو دیشم کے دس ارکان اسمبلی کی معط...

 آندھرا پردیش میں سرمایہ کاری کے لئے ہی سنگا پور کا دورہ

آندھرا پردیش میں سرمایہ کاری کے لئے ہی سنگا پور کا دورہ

حیدرآباد۔14نومبر(اعتماد نیوز)آندھرا پردیش کے چیف منسٹر این چندرا بابو نائیڈو نے آج سنگا پور کے دورہ کے موقع پر کہا کہ انہوں نے آندھرا پردیش میں ...

تعلیم کے مسئلہ پر اسمبلی میں مباحث

تعلیم کے مسئلہ پر اسمبلی میں مباحث

حیدرآباد۔14نومبر(اعتماد نیوز) آج اسمبلی میں تعلیم کے مسئلہ پر مباحث ہوئے جس کے تحت اپوزیشن پارٹیوں نے حکمران جماعت ٹی آر ایس کے فیصلوں کے خلاف ...

کشمیر مد بھیڑ میں دو عسکر یت پسند ہلا ک

کشمیر مد بھیڑ میں دو عسکر یت پسند ہلا ک

سر ی نگر 14 نو مبر ( ایجنسیز) جنو بی کشمیر کے کلگا م ضلع میں سیکو ر یٹی فو رسس سے تصا د م میں دو عسکر یت پسند ہلا ک ہو گئے ‘ پو لیس نے جمعہ کو یہ با ت...

معطل کئے گئے ٹی ایم سی ایم پی کنا ل گھو ش نے جیل میں خو د کشی کی کو شش کی

معطل کئے گئے ٹی ایم سی ایم پی کنا ل گھو ش نے جیل میں خو د کشی کی کو شش کی

کو لکتہ 14 نو مبر ( ایجنسیز) معطل کئے گئے تر نمو ل کا نگریس کے ایم پی اور سا ر دھا ا سکا م کے ملزم کنا ل گھو ش نے جمعہ کو علی پو ر سنٹر ل جیل میں نیند...

مو دی کی بر سبین میں آ مد

مو دی کی بر سبین میں آ مد

بر سبین 14 نو مبر ( ایجنسیز) و ز یر اعظم نر یند ر مو دی آ ج دو سر ے مر حلہ میں بر سبین ‘ آ سٹر یلیا پہنچے جہا ں وہ سا لا نہ جی 20 سمٹ میں شر کت کر ینگ...

تلگو دیشم ارکان اسمبلی گرفتار:تصاویر

تلگو دیشم ارکان اسمبلی گرفتار:تصاویر

آج اسمبلی سے تلگو دیشم ارکان اسمبلی کو ایک ہفتہ تک کے لئے معطل کرنے کے بعد تلگو دیشم ارکان اسمبلی نے اسمبلی کے احاطہ میں موجود گاندھی کے مجسمہ ک...

سوچھ بھارت محض تصاویر کے لئے ۔راہو گاندھی

سوچھ بھارت محض تصاویر کے لئے ۔راہو گاندھی

حیدرآباد ۔13نومبر(اعتماد نیوز)کانگریس کے نائب صدر راہول گاندھی نے آج کہا کہ ملک میں سوچھ بھارت کو صرف تصاویر کے لئے شروع کیا گیا۔ انہوں نے مرکزی ...

 جدید ہندوستان کی جواہر لعل نہرو نے بنیاد رکھی۔ سونیا گاندھی

جدید ہندوستان کی جواہر لعل نہرو نے بنیاد رکھی۔ سونیا گاندھی

حیدرآباد ۔13نومبر(اعتماد نیوز)اے آئی سی سی کے صدر سونیا گاندھی نے آج کہا کہ جدید ہندوستان کی بنیاد رکھنے والے قائدین کی فہرست میں سب سے پہلے جوا...

Displaying 19201 - 19230 of 22552 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.