the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > خصوصی
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
Displaying 19171 - 19200 of 22576 total results
 آندھرا پردیش میں جونیر ڈاکٹروں کا ہڑتال شروع

آندھرا پردیش میں جونیر ڈاکٹروں کا ہڑتال شروع

حیدرآباد۔22نومبر(اعتماد نیوز)آندھرا پردیش میں آج صبح سے جونیر ڈاکٹروں نے ہڑتال شروع کر دی جسکے بعد پورہ سرکاری دواخانوں میں ایمرجنسی خدمات کے عل...

 سماج وادی پارٹی تنازعات کی زد میں !!!

سماج وادی پارٹی تنازعات کی زد میں !!!

حیدرآباد۔22نومبر(اعتماد نیوز)اتر پردیش میں بر سر اقتدار سماج وادی پارٹی ان دنوں تنازعات کی زد میں ہے۔ چنانچہ کل اس پارٹی کے صدر ملائم سنگھ یادو ...

 کے بی آر پارک فائرنگ :ملزم 5دسمبر تک عدالتی تحویل میں

کے بی آر پارک فائرنگ :ملزم 5دسمبر تک عدالتی تحویل میں

حیدرآباد۔22نومبر(اعتماد نیوز) کے بی آر پارک کے قریب اربنڈو فارما کمپنی کے ڈائرکٹر پر فائرنگ کرنے کے الزام میں اوبولیسو نامی کانسٹیبل کو آج نامپل...

8دسمبر سے تلنگانہ میں شرمیلا کا یاترا

8دسمبر سے تلنگانہ میں شرمیلا کا یاترا

حیدرآباد۔22نومبر(اعتماد نیوز) 8دسمبر سے تلنگانہ ریاست میں وائی ایس آر کانگریس کی بنیادوں کو مضبوط کرنے کے لئے اس پارٹی کے سینئر لیڈر اور صدر وائ...

ناندیڑمیں ’’مجلس ‘‘کے خلاف ہندوتنظیموں کا مورچہ

ناندیڑمیں ’’مجلس ‘‘کے خلاف ہندوتنظیموں کا مورچہ

مسجد اور مسلم تاجروں کی دوکانوں پر سنگباری ‘شہر کے حالات بگاڑنے کی کوشش ناندیڑ:21؍نومبر ۔(اعتمادنیوز) مجلس اتحادالمسلمین (ایم آئی ایم ) پرامتناع عا...

فرانسیسی پارلیمان میں فلسطینی ریاست کی حمایت میں قرارداد پیش

فرانسیسی پارلیمان میں فلسطینی ریاست کی حمایت میں قرارداد پیش

فرانسیی پارلیمنٹ میں حکمراں سوشلسٹ پارٹی کےارکان نے آزاد فلسطینی ریاست کی حمایت میں ایک قرار داد پیش کی گئی ہے۔ قرار داد پر28 نومبر کو پہلی رائے شمار...

 پاکستان میں قبل از وقت بچوں کی پیدائش شرح کافی زیادہ ہے: یونیسف

پاکستان میں قبل از وقت بچوں کی پیدائش شرح کافی زیادہ ہے: یونیسف

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی پیر کو بچوں کی قبل از وقت پیدائش کی شرح میں کمی لانے کے لیے عالمی دن منایا گیا۔اس دن کا مقصد قبل از وقت بچوں کی پیدائش...

امریکا میں برفباری کا ریکارڈ ٹوٹ گیا ، درجہ حرارت منفی 48 سے نیچے

امریکا میں برفباری کا ریکارڈ ٹوٹ گیا ، درجہ حرارت منفی 48 سے نیچے

دنیا کے سب سے طاقت ور ملک امریکا کو 38برس کے طاقت ور ترین برفانی طوفان کا سامنا ہے،پچاس ریاستوں کے مختلف شہروں کو برف نے مکمل طور پر ڈھک دیا ہے،مختلف ...

 انسانی فضلے سے چلنے والی برطانیہ کی پہلی

انسانی فضلے سے چلنے والی برطانیہ کی پہلی 'بائیو بس '

لندن—برطانیہ کی پہلی انسانی فضلے اور غذائی کچرے سے چلنے والی 'بائیو بس' جمعرات کے دِن سے سڑکوں پر آگئی ہے۔برطانیہ کی پہلی بائیو بس کا ایندھن 'بائیو می...

 جاپان میں ایوان زیریں تحلیل کر دیا گیا

جاپان میں ایوان زیریں تحلیل کر دیا گیا

جاپان کے وزیراعظم شنزو ایب نے پارلیمان کے ایوان زیریں کو تحلیل کر دیا ہے جس کا مقصد متوقع طور پر 14 دسمبر کو ہونے والے انتخابات کی تیاری بتایا جاتا ہے...

 اوباما نے امیگریشن اصلاحات کے منصوبے کا اعلان کر دیا

اوباما نے امیگریشن اصلاحات کے منصوبے کا اعلان کر دیا

امریکہ کے صدر براک اوباما نے امیگریشن نظام میں بڑی اصلاحات کا اعلان کیا ہے جس سے ملک میں موجود لاکھوں غیر قانونی تارکین وطن کے لیے ملک بدری کا خطرہ عا...

شمس آباد اےئر پورٹ کے نام کی تبدیلی پر اسمبلی میں قرار داد

شمس آباد اےئر پورٹ کے نام کی تبدیلی پر اسمبلی میں قرار داد

حیدرآباد۔21نومبر (اعتماد نیوز) آج تلنگانہ اسمبلی میں شمس آباد میں واقع راجیو گاندھی انٹر نیشنل اےئر پورٹ کے نام کی این ٹی آر اےئر پورٹ کے نام سے تبدیل...

تلنگانہ اسمبلی اجلاس میں 29نومبر تک توسیع

تلنگانہ اسمبلی اجلاس میں 29نومبر تک توسیع

حیدرآباد۔21نومبر (اعتماد نیوز) تلنگانہ اسمبلی اجلاس کی 29نومبر تک توسیع عمل میں آئی۔ چنانچہ آج منعقدہ اسمبلی امور کمیٹی کے اجلاس کے بعد یہ فیصلہ کیا گ...

ہند وستا ن‘ ا فغانستا ن کی تا ئید کر تا ر ہے گا ۔ مو دی

ہند وستا ن‘ ا فغانستا ن کی تا ئید کر تا ر ہے گا ۔ مو دی

نئی دہلی 21 نو مبر ( ایجنسیز) و زیر اعظم نریند ر مو دی نے کہا کہ ہند و ستا ن ‘ افغا نستان میں ایک مضبو ط‘ پر امن ‘ خو ش حا ل اور جمہو ری ملک کے قیا م ...

انٹر نیشنل فلم فیسٹیو ل آ ف انڈیا کا گو ا میں آ غا ز

انٹر نیشنل فلم فیسٹیو ل آ ف انڈیا کا گو ا میں آ غا ز

پا نا جی 21 نو مبر ( ایجنسیز) ا نٹر نیشنل فلم فیسٹیو ل آ ف ا نڈیا کا 20 نو مبر کی شا م ر نگا رنگ آ غا ز عمل میں آ یا۔ اس مو قع پر ہند و ستانی سنیما کے...

ا مریکی صد ر او با ما نے غیر قا نو نی طو ر پر مقیم ا فراد کو ملک میں ر ہنے کا حق دیا

ا مریکی صد ر او با ما نے غیر قا نو نی طو ر پر مقیم ا فراد کو ملک میں ر ہنے کا حق دیا

وا شنگٹن 21 نو مبر ( ایجنسیز) امریکی صدر بارک اوباما نے خصوصی اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے امیگریشن اصلاحات سے متعلق ایگزیکٹیو آرڈر جاری کردیا جس کے...

ملا ئم سنگھ کی 75 ویں سا لگر ہ بڑے پیما نہ پر منا ئی جا ئے گی

ملا ئم سنگھ کی 75 ویں سا لگر ہ بڑے پیما نہ پر منا ئی جا ئے گی

لکھنو 21 نو مبر ( ایجنسیز) سما ج وا دی پا رٹی کے سر بر ا ہ ملائم سنگھ یا دو کی 75 ویں سا لگرہ کو صرف ا نکے حلقہ ا نتخا ب ر ام پو ر تک ہی محدو د نہ ر ک...

ر ا م پا ل کی ضما نت منسو خ‘ قتل کا مقد مہ در ج

ر ا م پا ل کی ضما نت منسو خ‘ قتل کا مقد مہ در ج

چندی گڑ ھ 21 نو مبر ( ایجنسیز) خو د سا ختہ سوا می ر ام پا ل ا ب ا نتہا ئی مشکل میں پھنس گیا ہے کیو ں کہ پنجا ب اور ہر یا نہ ہا ئی کو ر ٹ نے ایک قتل کی...

سا و تھ سنٹر ل ریلو ے سبر ی ملا کیلئے 132 خصو صی ٹرینیں چلا ئے گا

سا و تھ سنٹر ل ریلو ے سبر ی ملا کیلئے 132 خصو صی ٹرینیں چلا ئے گا

حید ر آ باد 21 نو مبر ( ایجنسیز) سا و تھ سنٹر ل ر یلو ے حید ر آ باد سے 132 خصو صی ٹرینیں سبر ی ملا کیلئے چلا ئے گا تا کہ کیر لا جا نے وا لے مسا فر ین ...

رام پال عدالتی تحویل میں

رام پال عدالتی تحویل میں

حیدرآباد۔20نومبر(اعتماد نیوز) پنجاب کے خود ساختہ سوامی رام پال کو آج 28نومبر تک کے لئے عدالتی تحویل میں دے دیا گیا۔ چنانچہ ہریانہ میں کل انکی گر...

وجئے واڑہ میں تلگو دیشم کا وسیع تر اجلاس

وجئے واڑہ میں تلگو دیشم کا وسیع تر اجلاس

حیدرآباد۔20نومبر(اعتماد نیوز) آج وجئے واڑہ میں تلگو دیشم پارٹی کا وسیع تر اجلاس منعقد ہوا ۔ چنانچہ اس اجلاس میں تلگو دیشم پارٹی کو قومی سطح پر ت...

بنجارہ ہلز میں تاجر حملہ کیس : ملزم کی گرفتاری

بنجارہ ہلز میں تاجر حملہ کیس : ملزم کی گرفتاری

حیدرآباد۔20نومبر(اعتماد نیوز) پولیس نے کل بنجارہ ہلز میں ایک تاجر ارابندو فارما کے وائس چیرمن نتیا نند ریڈی پر پر اے ۔ کے 47سے حملہ کرنے والے م...

پا کستا نی بیٹسمین یو نس خا ن نے رواں سال ایک ہز ا ر ر نز مکمل کئے

پا کستا نی بیٹسمین یو نس خا ن نے رواں سال ایک ہز ا ر ر نز مکمل کئے

د بئی 20 نو مبر ( ایجنسیز) پا کستا ن نے نیو زی لینڈ کے خلا ف دو سر ے کر کٹ ٹسٹ کے تیسر ے دن کھیل ختم ہو نے تک 6 و کٹ کے نقصا ن سے 281 رن بنا لئے ۔ پا ...

ا مر یکہ میں شد ید بر فبا ری کے با عث 8 افرا د ہلاک

ا مر یکہ میں شد ید بر فبا ری کے با عث 8 افرا د ہلاک

نیو یا ر ک 20 نومبر ( ایجنسیز) امریکہ میں وقت سے قبل ہی پڑنے والی غیر معمولی شدید برف باری اور طوفان نے اکثر ریاستوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے تاہم ن...

ا فغا نستا ن میں امریکی ڈرو ن حملے اور جھڑ پ میں 95 طا لبا ن ہلا ک

ا فغا نستا ن میں امریکی ڈرو ن حملے اور جھڑ پ میں 95 طا لبا ن ہلا ک

کا بل 20 نو مبر ( ایجنسیز) افغانستان میں امریکی ڈرون حملے اورسیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 2 کمانڈروں سمیت95 طالبان ہلاک اور70زخمی ہوگئے جبکہ 13کو گرف...

مو دی تین ملکو ں کے دو ر ہ سے وا پس

مو دی تین ملکو ں کے دو ر ہ سے وا پس

نئی دہلی 20 نو مبر ( ایجنسیز) و ز یر ا عظم نر یند ر مو دی تین ملکو ں کے نو ر و ز ہ دو ر ہ مینما ر ‘ آ سٹریلیا اور فیجی سے آج وا پس ہو ئے ۔ و زیر اعظم ...

خو د سا ختہ سوا می کی ضما نت نا منظو ر

خو د سا ختہ سوا می کی ضما نت نا منظو ر

بر وا لا 20 نومبر ( ایجنسیز) پنجا ب اور ہر یا نہ ہا ئی کو ر ٹ نے خو د سا ختہ سوا می سنت ر ام پا ل کے ضما نت نا منظو ر ر کر دی جو سا ل 2006 میں قتل کیس...

مس ہو نڈ را س اور بہن کو دل جلے عا شق میں ما ر ڈ الا

مس ہو نڈ را س اور بہن کو دل جلے عا شق میں ما ر ڈ الا

سا نتا با ر با را ‘ ہو نڈ ر اس 20 نو مبر ( ایجنسیز) ہو نڈ را س کی بیو ٹی کو ئین ا پنی بہن کے سا تھ مر دہ پا ئی گیءں ۔ پو لیس نے بتا یا کہ مس ہو نڈ را ...

القدس حملے کے رد عمل میں نیتن یاھو کے چھ اہم فیصلے

القدس حملے کے رد عمل میں نیتن یاھو کے چھ اہم فیصلے

فلسطین کے تاریخی شہر بیت المقدس میں منگل کے روز ایک یہودی معبد پرہونے والے فدائی حملے کے بعد صہیونی حکومت سخت بوکھلاہٹ کا شکار ہے۔ واقعے کے فوری بعد ا...

یورپ کے پولٹری فارمز ایک بار پھر برڈ فلو کی لپیٹ میں

یورپ کے پولٹری فارمز ایک بار پھر برڈ فلو کی لپیٹ میں

کچھ سال قبل دنیا بھر کے پولٹری فارمز میں تباہ کاریاں مچانے والے برڈ فلووائرس  نے ایک بار پھریورپ کو اپنی لپیٹ میں لینا شروع کردیا ہے جب کہ اقوام ...

Displaying 19171 - 19200 of 22576 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.