the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > خصوصی
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا NTA کو ایک نئی ٹیسٹنگ باڈی سے تبدیل کیا جانا چاہیے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
Displaying 19141 - 19170 of 21675 total results
 tv9 کے سی ای او کی ایل بی نگر پولیس اسٹیشن میں حود سپردگی

tv9 کے سی ای او کی ایل بی نگر پولیس اسٹیشن میں حود سپردگی

حیدرآباد۔16اگسٹ(اعتماد نیوز) آج ٹی وی 9 نیوز چینل کے سی ای او روی پرکاش نے اپنے آپکو تلنگانہ کے سرکاری لیڈروں کی توہین آمیز پروگرامس کے نشریات پ...

 اندرون تین ماہ وجئے واڑہ موقتی دار الحکومت

اندرون تین ماہ وجئے واڑہ موقتی دار الحکومت

حیدرآباد۔16اگسٹ(اعتماد نیوز) آندھرا پردیش کے ریاستی وزیر نارائنا نے آج کہا کہ اندرون تین ماہ وجئے واڑہ کو آندھرا پردیش کا دار الحکومت بنایا جائی...

 9ریاستوں میں ضمنی انتخات کا اعلان

9ریاستوں میں ضمنی انتخات کا اعلان

حیدرآباد۔16اگسٹ(اعتماد نیوز) قومی الیشکن کمیشن نے آج 9ریاستوں کے 33اسمبلی حلقوں اور تین پارلیما نی حلقوں میں ضمنی انتخابات کے انعقاد کے لئے اعلا...

 امیت شاہ نے اپنی نئی ٹیم کا اعلان کیا

امیت شاہ نے اپنی نئی ٹیم کا اعلان کیا

حیدرآباد۔16اگسٹ(اعتماد نیوز) بی جے پی کے قومی صدر امیت شاہ نے آج اپنی نئی ٹیم کا اعلان کیا ۔ جس میں ہندوتوا نظریات کے حامل لیڈروں کو جگہ دی گئی۔...

وزیر اعظم نے شعلہ پور۔رائے چور برقی ریلوے لائن کا افتتاح کیا

وزیر اعظم نے شعلہ پور۔رائے چور برقی ریلوے لائن کا افتتاح کیا

حیدرآباد۔16اگسٹ(اعتماد نیوز) وزیر اعظم نریندر مودی نے مہاراشٹر میں کئی ترقیاتی کاموں کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر آج انہوں نے شعلہ پور ۔ رائے چور ک...

طاقت کا توازن تبدیل، اسرائیل کا زوال شروع ہو چکا:خطیب مسجدِ اقصیٰ

طاقت کا توازن تبدیل، اسرائیل کا زوال شروع ہو چکا:خطیب مسجدِ اقصیٰ

 مسجد اقصٰی کے خطیب اور ممتاز فلسطینی عالم دین الشیخ ’’یوسف ابو سنینہ‘‘ نے مسلمانان فلسطین سے اپیل کی ہے کہ وہ ہر حال میں قبلہ اول سے اپنا ناطہ ق...

چند ر با بو نا ئیڈ و اور کے سی آ ر کل ر ا ج بھو ن میں ملا قا ت کر ینگے

چند ر با بو نا ئیڈ و اور کے سی آ ر کل ر ا ج بھو ن میں ملا قا ت کر ینگے

حید ر آ باد 16 اگست ( ایجنسیز) چند ر با بو نا ئیڈ و اور کے چند ر شیکھر ر ا و کل یعنہ 17 اگست کو ر ا ج بھو ن میں 12 سے ایک بجے ملا قا ت کر ینگے اور مسا...

ا مت شا ہ نے نئی بی جے پی کی ٹیم کا ا علا ن کیا

ا مت شا ہ نے نئی بی جے پی کی ٹیم کا ا علا ن کیا

نئی دہلی 16 اگست ( ایجنسیز) بی جے پی کے چیف امت شا ہ نے نئی بی جے پی ٹیم کا ا علا ن کیا جسمیں 11 نا ئب صدو ر‘ آ ٹھ جنر ل سیکر یٹر یز اور 14 سیکر یٹر ی...

شفا ف ہند و ستا ن مہم 2 اکتو بر سے شر و ع کی جا ئے گی

شفا ف ہند و ستا ن مہم 2 اکتو بر سے شر و ع کی جا ئے گی

نئی دہلی 16 اگست ( ایجنسیز) و ز یر آ عظم نر یند ر مو دی نے شفا فیت کو اپنی تر جیحا ت میں شا مل کر نے کا اعلا ن کر تے ہو ئے کہا کہ آ ئند ہ دو ا کتو بر ...

ا تر کھنڈ میں بھا ری با ر ش سے 19 لو گو ں کی جا نیں گئیں

ا تر کھنڈ میں بھا ری با ر ش سے 19 لو گو ں کی جا نیں گئیں

د ہر ہ دو ن 16 ا گست ( ایجنسیز) اتر کھنڈ کی پہا ڑ ی ر یا ست میں چو بیس گھنٹے سے ہو ر ہی مسلسل بھا ری با ر ش سے ز مین کھسکنے اور گھر و ں کے گر نے کے وا...

و ز یر آ عظم مو دی نے آ ئی این ایس کو لکتہ کو قو م کیلئے و قف کیا

و ز یر آ عظم مو دی نے آ ئی این ایس کو لکتہ کو قو م کیلئے و قف کیا

ممبئی 16 اگست ( ایجنسیز) و زیر آ عظم نر یند ر مو دی نے آ ئی این ایس کو لکتہ جسکو ملا ک میں بنا یا گیا بحر یہ کا تبا ہی مچا نے و ا لا جہا ز کو قو م کیل...

اسرائیلی جارحیت کے باوجود غزہ کی مساجد پہلے سے زیادہ آباد ہونے لگیں

اسرائیلی جارحیت کے باوجود غزہ کی مساجد پہلے سے زیادہ آباد ہونے لگیں

 فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسرائیل سنہ 2008ء کے بعد سے اب تک تین بار جنگ مسلط کر چکا ہے۔ ہربار کی جنگ میں دشمن کا اہم ترین ہدف شہر کی مساجد ...

 31اگسٹ سے مودی کا دورہ جاپان

31اگسٹ سے مودی کا دورہ جاپان

حیدرآباد۔15اگسٹ(اعتماد نیوز) وزیر اعظم نریندر مودی 31اگسٹ سے جاپان کا دورہ کرینگے۔ اور چار دن تک اس ملک کے مختلف پروگراموں میں شرکت کرینگے۔ ...

 چھتیس گڑھ میں بارش نے تباہی مچائی۔ 14افراد ہلاک

چھتیس گڑھ میں بارش نے تباہی مچائی۔ 14افراد ہلاک

حیدرآباد۔15اگسٹ(اعتماد نیوز) چھتیس گرھ ریاست میں مسلسل بارش کی وجہ سے کئی گھر کھنڈرات میں تبدیل ہوچکے ہیں۔ دوسری جانب کئی پہاڑوں کے ٹکڑے گرنے ک...

تحریک آزادی میں آندھرائی قائدین کی قربانیاں نا قابل فراموش:چندرا بابو نائیڈو

تحریک آزادی میں آندھرائی قائدین کی قربانیاں نا قابل فراموش:چندرا بابو نائیڈو

حیدرآباد۔15اگسٹ(اعتماد نیوز) اے پی کے وزیر اعلی چندرا بابو نائیڈو نے آج کرنول کے اے پی ایس سی میدان میں قومی ترنگے کو لہرایا۔ اس موقع پر انہوں ن...

و ز یر آ عظم مو دی 31 اگست سے جا پا ن کا دو رہ کر ینگے

و ز یر آ عظم مو دی 31 اگست سے جا پا ن کا دو رہ کر ینگے

نئی دہلی 15 اگست ( ایجبنسیز) و ز یر آ عظم نر یند ر مو دی 31 اگست سے چا ر ر و ز ہ دور ہ پر جا پا ن ر وا نہ ہو نگے جہا ں پر با ہمی تعلقا ت کو مضبو ط کر ...

یو م آ ز ادی کے مو قع پر گو ر نر کا پیا م

یو م آ ز ادی کے مو قع پر گو ر نر کا پیا م

حید رآ باد 15 اگست ( ایجنسیز) آ ند ھر ا پر دیش اور تلنگا نہ کے مشتر کہ گو ر نر ای ایس ایل نر سمہن نے دو نو ں ریا ستوں کے عوا م کو یو م آ زادی کی مبا ر...

تلنگا نہ میں چیف منسٹر نے گو لکنڈ ہ میں قو می پر چم لہر ا یا

تلنگا نہ میں چیف منسٹر نے گو لکنڈ ہ میں قو می پر چم لہر ا یا

حید ر آ باد 15 اگست ( ایجنسیز) پا نچ د ہو ں سے چل ر ہی ر وا یا ت کو ختم کر تے ہو ئے یو م آ ز ادی کی تقر یب پر یڈ گر وا نڈ کے بجا ئے تا ر یخی گو لکنڈ ہ...

جھا ر کھنڈ کے گو ر نر یو م آ ز ا دی تقر یب کے د وران علیل

جھا ر کھنڈ کے گو ر نر یو م آ ز ا دی تقر یب کے د وران علیل

د و مکا 15 اگست ( ایجنسیز) جھا ر کھنڈ کے گو ر نر سید احمد یو م آ زادی کی تقر یب کو مخا طب کر نے کے دو ر ان بیما ر ہو گئے جنہیں مقا می ہا سپٹل سے فو ر ...

و زیر آ عظم نر یند ر مو دی نے تما م د نیا ں کے لو گو ں کو ہند و ستا ن آ نے کی دعوت دی

و زیر آ عظم نر یند ر مو دی نے تما م د نیا ں کے لو گو ں کو ہند و ستا ن آ نے کی دعوت دی

نئی دہلی 15 اگست ( ایجنسیز) و ز یر آ عظم نر یند ر مو دی نے آ ج صبح لا ل قلعہ پر جھنڈ ا لہر ا یا اور عوا م سے مخا طب کر تے ہو ئے کہا کہ تما م د نیا کے ...

جامع سروے میں شرکت کے لئے شہر سے اضلاع کو عوام کی روانگی:تصاویر

جامع سروے میں شرکت کے لئے شہر سے اضلاع کو عوام کی روانگی:تصاویر

19اگسٹ کو جامع خاندانی سروے میں لازمی طور پر شرکت کو حکومت کی جانب سے فیصلہ کے بعد شہر میں موجود اضلاع کے عوام شہر سے لوٹ رہے ہیں۔ زیر نظر تصاوی...

 وشاکھا پٹنم میں طویل ترنگا کی نمائش : تصاویر

وشاکھا پٹنم میں طویل ترنگا کی نمائش : تصاویر

حیدرآباد۔14اگسٹ(اعتماد نیوز)آج وشاکھا پٹنم میں ڈفنس اکیڈمی کے طلبا کی جانب سے طویل قومی ترنگے کی نمائش کی گئی۔ جسکے چند تصاویر دیکھے جا سکتے ہیں...

 دونوں ریاست کے عوام کو گورنر کی ہوم آزادی کی مبارک باد

دونوں ریاست کے عوام کو گورنر کی ہوم آزادی کی مبارک باد

حیدرآباد۔14اگسٹ(اعتماد نیوز)ریاستی گورنر ای ایس ایل نرسمہن نے آج تلنگانہ اور آندھرا پردیش کے عوام کو یوم آزادی کی مبارک باد دی اور نیک تمناؤں کا ...

 پارلیمنٹ کے دونوں ایوان غیر معینہ مدت تک کے لئے ملتوی

پارلیمنٹ کے دونوں ایوان غیر معینہ مدت تک کے لئے ملتوی

حیدرآباد۔14اگسٹ(اعتماد نیوز)پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کو آج غیر معینہ مدت تک کے لئے ملتوی کر دیا گیا۔ کل ججوں کے تقررات سے متعلق کالجیم سسٹم بل ...

 ارکان پارلیمنٹ اور وی آپیز کے لئے بھی فضائی خدمات میں کوئی گنجائش نہیں!!!

ارکان پارلیمنٹ اور وی آپیز کے لئے بھی فضائی خدمات میں کوئی گنجائش نہیں!!!

حیدرآباد۔14اگسٹ(اعتماد نیوز)مرکزی وزارت شہری ہوا باز نے آج واضح کیا کہ اب آئندہ سے وی آئی پیز اور ارکان پارلیمنٹ کے لئے ایر انڈیا کے خدمات میں ک...

 دنیا بھر سے ایک ملین افراد abola وائرس سے متاثر

دنیا بھر سے ایک ملین افراد abola وائرس سے متاثر

حیدرآباد۔14اگسٹ(اعتماد نیوز)عالمی ادارہ صحت نے آج واضح کیا کہ دنیا بھر میں ایک ملین سے زائد افراد abola وائرس سے متاثر ہیں۔ جن میں سے اکثر کا ...

تلنگانہ میں eamcetکاؤسلنگ کا آغاز‘طلبا کا ہجوم

تلنگانہ میں eamcetکاؤسلنگ کا آغاز‘طلبا کا ہجوم

حیدرآباد۔14اگسٹ(اعتماد نیوز) تلنگانہ بھر میں اور حیدرآباد میں آج سے ایمسیٹ کاؤسلنگ کا آغاز عمل میں آیا۔ جسکے ساتھ ہی حیدرآباد اور دیگر علاقوں می...

صیہونی بربریت؛ برطانیہ کا اسرائیل کو فوجی ساز و سامان کی فروخت معطل کرنے کا فیصلہ

صیہونی بربریت؛ برطانیہ کا اسرائیل کو فوجی ساز و سامان کی فروخت معطل کرنے کا فیصلہ

 برطانیہ نے اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی پر عمل درآمد نہ ہونے کی صورت میں اسرائیل کو فوجی ساز و سامان کی فروخت معطل کرنے اور فوجی سامان بن...

مغربی کنارے کے شہریوں کی بیرون ملک سفر پر پابندیاں، اسرائیل کی انتقامی سیاست

مغربی کنارے کے شہریوں کی بیرون ملک سفر پر پابندیاں، اسرائیل کی انتقامی سیاست

 فلسطینی عوام صرف غزہ کی پٹی میں اسرائیلی بربریت کا شکار ہی نہیں بلکہ ملک کے دیگر علاقوں میں بھی جا بجا پھیلے فلسطینی صہیونی ریاست کی انتقامی پال...

اسرائیل۔فلسطین عارضی جنگ بندی کی مدت میں پانچ روز کی توسیع

اسرائیل۔فلسطین عارضی جنگ بندی کی مدت میں پانچ روز کی توسیع

 مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں فلسطینی مزاحمت کاروں اور اسرائیل کے درمیان غزہ کی پٹی میں بالواسطہ طور پر جاری جنگ بندی بات چیت کے دوران فریقین نے م...

Displaying 19141 - 19170 of 21675 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.