the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > خصوصی
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
Displaying 19051 - 19080 of 22583 total results
جمو ں و کشمیر میں عسکر یت حملے میں 3 آ ر می مین اور 2 پو لیس مین ہلا ک

جمو ں و کشمیر میں عسکر یت حملے میں 3 آ ر می مین اور 2 پو لیس مین ہلا ک

عر ی 5 ڈ سمبر ( ایجنسیز) جموں و کشمیر کے بین ا لا قوا می سر حد کے قریب ایک کیمپ پر عسکر یت پسندو ں کے حملہ میں تین فو جی اور دو پو لیس مین ہلا ک ہو گئ...

:مودی کی قیادت والی بی جے پی کا مقابلہ کرنے کیلئے متحد ہوا ’جنتا پریوار‘22ڈسمبر کو دھرنا

:مودی کی قیادت والی بی جے پی کا مقابلہ کرنے کیلئے متحد ہوا ’جنتا پریوار‘22ڈسمبر کو دھرنا

نئی دہلی،4ڈسمبر(ایجنسی)وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت والے بی جے پی کا مکمل طور پر سامنا اور مقابلہ کرنے کے لئے جمعرات کو سماج وادی پارٹی کے سربراہ مل...

ياسر عرفات پاکستانى ون ڈے ٹيم سے باہر

ياسر عرفات پاکستانى ون ڈے ٹيم سے باہر

نيوزى لينڈ کے خلاف ون ڈے سيريز ميں کھيلنے کے عزم کا اظہار کرنے والے نوجوان پاکستانى کھلاڑى ياسر عرفات کو پاکستان کى ون ڈے ٹيم ميں شامل نہيں کيا گيا ہے...

 شیو سینا کو 5کابینہ ‘ اور 7منسٹر آف اسٹیٹ کے عہدے

شیو سینا کو 5کابینہ ‘ اور 7منسٹر آف اسٹیٹ کے عہدے

حیدرآباد۔4دسمبر(اعتماد نیوز)مہاراشٹر میں بی جے پی کے ساتھ شیو سینا کو حکومت میں حصہ لینے کے بدلہ میں 5کابینہ اور اور 7منسٹر آف اسٹیٹ کے عہدے مل...

 اتر پردیش :بس کو ٹرین کی ٹکر ‘5ہلاک

اتر پردیش :بس کو ٹرین کی ٹکر ‘5ہلاک

حیدرآباد۔4دسمبر(اعتماد نیوز)اتر پردیش کے ضلع مؤ میں ریلوے کراسنگ کے قریب اسکولی بس کو ایک ٹرین نے ٹکر دے دی جسکے بعد 5کم سب طلبہ ہلاک ہوگئے۔ جب...

مودی کے بیان کے بعد بھی ایوان میں زبردست ہنگامہ

مودی کے بیان کے بعد بھی ایوان میں زبردست ہنگامہ

حیدرآباد۔4دسمبر(اعتماد نیوز)آج راجیہ سبھا میں مرکزی وزیر سادھوی نرنجن جیوتی کے بیان پر وزیر اعظم نریندر مودی کے بیان کے باوجود راجیہ سبھا میں اپوزیشن ...

اجتماعی عصمت دری کیس :دو ملزمین گرفتار

اجتماعی عصمت دری کیس :دو ملزمین گرفتار

حیدرآباد۔4دسمبر(اعتماد نیوز)پولیس نے شہر کے پدا عنبرپیٹ میں پیر کی شام پیش آئے اجتماعی عصمت دری کے واقعہ کے سلسلہ میں دو ملزمین کو گرفتار کرلیا ۔ ان ک...

مہاراشٹر میں کانگریس کو دھکا

مہاراشٹر میں کانگریس کو دھکا

حیدرآباد۔4دسمبر(اعتماد نیوز)مہاراشٹر کانگریس کو آج اس وقت جھٹکا لگا جب ممبئی ہائی کورٹ نے مہاراشٹر کی بی جے پی کی قیادت والی ریاستی حکومت کی آئینی ح...

نرنجن جیوتی کے بیان پر مودی کی وضاحت

نرنجن جیوتی کے بیان پر مودی کی وضاحت

حیدرآباد۔4دسمبر(اعتماد نیوز) نريندر مودى کى آج راجيہ سبھا ميں ڈبہ بند خوراک کى وزير نرنجن جيوتى کو معاف کرنے کى اپيل کے باوجود حزب اختلاف ان کے ا...

انٹر امتحان تنازعہ جلد ہی حل کر لیا جائے گا:گورنر

انٹر امتحان تنازعہ جلد ہی حل کر لیا جائے گا:گورنر

تلنگانہ اور آندھراپردیش کے مشترکہ گورنر ای ایس ایل نرسمہن نے امید ظاہر کی ہے کہ انٹرمیڈیٹ امتحان منعقد کرنے کے سلسلہ میں دونوں ریاستوں کے درمیان اٹھے ...

ہند و ستا ن کو فر اڈ کا ثبو ت د کھا نا ہو گا ۔ سو ئس سفیر

ہند و ستا ن کو فر اڈ کا ثبو ت د کھا نا ہو گا ۔ سو ئس سفیر

نئی دہلی 4 ڈ سمبر ( ایجنسیز) ہند و ستا ن میں تعنا ت سو ئس سفیر لینس ون کا سٹلمر نے کہا کہ سو ئس سر کا ر کا لا د ھن معملہ میں سو ئس ا کو نٹ ہو لڈ روں ک...

 فڈ نو یس و ز ا ر ت میں کل تو سیع ہو گی

فڈ نو یس و ز ا ر ت میں کل تو سیع ہو گی

ممبئی 4 ڈ سمبر ( ایجنسیز) 34 سا لہ د یو ند ر فڈ نو یس و ز ا ر ت میں کل تو سیع کی جا ئے گی اور سا بق ا تحا دی شیو سینا سے پھر سے دو ستی قا ئم ہو نے کے ...

گلو بل وا ر منگ سے ملیر یا کا خطر ہ بڑ ھا

گلو بل وا ر منگ سے ملیر یا کا خطر ہ بڑ ھا

جر منی 4 ڈ سمبر ( ایجنسیز) ملیریا ان امراض میں سے ایک ہے جو دنیا بھر میں ہلاکتوں کا سبب بنتے ہیں۔ ہر سال کروڑوں افراد اس بیماری سے متأثر ہوتے ہیں اور...

آ پ پا ر ٹی نے ایس سی / ایس ٹی شا خ کا آ غا ز کیا

آ پ پا ر ٹی نے ایس سی / ایس ٹی شا خ کا آ غا ز کیا

نئی دہلی 4 ڈسمبر ( ایجنسیز) عا م آ د می پا ر ٹی نے چہا ر شنبہ کو ایس سی / ایس ٹی د ہلی ونگ کا دلت عوا م کا پا ر ٹی میں شمو لیت کے سا تھ آ غا ز کیا ۔ ک...

کو لمبیا کے ہوا ئی حا د ثہ میں 10 افر اد ہلا ک

کو لمبیا کے ہوا ئی حا د ثہ میں 10 افر اد ہلا ک

بگو ٹا 4 ڈ سمبر ( ایجنسیز) سنٹر ل کو لمبیا میں چہا ر شنبہ کو جہا ز کے حا د ثہ میں 10 افرا د ہلا ک ہو گئے جنمیں پا نچ بچے شا مل ہیں ‘ شہری ہو ا با زی ک...

امریکی صدرباراک اوباما کا تھری ڈی پورٹریٹ اور ماسک جاری کر دیا گیا

امریکی صدرباراک اوباما کا تھری ڈی پورٹریٹ اور ماسک جاری کر دیا گیا

اراک اوباما پہلے امریکی صدر ہیں جن کی تھری ڈی تصویر اور ماسک جاری کیا گیا ہے صدر اوباما کا پورٹریٹ تھری ڈی تصاویر بنانے والے ماہرین کی ایک ٹیم نے بنای...

 فضائی کارروائیوں سے دولت اسلامیہ کمزور ہوئی ہے: جان کیری

فضائی کارروائیوں سے دولت اسلامیہ کمزور ہوئی ہے: جان کیری

امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ دولت اسلامیہ کے گروہ کے خلاف فضائی کارروائیوں سے عسکریت پسندوں کے لیے کسی ایک جگہ جمع ہونا، نقل حرکت کرنا اور ...

 فرانس: فلسطینی ریاست کے حق میں قرارداد منظور

فرانس: فلسطینی ریاست کے حق میں قرارداد منظور

فرانس کی پارلیمان نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کی علامتی قراداد منظور کرلی ہے جب کہ فرانسیسی وزیرِ خارجہ نے خبردار کیا ہے کہ اگر مشرقِ وسطیٰ امن عمل...

 26مارچ سے آندھرا پردیش میں ایس ایس سی امتحانات

26مارچ سے آندھرا پردیش میں ایس ایس سی امتحانات

حیدرآباد۔3دسمبر(اعتماد نیوز)آندھرا پردیش میں 26مارچ سے 11اپریل تک ایس ایس سی امتحانات منعقد ہونگے۔چنانچہ آج آندھرا پردیش کے وزیر برائے فروغ انس...

 سی بی آئی ڈائرکٹر کی حیثیت سے انیل کمار سنہا نے جائزہ لیا

سی بی آئی ڈائرکٹر کی حیثیت سے انیل کمار سنہا نے جائزہ لیا

حیدرآباد۔3دسمبر(اعتماد نیوز)سی بی آئی کے نئے ڈائرکٹر کی حیثیت سے اسپیشء ڈی جی انیل کمار سنہا نے آج اپنے عہدہ کا جائزہ لے لیا۔ سابق سی بی آئی چیف ...

ٹسٹ میچ میں کوئی نرمی نہیں۔ آسٹریلیا

ٹسٹ میچ میں کوئی نرمی نہیں۔ آسٹریلیا

حیدرآباد۔3دسمبر(اعتماد نیوز)کرکٹ آسٹريليا نے يقين دلایا ہے کہ ہندوستان کے ساتھ نو دسمبر سے ایڈیلیڈ میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے لئے کوئی نرمى ...

 یوکرین کے نیوکلیئر پاور پلانٹ میں حادثہ،بجلی کی پیداوار بند

یوکرین کے نیوکلیئر پاور پلانٹ میں حادثہ،بجلی کی پیداوار بند

یوکرین میں نیوکلیئرپاورپلانٹ میں حادثے کے بعد پلانٹ بند کردیا گیا، یوکرین میں بجلی کا بحران شدت اختیار کرگیا۔یوکرین کے وزیراعظم کے مطابق جنوب مشرقی عل...

ايبولا کے خلاف لڑائى ابھى جارى رہے گى۔اوبامہ

ايبولا کے خلاف لڑائى ابھى جارى رہے گى۔اوبامہ

بيتھسدا، 3 دسمبر (رائٹر) امريکہ کے صدر براک اوبامہ نے کہا کہ خطرناک وائرس ايبولا کے خلاف چلائى جارہى مہم ابھى ختم نہيں کى جاسکتى۔ اس کےلئے انہوں نے کا...

مصر ميں 188 افراد کو سزائي موت

مصر ميں 188 افراد کو سزائي موت

قاہرہ، 3 دسمبر (يو اين آئى) مصر کى ايک عدالت نے گيارہ پوليس افسروں کے قتل کے معاملے ميں 188 افراد کو موت کى سزا سنائى ہے۔عدالت نے معاملے کى سماعت کے ب...

شرد پوار پھسل کر گرنے سے زخمى

شرد پوار پھسل کر گرنے سے زخمى

نئى دہلى، 3 دسمبر (يو اين آئى) نيشنلسٹ کانگريس پارٹى (اين سى پى) کے صدر اور سابق مرکزى وزير شرد پوار آج دہلى ميں اپنى رہائش گاہ پر پھسل کر گر جانے سے ...

گورنر ای ایس ایل نرسمہن حیدرآباد واپس

گورنر ای ایس ایل نرسمہن حیدرآباد واپس

حیدرآباد 3نومبر(یو این آئی) دونوں ریاستوں تلنگانہ اور آندھراپردیش کے مشترکہ گورنر ای ایس ایل نرسمہن آج صبح حیدرآباد واپس ہوگئے ۔تلنگانہ اور آندھراپردی...

آندھراپردیش کے جونیر ڈاکٹرس کی ہڑتال ساتویں دن میں داخل

آندھراپردیش کے جونیر ڈاکٹرس کی ہڑتال ساتویں دن میں داخل

حیدرآباد 3نومبر(یو این آئی)آندھراپردیش کے جونیر ڈاکٹروں کی ہڑتال ساتویں دن میں داخل ہوگئی ہیں ۔ دیہی مقامات پر لازمی طور پرایک سال خدمات کے لیے حکومت ...

تلنگانہ کی حکومت نے تیسری جماعت سے تمام اسکولوں میں تلگو کو لازمی بنانے کا منصوبہ تیار کیا

تلنگانہ کی حکومت نے تیسری جماعت سے تمام اسکولوں میں تلگو کو لازمی بنانے کا منصوبہ تیار کیا

حیدرآباد 3نومبر(یو این آئی) تلنگانہ کی حکومت اسکولی تعلیم کے نظام میں اصلاحات کا ارادہ رکھتی ہے ۔ اس نے تیسری جماعت سے تمام اسکولوں میں تلگو کو لازمی ...

انتولے کو راجيہ سبھا ميں خراج عقيدت

انتولے کو راجيہ سبھا ميں خراج عقيدت

نئى دہلى، 3 دسمبر (يو اين آئى) مہاراشٹر کے سابق وزيراعلىٰ اور سابق ممبر پارليمنٹ عبدالرحمان انتولے کو آج راجيہ سبھا ميں شاندار خراج عقيدت پيش کيا گيا۔...

دہلى ميں چرچ آتشزدگى معاملے پر ايس آئى ٹى کى تشکيل، دو ماہ ميں رپورٹ

دہلى ميں چرچ آتشزدگى معاملے پر ايس آئى ٹى کى تشکيل، دو ماہ ميں رپورٹ

نئى دہلى، 3 دسمبر (يو اين آئى) وزيرداخلہ راج ناتھ سنگھ نے آج لوک سبھا ميں کہاکہ دہلى کے دلشاد گارڈن علاقے ميں چرچ ميں آگ لگنے کے واقعہ کى جانچ کے لئے ...

Displaying 19051 - 19080 of 22583 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.