the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > خصوصی
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

2025 کا آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کون جیتے گا؟

ہندوستانی خواتین
آسٹریلیا خواتین
نیوزی لینڈ خواتین
Displaying 19021 - 19050 of 22407 total results
رام پال عدالتی تحویل میں

رام پال عدالتی تحویل میں

حیدرآباد۔20نومبر(اعتماد نیوز) پنجاب کے خود ساختہ سوامی رام پال کو آج 28نومبر تک کے لئے عدالتی تحویل میں دے دیا گیا۔ چنانچہ ہریانہ میں کل انکی گر...

وجئے واڑہ میں تلگو دیشم کا وسیع تر اجلاس

وجئے واڑہ میں تلگو دیشم کا وسیع تر اجلاس

حیدرآباد۔20نومبر(اعتماد نیوز) آج وجئے واڑہ میں تلگو دیشم پارٹی کا وسیع تر اجلاس منعقد ہوا ۔ چنانچہ اس اجلاس میں تلگو دیشم پارٹی کو قومی سطح پر ت...

بنجارہ ہلز میں تاجر حملہ کیس : ملزم کی گرفتاری

بنجارہ ہلز میں تاجر حملہ کیس : ملزم کی گرفتاری

حیدرآباد۔20نومبر(اعتماد نیوز) پولیس نے کل بنجارہ ہلز میں ایک تاجر ارابندو فارما کے وائس چیرمن نتیا نند ریڈی پر پر اے ۔ کے 47سے حملہ کرنے والے م...

پا کستا نی بیٹسمین یو نس خا ن نے رواں سال ایک ہز ا ر ر نز مکمل کئے

پا کستا نی بیٹسمین یو نس خا ن نے رواں سال ایک ہز ا ر ر نز مکمل کئے

د بئی 20 نو مبر ( ایجنسیز) پا کستا ن نے نیو زی لینڈ کے خلا ف دو سر ے کر کٹ ٹسٹ کے تیسر ے دن کھیل ختم ہو نے تک 6 و کٹ کے نقصا ن سے 281 رن بنا لئے ۔ پا ...

ا مر یکہ میں شد ید بر فبا ری کے با عث 8 افرا د ہلاک

ا مر یکہ میں شد ید بر فبا ری کے با عث 8 افرا د ہلاک

نیو یا ر ک 20 نومبر ( ایجنسیز) امریکہ میں وقت سے قبل ہی پڑنے والی غیر معمولی شدید برف باری اور طوفان نے اکثر ریاستوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے تاہم ن...

ا فغا نستا ن میں امریکی ڈرو ن حملے اور جھڑ پ میں 95 طا لبا ن ہلا ک

ا فغا نستا ن میں امریکی ڈرو ن حملے اور جھڑ پ میں 95 طا لبا ن ہلا ک

کا بل 20 نو مبر ( ایجنسیز) افغانستان میں امریکی ڈرون حملے اورسیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 2 کمانڈروں سمیت95 طالبان ہلاک اور70زخمی ہوگئے جبکہ 13کو گرف...

مو دی تین ملکو ں کے دو ر ہ سے وا پس

مو دی تین ملکو ں کے دو ر ہ سے وا پس

نئی دہلی 20 نو مبر ( ایجنسیز) و ز یر ا عظم نر یند ر مو دی تین ملکو ں کے نو ر و ز ہ دو ر ہ مینما ر ‘ آ سٹریلیا اور فیجی سے آج وا پس ہو ئے ۔ و زیر اعظم ...

خو د سا ختہ سوا می کی ضما نت نا منظو ر

خو د سا ختہ سوا می کی ضما نت نا منظو ر

بر وا لا 20 نومبر ( ایجنسیز) پنجا ب اور ہر یا نہ ہا ئی کو ر ٹ نے خو د سا ختہ سوا می سنت ر ام پا ل کے ضما نت نا منظو ر ر کر دی جو سا ل 2006 میں قتل کیس...

مس ہو نڈ را س اور بہن کو دل جلے عا شق میں ما ر ڈ الا

مس ہو نڈ را س اور بہن کو دل جلے عا شق میں ما ر ڈ الا

سا نتا با ر با را ‘ ہو نڈ ر اس 20 نو مبر ( ایجنسیز) ہو نڈ را س کی بیو ٹی کو ئین ا پنی بہن کے سا تھ مر دہ پا ئی گیءں ۔ پو لیس نے بتا یا کہ مس ہو نڈ را ...

القدس حملے کے رد عمل میں نیتن یاھو کے چھ اہم فیصلے

القدس حملے کے رد عمل میں نیتن یاھو کے چھ اہم فیصلے

فلسطین کے تاریخی شہر بیت المقدس میں منگل کے روز ایک یہودی معبد پرہونے والے فدائی حملے کے بعد صہیونی حکومت سخت بوکھلاہٹ کا شکار ہے۔ واقعے کے فوری بعد ا...

یورپ کے پولٹری فارمز ایک بار پھر برڈ فلو کی لپیٹ میں

یورپ کے پولٹری فارمز ایک بار پھر برڈ فلو کی لپیٹ میں

کچھ سال قبل دنیا بھر کے پولٹری فارمز میں تباہ کاریاں مچانے والے برڈ فلووائرس  نے ایک بار پھریورپ کو اپنی لپیٹ میں لینا شروع کردیا ہے جب کہ اقوام ...

ایسا مندر جہاں روزانہ خواتین سمیت 20 ہزار افراد بال منڈھواتے ہیں

ایسا مندر جہاں روزانہ خواتین سمیت 20 ہزار افراد بال منڈھواتے ہیں

 ریاست آندھرا پردیش کا ایک مندر ایسا بھی ہے جہاں لوگ مذہبی رسم کے طور پر اپنے بال رضاکارانہ طور پر منڈھواتے ہیں جب کہ حیران کن بات یہ ہے کہ خواتی...

اسپین کی پارلیمنٹ میں فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور

اسپین کی پارلیمنٹ میں فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور

اسپین کی پارلیمنٹ نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور کرلی ہے۔اسپین کی پارلیمنٹ میں فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے سے متع...

 فجی میں وزیر اعظم کا شاندار استقبال

فجی میں وزیر اعظم کا شاندار استقبال

حیدرآباد۔19نومبر(اعتماد نیوز)وزیر اعظم نریندر مودی کے دورہ آسٹریلیا کے بعد آج فجی میں وزیر اعظم کا شاندار استقبال کیا گیا۔ وزیر اعظم نریندر مودی...

 پنشن کے مسئلہ پر آج اسمبلی میں سخت گڑبڑ ۔ اجلاس ملتوی

پنشن کے مسئلہ پر آج اسمبلی میں سخت گڑبڑ ۔ اجلاس ملتوی

حیدرآباد۔19نومبر(اعتماد نیوز)آج پنشن کے مسئلہ پر اسمبلی میں سخت گڑبڑ ہوئی جسکے بعد کانگریس اور ٹی آر ایس ارکان اسمبلی کے درمیان لفظی جنگ ہوئی۔ چ...

 جونیر ڈاکٹروں کا احتجاج اندرون 48ختم ہو ‘ہائی کورٹ کے احکام

جونیر ڈاکٹروں کا احتجاج اندرون 48ختم ہو ‘ہائی کورٹ کے احکام

حیدرآباد۔19نومبر(اعتماد نیوز)آج تلنگانہ حکومت کو ریاستی ہائی کورٹ نے جونیر ڈاکٹروں کے احتجاج کو اندرون 48گھنٹے بر خواست کروانے کے لئے اقدامات کر...

 اندرا گاندھی کو خراج عقیدت

اندرا گاندھی کو خراج عقیدت

حیدرآباد۔19نومبر(اعتماد نیوز) ملک کے آنجہانی وزیر اعظم اندرا گاندھی کو انکے 97 ویں یوم پیدائش کے موقع پر شکتی استھل میں خراج عقیدت پیش کیا گیا۔...

رام پال کے آشرم میں کشیدگی جاری

رام پال کے آشرم میں کشیدگی جاری

حیدرآباد۔19نومبر(اعتماد نیوز) ہریانہ کے حصار میں آج سنت رام پال کو گرفتار کرنے کے لئے چلائی جا رہی انتظامیہ کے مہم کے دوران پولیس اور آشرم کے ذم...

بی سی سی آئی سا لا نہ ایوا رڈ کا اعلا ن

بی سی سی آئی سا لا نہ ایوا رڈ کا اعلا ن

ممبئی 19 نو مبر ( ایجنسیز) ہند و ستا نی تیز بو لر بھو نیشور کما ر کو سال 2013-14 میں انکے بہترین مظا ہر ے کی بد و لت ملک کا بہترین بین ا لا قوامی کھلا...

ا ر و بندو فا ر ما کے ا یکزیکیٹیو پر حید ر آ باد میں گو لی چلا ئی گئی

ا ر و بندو فا ر ما کے ا یکزیکیٹیو پر حید ر آ باد میں گو لی چلا ئی گئی

حیدر آ باد 19 نو مبر ( ایجنسیز) ایک نا معلو م بند و ق بر دا ر نے ارو بند و فا ر ما کے وائس چیر مین کے نتیا نند ا ر یڈ ی پر کا سو بر ہما نند ا ریڈی پا ...

ورلڈ بینک نے ایبو لا وا ئر س کی رو ک تھا م کیلئے 285 ملین ڈ الا منظو ر کئے

ورلڈ بینک نے ایبو لا وا ئر س کی رو ک تھا م کیلئے 285 ملین ڈ الا منظو ر کئے

و ا شھنگٹن 19 نو مبر ( ایجنسیز) و ر لڈ بینک نے ا یبو لا و ائر س کی ر و ک تھا م کیلئے 285 ملین ڈ ا لر منظو ر کئے جو خصو صاً مغر بی ا فر یقہ کے مما لک ک...

دنیا میں تقریباً تین کروڑ ساٹھ لاکھ انسان غلام ہیں،رپورٹ

دنیا میں تقریباً تین کروڑ ساٹھ لاکھ انسان غلام ہیں،رپورٹ

ایک تحقیق کے مطابق جدید دنیا میں تقریباً تین کروڑ ساٹھ لاکھ انسان غلام ہیں، ان میں سب سے زیادہ انسان بھارت میں غلامانہ زندگی بسر کرنے پر مجبور ہیں۔عال...

مقبوضہ بیت المقدس ،یہودیوں کی عبادت گاہ پر حملہ،5افرادہلاک

مقبوضہ بیت المقدس ،یہودیوں کی عبادت گاہ پر حملہ،5افرادہلاک

مقبوضہ بیت المقدس میں یہودیوں کی عبادت گاہ پر حملہ میں 5اسرائیلی ہلاک اور چار زخمی ہوگئے۔ اسرائیلی پولیس کے ترجمان کاکہنا ہے کہ کلہاڑیوں اور چاقوؤں س...

فیس بک کا دفاتر میں کام کرنے والوں کے لئے نیا ورژن متعارف کرانے کا فیصلہ

فیس بک کا دفاتر میں کام کرنے والوں کے لئے نیا ورژن متعارف کرانے کا فیصلہ

 عالمی سطح پر مقبولیت کی بلندیوں کو چھونے والے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’’فیس بک‘‘ نے اپنے صارف کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے ایک اور قدم آگے ...

روس کے ساتھ جنگ کے لئے مکمل طور پر تیار ہیں، یوکرین

روس کے ساتھ جنگ کے لئے مکمل طور پر تیار ہیں، یوکرین

یوکرین کے صدر پیٹرو پوروشنکو نے کہا ہے کہ روسی فوج کے سا تھ جنگ سے نہیں ڈرتا اور  جنگ کے لئے  مکمل طور پر تیار ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ...

امریکا داعش سے بالکل بھی خوفزدہ نہیں ہے، جان کیری

امریکا داعش سے بالکل بھی خوفزدہ نہیں ہے، جان کیری

 امریکی وزیر خارجہ جان کیری کا کہنا ہے کہ داعش کے سفاکانہ اقدام کے باوجود ہم اس سے بالکل بھی خوفزدہ نہیں ہیں۔جان کیری کا واشنگٹن میں پالیسی فورم ...

اسپین کا فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے پر غور

اسپین کا فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے پر غور

اسپین کی حکومت نے فلسطینی ریاست کے قیام کی حمایت کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ میڈریڈ آج منگل کے روز ہونے والے اجلاس میں آزاد اور خود مختار فلسطینی ریا...

 گجرات فسادات : نانا وتی کمیشن نے مکمل رپورٹ پیش کردی

گجرات فسادات : نانا وتی کمیشن نے مکمل رپورٹ پیش کردی

حیدرآباد۔18نومبر (اعتماد نیوز)گجرات کے گودھرا ریلوے اسٹیشن کے قریب فرقہ وارانہ فسادات پر تشکیل شدہ کمیشن نانوتی کمیشن نے آخر کار بارہ سال کے ...

 مہاراشٹر میں بی جے پی حکومت کے لئے خطرہ کی گھنٹی !!!

مہاراشٹر میں بی جے پی حکومت کے لئے خطرہ کی گھنٹی !!!

حیدرآباد۔18نومبر (اعتماد نیوز)آج این سی پی کے صدر شرد پوار نے مہاراشٹر میں بی جے پی حکومت کے لئے خطرہ کی گھنٹی بجاتے ہوئے کہا کہ اب بی جے پی حکو...

 اندرا پارک کے پاس تلگو دیشم پارٹی کا دھرنا

اندرا پارک کے پاس تلگو دیشم پارٹی کا دھرنا

حیدرآباد۔18نومبر (اعتماد نیوز)تلنگانہ میں کسانوں کی خود کشی کے واقعات میں مسلسل اضافہ کے بعد آج تلگو دیشم پارٹی کے ارکان اسمبلی نے خودکشی کرنے و...

Displaying 19021 - 19050 of 22407 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.