the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
سری نگر 18 ستمبر (یو این آئی) جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کے لئے 24 نشستوں کی پولنگ
انتہائی جوش و خروش اور پر امن طریقے سے اختتام پذیر ہوئی چیف الیکٹورل آفیسر پی کے پولے نے جانکاری فراہم کرتے ہوئے بتایا کہ پہلے مرحلے پر 59 فیصد



ووٹنگ ریکار د ہوئی ہے انہوں نے کہا کہ کشتواڑ میں سب سے زیادہ 77 فیصد رائے دہندگان نے اپنی حق رائے دہی کا استعمال کیا اور پلوامہ میں سب سے کم 46 فیصد ووٹنگ ہوئی چیف الیکٹورل آفیسر کے مطابق جموں و کشمیر میں اسمبلی
انتخابات کا پہلا مرحلہ پر امن طریقے پر اختتام پذیر ہوا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.