the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ایران 2 فروری 2026 (اعتماد نیوز) ایران میں ریکٹر اسکیل پر 5.3 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے کے نتیجے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔ تاہم حکام نے بتایا کہ مہر



اور بدھان اخند علاقوں میں چند عمارتوں کو معمولی نقصان پہنچا ہے۔زلزلے کے جھٹکے ایران کے علاوہ قطر اور متحدہ عرب امارات میں بھی ہلکی شدت کے ساتھ محسوس کیے گئے، جس سے عوام میں کچھ دیر کے لیے خوف و ہراس پھیل گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.