the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > خصوصی

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
Displaying 15691 - 15720 of 21458 total results
پاکستان پٹھان کوٹ کے ذمہ داروں کوکٹہرے میں لائے،اولاند

پاکستان پٹھان کوٹ کے ذمہ داروں کوکٹہرے میں لائے،اولاند

فرانسیسی صدر بھارت کا رخ کرتے ہی بھارتی بولی بولنے لگے، فرانس سے چلے تو کہا پاکستان پٹھان کوٹ حملے کے ذمے داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لائے، بھارت پہنچ...

امریکا نے نئے ویزا قوانین پر عملدرآمد شروع کر دیا

امریکا نے نئے ویزا قوانین پر عملدرآمد شروع کر دیا

امریکا نے جمعرات سے نئے ویزا قوانین پر عملدرآمد شروع کر دیا۔ نئے امریکی ویزا قوانین کے تحت دوہری شہریت کے حامل افراد کو خصوصی نگرانی کے بعد ویزے دیئے...

طالبان پاکستان اور افغانستان کیلئے خطرہ ہیں ،وائٹ ہائوس

طالبان پاکستان اور افغانستان کیلئے خطرہ ہیں ،وائٹ ہائوس

وائٹ ہاؤس کے ترجمان جوش ارنیسٹ نے کہا ہے کہ طالبان، پاکستان اور افغانستان کیلئے خطرہ ہیں، امریکا افغان قیادت میں عسکریت پسندوں سے مصالحت کی حمایت کرے...

تارکین وطن کے سیلاب سے یورپ کو سنگین خطرہ ہے،فرانس

تارکین وطن کے سیلاب سے یورپ کو سنگین خطرہ ہے،فرانس

.فرانس کے وزیر اعظم مینوئل والس نے خبردار کیا ہے کہ تارکین وطن کے بحران نے یورپی یونین کو سنگین خطرے میں ڈال دیا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کو دیے گئے ا...

نئی دہلی میں شدید سردی کے باعث 7 افراد ہلاک

نئی دہلی میں شدید سردی کے باعث 7 افراد ہلاک

بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں شدید سردی کے باعث 7 افراد ہلاک ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی میں شدید سردی کی لہر جاری ہے اور اب تک کم سے کم سات ا...

چین نے آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کی حمایت کا اعلان کر دیا

چین نے آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کی حمایت کا اعلان کر دیا

چین نے آزاد فلسطینی ریاست کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے ۔چین کے صدر ژی جن پنگ نے قاہرہ میں تاریخ میں پہلی مرتبہ عرب لیگ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ...

جدید چم چماتی گاڑیاں صدر اوباما کو بھی بھا گئیں

جدید چم چماتی گاڑیاں صدر اوباما کو بھی بھا گئیں

.امریکی صدراوباما ڈیٹرائٹ آٹو شو میں گئے ،کسی گاڑی میں بیٹھ کرتو کسی کو صرف دیکھ کر داد دی،آٹوشو میں امریکی صدر نے مختلف آٹو کمپنیوں کی نت نئی اور ...

کشیدگی دور کرنے کیلئے چین کے صدر ریاض کے بعد تہران پہنچ گئے

کشیدگی دور کرنے کیلئے چین کے صدر ریاض کے بعد تہران پہنچ گئے

سعودی عرب اور ایران کے درمیان کشیدگی کم کرانے کے لیے عالمی سطح پر کوششیں جاری ہیں، چینی صدر سعودی عرب کے دورے کے بعد ایران کے دارالحکومت تہران پہنچے ہ...

2014 ءمیں 1 نیوکلیئر میزائل کو نقصان پہنچا ،امریکی فضائیہ کا اعتراف

2014 ءمیں 1 نیوکلیئر میزائل کو نقصان پہنچا ،امریکی فضائیہ کا اعتراف

..امریکی فضائیہ نے اعتراف کیا ہے کہ 2014 ءمیں اس کے ایک نیوکلیئر میزائل کو نقصان پہنچا تھا ۔خبر ایجنسی کے مطابق امریکی ایئر فورس کی جانب سے جاری بیان ...

امریکی نائب صدر کااہلیہ کےہمراہ ترکی کی تاریخی مسجدکا دور

امریکی نائب صدر کااہلیہ کےہمراہ ترکی کی تاریخی مسجدکا دور

.امریکی نائب صدر جوبائیڈن نے اپنی اہلیہ کے ہمراہ ترکی کی تاریخی سلطان احمد مسجد کا دورہ کیا۔امریکی نائب صدر جوبائیڈن آج کل ترکی کے دورے پر ہیں، انہوں...

بھارتی وزیراعظم مودی کی تقریر کے دوران طلباء کا احتجاج

بھارتی وزیراعظم مودی کی تقریر کے دوران طلباء کا احتجاج

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو ایک تقریب کے دوران اس وقت بدمزگی کا سامنا کرنا پڑا۔ جب دو طالب علموں نے ان کی تقریر کے دوران احتجاج شروع کردیا۔بھارتی ...

پاکستان اور روس تاریخ میں پہلی بار فوجی مشقیں کریں گ

پاکستان اور روس تاریخ میں پہلی بار فوجی مشقیں کریں گ

پاکستان اور روس تاریخ میں پہلی بار فوجی مشقیں کریں گے،اس سلسلے میں روسی فوج کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ رواں برس پہاڑی علاقے میں روس اور پاکستان کی پ...

داعش نے مصر بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کر لی

داعش نے مصر بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کر لی

..شدت پسند تنظیم داعش نے مصر میں ہونے والے بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔قاہرہ کے نواح میں ہونے والے اس بم دھماکے کے نتیجے میں چھ پولیس اہلکاروں...

پٹھان کوٹ حملہ،ایس پی گورداسپور کو کلین چٹ نہیں مل سکی

پٹھان کوٹ حملہ،ایس پی گورداسپور کو کلین چٹ نہیں مل سکی

.بھارت کی پٹھان کوٹ ایئربیس پر حملے کے بعد شامل تفتیش کیے گئے گورداسپور کے ایس پی سلویندر سنگھ کو تحقیقاتی اداروں سےاب تک کلین چٹ نہیں مل سکی۔گورداسپو...

جرمنی اور ترکی یورپی یونین کے ویزہ قوانین نرم کرنے پر متفق

جرمنی اور ترکی یورپی یونین کے ویزہ قوانین نرم کرنے پر متفق

 …جرمنی اور ترکی نے ترک شہریوں کے لیے یورپی یونین کے ویزہ قوانین میں نرمی کرنے کے لیے اقدامات اٹھانے پر اتفاق کر لیا ہے۔جرمن چانسلر انجیلا میرکل ...

سنگاپور بدر 14 بنگلہ دیشی جنگجو حراست میں

سنگاپور بدر 14 بنگلہ دیشی جنگجو حراست میں

بنگلہ دیش پولس نے ان چودہ لوگوں کو جو ایک ممنوعہ گروپ سے مبینہ تعلق رکھتے ہیں، سنگاپور سے ملک بدر کیے جانے کے بعد حراست میں لے لیا ہے۔نیوز ایشیا نے ای...

کناڈا کے اسکول میں فائرنگ، دو ہلاک

کناڈا کے اسکول میں فائرنگ، دو ہلاک

کناڈا کے سسکیچوان میں ایک اسکول میں فائرنگ سے دو افراد کی موت ہو گئی۔روزنامہ اسٹار فوئنکس کے مطابق سسکیچوان لا لوچے میں واقع ایک اسکول میں یہ فائرنگ ہ...

چینی صدر معیشت اور علاقائی مسائل پر بات چیت کے لئے ایران پہنچے

چینی صدر معیشت اور علاقائی مسائل پر بات چیت کے لئے ایران پہنچے

ایران پر عائد اقتصادی پابندی ہٹائے جانے کے بعد معیشت اور سفارتی تعلقات میں بہتری جیسے امور پر بات چیت کرنے کے لئے چین کے صدر شی جنپنگ یہاں پہنچ گئے ہی...

امریکہ کے مشرقی حصے میں زبردست برفانی طوفان، 6 افراد ہلاک

امریکہ کے مشرقی حصے میں زبردست برفانی طوفان، 6 افراد ہلاک

امریکہ کے کثیر آبادی والے مشرقی حصے اس وقت زبردست برفانی طوفان کی زد میں ہے جس سے پورے وسطی بحر اوقیانوس کے خطے میں تقریبا تین فٹ (90 سینٹی میٹر) برف ...

ٹرمپ ریپبلکن پارٹی میں سب سے آگے: سروے

ٹرمپ ریپبلکن پارٹی میں سب سے آگے: سروے

امریکہ میں آئندہ صدارتی انتخابات کے لئے ریپبلکن پارٹی کے اہم امیدوار ڈونالڈ ٹرمپ اپنی پارٹی کے دیگر حریفوں کے مقابلے کافی آگے چل رہے ہیں۔رائٹر اور ایپ...

مودی نے نیتا جی کو خراج عقیدت پیش کیا

مودی نے نیتا جی کو خراج عقیدت پیش کیا

وزیر اعظم نریندر مودی نے عظیم مجاہد آزادی نیتا جی سبھاش چندر بوس کے یوم پیدائش پر آج انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔وزیر اعظم نے نیتا جی کو یاد کرتے ہوئے کہ...

نیتاجی سے وابستہ فائلیں منظر عام پر لائی گئیں

نیتاجی سے وابستہ فائلیں منظر عام پر لائی گئیں

وزیراعظم نریندر مودی نے نیتاجی سبھاش چندر بوس سے وابستہ خفیہ 100فائلوں کو آج ان کی 119ویں سالگرہ پر عوام الناس کے لئے جاری کردیا جس کے بعد ان کی موت ک...

وزارت ترقی انسانی وسائل کی طرف سے دلت اسکالر روہت کی خودکشی کے معاملے پر عدالتی کمیشن کی تشکیل

وزارت ترقی انسانی وسائل کی طرف سے دلت اسکالر روہت کی خودکشی کے معاملے پر عدالتی کمیشن کی تشکیل

وزارت ترقی انسانی وسائل (ایچ آر ڈی) نے حیدر آباد یونیورسٹی کے دلت اسکالر روہت ویمولا کی خودکشی کا سبب بننے والے حالات کا جائزہ لینے اور پسماندہ طبقات...

مودی نے مہامنا ایکسپریس کو روانہ کیا

مودی نے مہامنا ایکسپریس کو روانہ کیا

وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے پارلیمانی حلقے کے ایک روزہ دورے کے دوران انتہائی جدید ترین سہولیات سے لیس مہامنا ایکسپریس ٹرین کو ہری جھنڈی دکھاکر آج صب...

سکھ مخالف فسادات کی فائل گم ہونے کی سی بی آئی جانچ کا مطالبہ

سکھ مخالف فسادات کی فائل گم ہونے کی سی بی آئی جانچ کا مطالبہ

دہلی سکھ گرودوارہ مینیجنگ کمیٹی نے دہلی حکومت کی وزارت داخلہ سے سکھ مخالف فسادات کی فائلوں گم ہونے کے معاملے کی مرکزی تفتیشی بیورو سے جانچ کرانے کی ...

فلسطینی ریاست کا قیام :چینی صدر کا مطالبہ

فلسطینی ریاست کا قیام :چینی صدر کا مطالبہ

قاہرہ،22جنوری(ایجنسی) چین کے صدر شی جین پنگ نے فلسطینی ریاست کے قیام کا مطالبہ کیا ہے جس کا دارالحکومت مشرقی بیت المقدس ہو۔چینی صدر اپنے مشرق وسطیٰ کے...

شطرنج کھیلنا حرام ہے: مفتی سعودی عرب

شطرنج کھیلنا حرام ہے: مفتی سعودی عرب

 اسلامی ممالک میں آج کل اس بات کو لے کر بڑی بحث ہو رہی ہے کہ بورڈ کھیل کہے جانے والا کھیل شطرنج کھیلنا اسلام میں حرام ہے یا نہیں. سعودی عرب کے ای...

امریکہ میں نیا ویزا قانون نافذ

امریکہ میں نیا ویزا قانون نافذ

امریکہ نے جمعرات کو نیا ویزا قانون نافذ کر دیا. امریکہ نے اعلان کیا ہے کہ اس ملک کی کانگریس نے اس منظور ہونے والے نئے ویزا قانون کو لاگو کر دیا گیا ہے...

صومالیہ میں ریستوران پر دہشت گردانہ حملہ، 20 افراد ہلاک

صومالیہ میں ریستوران پر دہشت گردانہ حملہ، 20 افراد ہلاک

موغادیشو،22جنوری(ایجنسی) صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں ساحل سمندر پر واقع ایک ریستوران پر دہشت گردانہ حملے میں کم از کم 20 سے زیادہ لوگوں کی موت ...

اتر پردیش: بیکاپور اسمبلی حلقہ سے مجلس کا دلت امیدوار

اتر پردیش: بیکاپور اسمبلی حلقہ سے مجلس کا دلت امیدوار

فیض آباد،22جنوری(ایجنسی) مجلس اتحاد مسلمین (ایم آئی ایم) پارٹی نے ضمنی انتخابات میں دلت امیدوار اتارنے کا فیصلہ کیا ہے. غور طلب ہے کہ اترپردیش کے فیض ...

Displaying 15691 - 15720 of 21458 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.