the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ذرائع:

مرکز نے چہارشنبہ کے روز مرکزی بجٹ 2023-24 میں 5,000 کروڑ روپے مختص کرنے کے ساتھ سوچھ بھارت مشن (اربن) کے اخراجات میں 150 فیصد اضافے کا اعلان کیا۔ 2022-23



کے نظرثانی شدہ تخمینوں میں، مشن کو 2,000 کروڑ روپے مختص کیے گئے تھے۔ مرکزی ہاؤسنگ اور شہری امور کی وزارت، جو اس مشن اور سینٹرل وسٹا کی بحالی کے منصوبے کو نافذ کرتی ہے، ان کو اس سال 76,431.6 کروڑ روپے مختص کیے گئے تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.