the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی،22نومبر:- اب لوگ ہفتے میں چار دن راشٹرپتی بھون گھوم سکتے ہیں لیکن انہیں اس کے لئے 50روپے کا ٹکٹ بھی لینا ہوگا۔

راشٹرپتی بھون کے ذریعہ آج جاری کی گئی اس ریلیز کے مطابق یہ کل سے راشٹر پتی بھون کے



شہریوں کے لئے ہفتے میں چار دن کھلا رہے گا۔

کوئی بھی ملکی یا غیر ملکی شہری جمعرات، جمعہ، ہفتہ اور اتوارکو صبح 9بجے سے شام چار بجے تک وہاں گھوم سکیں گے،لیکن سرکاری چھٹی کی وجہ سے راشٹرپتی بھون بند رہے گا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.