the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نئی دہلی/8جنوری(ایجنسی) ایودھیا معاملے پر سپریم کورٹ سے بڑی خر آئی ہے، اس معاملے میں 10 جنوری سے سنوائی شروع ہورہی ہے، اب اس معاملے میں آئینی بینچ کے حوالے کردیا گیا ہے، 5 ججوں کی آئنی بینچ اس معاملے کی سنوائی کرے گی،  اس آئینی بینچ میں جسٹس رنجن گوگوئی، جسٹس ایس اے بوڑے، این وی رمنا، یویوللت اورڈی وائی چندرچوڑہیں۔
گزشتہ سماعت کے دوران چیف جسٹس رنجن گوگوئی نے کہا تھا کہ تین ججوں کی بینچ اس کی سماعت کرے گی، لیکن اب اس بینچ میں پانچ جج ہوں گے۔ واضح رہے کہ الہ آباد ہائی کورٹ کے ستمبر2010 کے فیصلے کے خلاف داخل 14 اپیل سپریم کورٹ میں داخل کی گئی ہے۔


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

آپ کے خیال میں ثالثی ایودھیا زمین کے تنازع کو حل کر سکتے ہیں؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.