: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/12اکتوبر(ایجنسی) صدر جمہوریہ ہند رام ناتھ کووند نے آج راشٹرپتی بھون میں گورنروں کی 48 ویں کانفرنس کا افتتاح کیا۔ اس کانفرنس میں ریاستوں اور
مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے 27 گورنر اور 3 لفٹننٹ گورنر صاحبان شرکت کررہے ہیں۔ مرکزی انتظام والے علاقوں دادر اور نگر حویلی ، دمن اور دیو نیز لکش دیپ کے ایڈمنسٹریٹر بھی کانفرنس میں خصوصی مدعوین کی حیثیت سے شرکت کررہے ہیں۔