the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > خصوصی
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
Displaying 13501 - 13530 of 22313 total results
فرانس میں اب تک 20 مساجد بند

فرانس میں اب تک 20 مساجد بند

دبئی، 2 اگست (یو این آئی) فرانس کی انتظامیہ نے گزشتہ سال دسمبر سے اب تک انتہا پسندی کے فروغ کے شبہے میں 20 مساجد اور عبادت گاہوں کو بند کردیا۔فرانسیسی...

دسویں اور 12 ویں میں نمایاں طورپر کامیاب مسلم بچوں کیلئے اعزازات اور اسکالرشپ: ایفمی کا اعلان

دسویں اور 12 ویں میں نمایاں طورپر کامیاب مسلم بچوں کیلئے اعزازات اور اسکالرشپ: ایفمی کا اعلان

 تعلیم کو امن عالم کا ایک اہم ذریعہ سمجھنے والی تنظیم امریکن فیڈریشن آف مسلمس آف انڈین اوریجن [ایفمی]رواں سال کے اختتام پر 31 دسمبر اور یکم جنور...

وزیر اعظم دلتوں پر مظالم، داردری میں قتل اور قیمتوں میں اضافے پربولیں: کیجریوال

وزیر اعظم دلتوں پر مظالم، داردری میں قتل اور قیمتوں میں اضافے پربولیں: کیجریوال

دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے آج وزیر اعظم نریندر مودی پر زور دیا کہ وہ دلتوں پر مظالم، داردری میں قتل اور قیمتوں میں اضافے پر اپنی سوچ سے قوم...

آندھرا پردیش کو خصوصی ریاست کا درجہ دیئے جانے کے مطالبے پر ایوان میں اراکین کا ہنگامہ

آندھرا پردیش کو خصوصی ریاست کا درجہ دیئے جانے کے مطالبے پر ایوان میں اراکین کا ہنگامہ

آندھرا پردیش کو خصوصی ریاست کا درجہ دیئے جانے کا مطالبہ کرتے ہوئے تیلگو دیشم پارٹی (ٹی ڈی پی) اور وائی آر ایس کانگریس کے اراکین نے وقفۂ سوال کے دوران ...

جی ایس ٹی پر حکومت کو نیک خواہشات۔ کانگریس

جی ایس ٹی پر حکومت کو نیک خواہشات۔ کانگریس

 ٹیکس نظام کو سہل بنانے والے اشیا اور سروس ٹیکس (جی ایس ٹی) بل کو پارلیمنٹ میں منظور کرانے کے سلسلے میں کانگریس کے تیور نرم نظر آنے لگے ہیں اور ا...

بلند شہر گینگ ریپ: سماج وادی کی حکمرانی میں یو پی کرائم پردیش بنا، اکھلیش یادو اخلاقی بنیاد پر استعفی دیں

بلند شہر گینگ ریپ: سماج وادی کی حکمرانی میں یو پی کرائم پردیش بنا، اکھلیش یادو اخلاقی بنیاد پر استعفی دیں'

بلند شہر گینگ ریپ کے معاملے میں بہوجن سماج پارٹی کی سربراہ مایاوتی نے اترپردیش کی سماج وادی پارٹی کی حکومت پر حملہ بولا ہے. مایاوتی نے کہا ہے کہ سماج ...

گجرات کی وزیر اعلی آنندی بین پٹیل نے کی استعفی کی پیشکش کہا،

گجرات کی وزیر اعلی آنندی بین پٹیل نے کی استعفی کی پیشکش کہا، 'مجھے وزیر اعلی کے عہدے سے آزاد کیا جائے'

گجرات کی وزیر اعلی آنندی بین پٹیل نے اپنے استعفی کی پیشکش کرکے بڑا سیاسی دھماکہ کر دیا ہے. آنندی بین پٹیل نے فیس بک کے صفحہ پر یہ معلومات دی، انہوں نے...

یمن امن مذاکرات کو فروغ دیا جائے: اقوام متحدہ

یمن امن مذاکرات کو فروغ دیا جائے: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی نے یمن میں لڑائی میں الجھے ہوئے فریق سے کہا ہے کہ امن مذاکرات کو مزید ایک ہفتے کے لیے بڑھایا جائے، ایسے میں جب ہفتے کے روز ...

بارشوں اور آسمانی بجلی گرنے کے باعث درجنوں افراد ہلاک

بارشوں اور آسمانی بجلی گرنے کے باعث درجنوں افراد ہلاک

ریاست اوڑیسہ میں آسمانی بجلی گرنے کے مختلف واقعات میں تیس سے زائد افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق یہ ہلاکتیں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ریاست ...

پولینڈ: پوپ کی شام میں مشکل میں پھنسے لوگوں کے لیے دعا

پولینڈ: پوپ کی شام میں مشکل میں پھنسے لوگوں کے لیے دعا

پوپ فرینسس نے ’’دہشت گردی کی تباہ کُن لہر‘‘ اور لڑائی کی مذمت کی ہے، جس کی زد میں دنیا آ چکی ہے۔اُنھوں نے یہ بات ہفتے کی رات گئے کہی، جب وہ دورہٴ پولی...

ہمارے 20 کمپیوٹر نیٹ ورکس سے ’مالویئر‘ برآمد ہوا ہے: روس

ہمارے 20 کمپیوٹر نیٹ ورکس سے ’مالویئر‘ برآمد ہوا ہے: روس

روس کی ’فیڈرل سکیورٹی سروس‘ (ایف ایس بی) نے کہا ہے کہ روسی تنظیموں، سرکاری اداروں اور دفاعی کانٹریکٹرز کے تقریباً 20 کمپیوٹر نیٹ ورکس ’مالویئر‘ سے متا...

ناکام بغاوت کے بعد ترک قیادت کے رویے میں

ناکام بغاوت کے بعد ترک قیادت کے رویے میں 'نرمی کے اشارے'

ترکی میں ناکام بغاوت کے دو ہفتوں بعد صدر طیب اردوان کی طرف سے قدرے نرم رویے کی عکاسی ہوتی دکھائی دے رہی ہے اور سرکاری میڈیا کے مطابق بغاوت کی کوششوں م...

کینیا : آتش زنی کے مشتبہ واقعات،100 سے زائد اسکول نذر آتش

کینیا : آتش زنی کے مشتبہ واقعات،100 سے زائد اسکول نذر آتش

مشرقی افریقی ملک کینیا میں آتش زنی کے مبینہ حملوں میں ایک سو بیس سے زائد اسکولوں کو نذر آتش کردیا گیا ہے۔یہ واقعات ایک ایسے وقت پیش آئے جب حکومت کی طر...

امریکی مسلمان فوجی کی والدہ کا ٹرمپ کے بیان پر سخت ردعمل

امریکی مسلمان فوجی کی والدہ کا ٹرمپ کے بیان پر سخت ردعمل

عراق جنگ کے دوران مارے جانے والے مسلمان امریکی فوجی ہمایوں خان کی والدہ نے رپبلکن جماعت کے صدارتی اُمیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے اپنی خاموشی کے بارے می...

کیلاش قبیلہ خوف و ہراس کا شکار

کیلاش قبیلہ خوف و ہراس کا شکار

 پاکستان کے شمال میں واقع کیلاش وادی میں اس برادری کے مقامی لوگوں میں خوف و ہراس پایا جاتا ہے جس کی وجہ سے گزشتہ دو روز کے دوران مبینہ طور پر سرح...

ہلری اور ٹرمپ کے ایک دوسرے کے خلاف سخت بیانات

ہلری اور ٹرمپ کے ایک دوسرے کے خلاف سخت بیانات

اتوار روایتی طور پر آرام کا دن ہوتا ہے لیکن امریکہ میں صدارتی انتخابات میں حصہ لینے والوں کے لیے ایسا نہیں ہے۔ڈیموکریٹک پارٹی کی امیدوار ہلری کلنٹن ات...

کابل میں ہوٹل پر حملے میں پولیس افسر ہلاک

کابل میں ہوٹل پر حملے میں پولیس افسر ہلاک

کابل پولیس کے سربراہ جنرل عبدالرحمٰن رحیمی نے بتایا کہ ایک خودکش حملہ آور نے بارودی مواد سے لدا ٹرک پیر کی صبح نارتھ گیٹ ہوٹل کی دیوار سے ٹکرا دیا۔جب ...

سعودی عرب میں پھنسا کوئی ہندوستانی مزدور بھوکا نہیں رہے گا۔ سشما سوراج

سعودی عرب میں پھنسا کوئی ہندوستانی مزدور بھوکا نہیں رہے گا۔ سشما سوراج

نئی دہلی، یکم اگست (یو این آئی) وزیر خارجہ سشما سوراج نے آج پارلیمنٹ میں کہا کہ سعودی عرب میں پھنسے بے روزگار ہندوستانی مزدوروں کو مناسب کھانا فراہم ک...

پاریکر نے عامر خان سے متعلق بیان کی تردید کی

پاریکر نے عامر خان سے متعلق بیان کی تردید کی

نئی دہلی، یکم اگست (یو این آئی) وزیر دفاع منوہر پاریکر کے فلم اداکار عامر خان کو مبینہ طور پر سبق سکھانے والے بیان پر آج راجیہ سبھا میں اپوزیشن نے زبر...

اترپردیش کے چھ سابق وزراء اعلی کو بنگلہ خالی کرنے کا حکم

اترپردیش کے چھ سابق وزراء اعلی کو بنگلہ خالی کرنے کا حکم

نئی دہلی، یکم اگست (یو این آئی) سپریم کورٹ نے اترپردیش کے چھ سابق وزراء اعلی کو دو ماہ کے اندر سرکاری بنگلے خالی کردینے کا آج حکم دیا ہے۔جسٹس انل آر د...

عامر سے متعلق بیان پر راہل نے پریکر کو نشانہ بنایا

عامر سے متعلق بیان پر راہل نے پریکر کو نشانہ بنایا

کانگریس کے نائب صدر راہل گاندھی نے اداکار عامر خان سے متعلق بیان دینے پر وزیر دفاع منوہر پریکر پر وار کرتے ہوئے کہاکہ راشٹریہ سوئم سیوک سنگھ (آر ایس ا...

بلند شہر گینگ ریپ: یوپی سرکار کو قومی خواتین کمیشن کی لتاڑ

بلند شہر گینگ ریپ: یوپی سرکار کو قومی خواتین کمیشن کی لتاڑ

قومی خواتین کمیشن (این سی ڈبلیو) کی صدر للیتا کمارامنگلم نے اترپردیش کے ضلع بلند شہر میں ایک خاتون اور اس کی کمسن لڑکی کے ساتھ گینگ ریپ کےواقعہ پر آج ...

پٹنہ پھر بنا پرو کبڈی کا بادشاہ

پٹنہ پھر بنا پرو کبڈی کا بادشاہ

حیدرآباد، 31 جولائی (یو این آئی) گزشتہ چمپئن پٹنہ پائریٹس اپنی برتری قائم رکھتے ہوئے جے پور پنک پینتھرز کو اتوار کو یہاں گاچي باولی اسٹیڈیم میں یک طرف...

تشدد سے کسی بھی قوم کی تقدیر سنور نہیں سکتی: محبوبہ مفتی

تشدد سے کسی بھی قوم کی تقدیر سنور نہیں سکتی: محبوبہ مفتی

جموں وکشمیر کی وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے وادی میں گذشتہ 22 روز سے جاری ہڑتال اور احتجاجی مظاہروں کے پس منظر میں کہا ہے کہ تشدد سے کسی بھی قوم کی تقدیر...

ٹرمپ کا امریکی مسلمان فوجی کے والد کی تنقید پر ردعمل

ٹرمپ کا امریکی مسلمان فوجی کے والد کی تنقید پر ردعمل

عراق کی جنگ میں مارے جانے والے ایک امریکی مسلمان فوجی کیپٹن ہمایوں خان کے والد خضر خان کی طرف سے ڈیموکریٹک قومی کنونشن میں خطاب کے دوران ریپبلکن جماعت...

امریکی ریاست ٹیکساس میں فائرنگ ،متعدد افراد ہلاک وزخمی

امریکی ریاست ٹیکساس میں فائرنگ ،متعدد افراد ہلاک وزخمی

امریکی ریاست ٹیکساس کے دارالحکومت آسٹن میں فائرنگ کے دو الگ الگ واقعات میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔ریاستی پولیس نے اتوار کو علی الصباح اپن...

اپنے کام سے کام رکھیں: ایردوآن کا اہلِ مغرب کوانتباہ

اپنے کام سے کام رکھیں: ایردوآن کا اہلِ مغرب کوانتباہ

ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے یورپی یونین اور امریکا کو خبردار کیا ہے کہ وہ اپنے کام سے کام رکھیں۔انھوں نے یہ انتباہ مغرب کے ترکی میں ناکام فوجی بغاوت می...

کسانوں کی ماہانہ آمدنی 6426 روپے، بہار سب سے پیچھے

کسانوں کی ماہانہ آمدنی 6426 روپے، بہار سب سے پیچھے

نئی دہلی، 31 جولائی (یو این آئی) ملک میں کاشت کے جال میں پھنسے ہوئے کسانوں کی اوسط ماہانہ آمدنی 6426 روپے ہے جبکہ کسان خاندانوں پر اوسطاً بقایا قرض 47...

سیلاب سے آسام اوربہارمیں 52افراد ہلاک

سیلاب سے آسام اوربہارمیں 52افراد ہلاک

نئی دہلی،31جولائی (یواین آئی)آسام اور بہار میں سیلاب کی وجہ سے صورت حال ابتر ہوتی جارہی ہے اور دونوں ریاستوں میں ابھی تک 52لوگوں کی موت ہوگئی ہے۔مرک...

ترکی کی خفیہ ایجنسیوں پر اردغان کا کنٹرول رہے گا

ترکی کی خفیہ ایجنسیوں پر اردغان کا کنٹرول رہے گا

انقرہ، 31 جولائی (یو این آئی) ترکی کے صدر رجب طیب اردغان نے کہا ہے کہ ملک کا انٹیلی جنس محکمہ ان کے کنٹرول میں رہے گا اور فوج وزیر دفاع کے تئیں جوابدہ...

Displaying 13501 - 13530 of 22313 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.