the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > خصوصی
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
Displaying 12781 - 12810 of 22314 total results
مسلم بہنوں کے مفاد سے کوئی سمجھوتہ نہیں

مسلم بہنوں کے مفاد سے کوئی سمجھوتہ نہیں

وزیراعظم نریندر مودی نے تین طلاق دیئے جانے کے رواج کی صاف طور سے مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ اب مسلم بہنوں کو برباد ہونے نہیں دیا جائے گا۔ بندیل کھنڈ پر...

پابندی کے باوجود زہریلے دھوئیں والے پٹاخے دہلی کے بازار میں بھرے پڑے ہیں

پابندی کے باوجود زہریلے دھوئیں والے پٹاخے دہلی کے بازار میں بھرے پڑے ہیں

حکومت کی جانب سے پابندی عائد کئے جانے کے باوجود زہریلے دھوئیں والے پٹاخوں سے دہلی کے بازار بھرے پڑے ہیں۔ حکومت نے 1992 سے ہی كلورٹ ملےسلفر اور سلفیٹ و...

فرانس کے وزیر صنعت کل دہلی آرہے ہیں

فرانس کے وزیر صنعت کل دہلی آرہے ہیں

فرانس کے وزیر صنعت کرسٹوف سروگي تین روز کے دورے پر کل ہندستان پہنچ رہے ہیں۔ مسٹر سروگي اس دورے کے دوران ہندستانی رہنماؤں کے ساتھ میک ان انڈیا پروگر...

مودی تین طلاق کو سیاسی حربے کے طور پر استعمال کر رہے ہیں

مودی تین طلاق کو سیاسی حربے کے طور پر استعمال کر رہے ہیں

بیرسٹر اسدالدین اویسی صاحب نے وزیر اعظم نریندر مودی پر الزام لگایا ہے کہ کچھ ریاستوں میں انتخابات سے قبل وہ تین طلاق کے معاملے کو سیاسی حربے کے طور ...

قطر کے سابق امیر شیخ خلیفہ بن حماد انتقال کر گئے

قطر کے سابق امیر شیخ خلیفہ بن حماد انتقال کر گئے

دوحہ: قطرکے سابق امیر شیخ خلیفہ بن حماد چوراسی سال کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ وہ قطر کے موجودہ امیر شیخ تمیم کے دادا تھے۔ شیخ خلیفہ بن حماد انی...

کچھ میں زلزلے کے جھٹکے

کچھ میں زلزلے کے جھٹکے

گجرات کے کچھ ضلع میں آج پچھلے پہرریختر پیمانے پر 3.0 شدت والے زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے کا مرکز زمین سے ایک کلو...

نجیب کی گمشدگی کو لے کر جے این یو کے طلبہ کا احتجاج جاری ، وائس چانسلر کو اب گھر میں قید کیا

نجیب کی گمشدگی کو لے کر جے این یو کے طلبہ کا احتجاج جاری ، وائس چانسلر کو اب گھر میں قید کیا

نئی دہلی : جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے طالب علم نجیب کی گمشدگی کا معاملہ زور پکڑتا جا رہا ہے ۔ طلبہ نے ایک بار پھر احتجاج کرتے ہوئے جے این یو کے و...

آسام میں زلزلے کے جھٹکے

آسام میں زلزلے کے جھٹکے

آسام کے ضلع دھبری میں آج رات زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ محکمہ موسمیات نے یہاں ایک بیان میں بتایا کہ رات نو بج کر 27 منٹ پر آئے زلزلے کی شدت ریختر ...

راجیو گاندھی قتل: مجرم نلنی نے رہائی کے لئے خواتین کمیشن کو لکھا خط

راجیو گاندھی قتل: مجرم نلنی نے رہائی کے لئے خواتین کمیشن کو لکھا خط

 نئی دہلی/24اکتوبر(ایجنسی) سابق وزیر اعظم راجیو گاندھی قتل کے مجرم نلنی شريہرن نے رہائی کے لئے قومی خواتین کمیشن کا دروازہ کھٹکھٹایا ہے. نلنی نے...

آندھرا- اڑیسہ کے بارڈر پر پولیس اور ماؤنوازوں میں تصادم، 19  ڈھیر، 2 پولیس اہلکار زخمی

آندھرا- اڑیسہ کے بارڈر پر پولیس اور ماؤنوازوں میں تصادم، 19 ڈھیر، 2 پولیس اہلکار زخمی

حیدرآباد/24اکتوبر(ایجنسی) آندھرا پردیش اور اڑیسہ کے بارڈر والے علاقے میں پولیس فورس اور ماؤنوازوں کے درمیان ہوئے انکاؤنٹر میں 19 ماؤنوازوں کو ڈھیر کر ...

امریکہ میں نایاب ترین قرآنی نسخوں کی نمائش شروع ہو گئی

امریکہ میں نایاب ترین قرآنی نسخوں کی نمائش شروع ہو گئی

یہاں کے ایک عجائب گھر میں درجنوں نایاب قرآنی نسخوں کی ایک نمائش کا کل سے آغاز ہو گیا 20 فروری تک جاری رہنے والی اس نمائش کا مقصد امریکہ میں اسلام کا ...

موصل شہر میں آئی ایس کے خلاف لڑائی میں ترکی بھی شامل ہونا چاہتا ہے

موصل شہر میں آئی ایس کے خلاف لڑائی میں ترکی بھی شامل ہونا چاہتا ہے

ترکی نے کہا ہےکہ اس کی فوج عراق کے موص شہر کو انتہا پسند تنظیم اسلامک اسٹیٹ(آئی ایس)کے قبضے سے چھڑانے کےلئے چلائی جارہی اعلی سطحی مہم کے وقت غیر فعال...

شیوپال سمیت چار وزیر برخاست

شیوپال سمیت چار وزیر برخاست

اترپردیش کے وزیراعلی اکھیلیش یادو نے اپنے چچا اور آبپاشی کے وزیر شیوپال سنگھ یادو سمیت چار وزراء کو آج کابینہ سے برخاست کردیا۔مسٹر شیو پال یادو کے س...

ملائم خاندان میں تنازعہ اور گہرایا: اکھلیش کے قریبی پارٹی سے 6 سال کے لئے نکالے گئے

ملائم خاندان میں تنازعہ اور گہرایا: اکھلیش کے قریبی پارٹی سے 6 سال کے لئے نکالے گئے

لکھنؤ،22اکتوبر(ایجنسی) اتر پردیش میں حکمراں سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے سربراہ ملائم سنگھ یادو کو خط لکھ کر پارٹی ریاستی صدر شیو پال سنگھ یادو کے خلاف...

جنگ کو لے کر نیوز چینلز کی سوچ سے کہیں زیادہ ہوشیار ہیں ہندوستان-پاکستان: عمر عبداللہ

جنگ کو لے کر نیوز چینلز کی سوچ سے کہیں زیادہ ہوشیار ہیں ہندوستان-پاکستان: عمر عبداللہ

نیویارک،22اکتوبر(ایجنسی) جموں کشمیر کے سابق وزیر اعلی عمر عبداللہ کا خیال ہے کہ کنٹرول لائن پر کشیدگی بڑھنے کے باوجود ہندوستان اور پاکستان جنگ کے دہان...

راج ناتھ سنگھ کی بی ایس ایف کو ہدایت ، پاکستان کی ہر کارروائی کا بھرپور جواب دیں

راج ناتھ سنگھ کی بی ایس ایف کو ہدایت ، پاکستان کی ہر کارروائی کا بھرپور جواب دیں

نئی دہلی : جموں و کشمیر کے ہيرانگر سرحد پر 7 رینجرز کی موت کے بعد پاکستانی فوج نے سامبا اور آر ایس پورہ سیکٹر میں دیر رات تک فائرنگ کی ۔ کنٹرول لا...

دنیا کے سب سے امیر شہروں میں لندن پہلے نمبر پر، ممبئی 14 ویں مقام پر

دنیا کے سب سے امیر شہروں میں لندن پہلے نمبر پر، ممبئی 14 ویں مقام پر

نئی دہلی،22اکتوبر(ایجنسی) ملک کی اقتصادی راجدھانی ممبئی کل جائیداد کی بنیاد پر دنیا کے 15 سب سے اوپر شہروں میں شامل ہے، جبکہ لندن اس فہرست میں پہلے نم...

وزیر اعظم مودی نے وڈودرا ایئر پورٹ پر انٹرنیشنل ٹرمینل کا کیا افتتاح

وزیر اعظم مودی نے وڈودرا ایئر پورٹ پر انٹرنیشنل ٹرمینل کا کیا افتتاح

نئی دہلی،22اکتوبر(ایجنسی) گجرات دورے پر پہنچے وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ کو وڈودرا ایئرپورٹ پر بین الاقوامی ٹرمینل کا افتتاح کیا. اس موقع پر وزیر ا...

آسام میں زلزلہ

آسام میں زلزلہ

آسام کے ضلع ناگاوں میں آج زلزلے کے معمولی جھٹکے محسوس کئے گئے۔ریختر پیمانے پر زلزلے کی شدت کا اندازہ 3.9 لگایا گیا ہے۔یہ زلزلہ دن میں ساڑھے گیارہ بج...

تین دن کے دورے پر کل بحرین روانہ ہوں گے وزیر داخلہ

تین دن کے دورے پر کل بحرین روانہ ہوں گے وزیر داخلہ

مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ تین روزہ دورے پر کل بحرین کے لئے روانہ ہوں گے اور اس دورے کے دوران دونوں ممالک کے درمیان دفاعی شعبے اور انسانی اسمگلنگ ...

پاکستان نے ہندوستان پر لگایا سفارتی کوشش ناکام کرنے کا الزام

پاکستان نے ہندوستان پر لگایا سفارتی کوشش ناکام کرنے کا الزام

 پاکستان نے ہندوستان کے خلاف بات چیت کی سفارتی کوششوں کو ناکام کرنے کا الزام لگایا ہے اور کہا ہے کہ اس کی منصوبہ بندی پانی کو بھی پاکستان کے عوام...

میک اپ کے بغیر بیوی کودیکھنے کی تاب نہ لاکر شوہر نےطلاق دے دی

میک اپ کے بغیر بیوی کودیکھنے کی تاب نہ لاکر شوہر نےطلاق دے دی

 منگنی کے بعد شادی سے پہلے چھ ماہ تک اپنی ممکنہ منکوحہ کو ہمیشہ میک اپ میں دیکھنے والے ایک شخص نے شادی کے بعد اپنی نوجوان بیوی کو میک اپ کے بغیر ...

احتجاجی مظاہرہ کر رہے جے این یو طلبہ گرفتار

احتجاجی مظاہرہ کر رہے جے این یو طلبہ گرفتار

 دہلی پولیس نے جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو) کے طالب علم نجیب احمد کے لاپتہ ہو جانے کے واقعہ کے خلاف مظاہرہ کر رہے یونیورسٹی کے کچھ طلبہ ک...

دہلی میں کوڑا تلف کرنے سے متعلق وزارتی کمیٹی قائم

دہلی میں کوڑا تلف کرنے سے متعلق وزارتی کمیٹی قائم

 دہلی کی حکومت نے گندگی کو ٹھکانے لگانے کے معاملے میں آج ایک وزارتی کمیٹی تشکیل دی۔سپریم کورٹ نے قومی دارالحکومت میں گندگی کو ٹھکانے لگانے کے معا...

کیرالہ: ٹي وي ایم میڈیکل کالج کا فرمان، شارٹ ٹاپ اور لگینگ پہن کر ہاسپٹل نہ آئیں لڑکیاں

کیرالہ: ٹي وي ایم میڈیکل کالج کا فرمان، شارٹ ٹاپ اور لگینگ پہن کر ہاسپٹل نہ آئیں لڑکیاں

ترونتاپورم22اکتوبر(ایجنسی) کیرالہ کے ترونتاپورم میں واقع ایک سرکاری میڈیکل کالج نے اپنے طالب علموں سے کلاس میں اور مریضوں سے بات کرتے وقت جینس، لگینگ ...

فلم اور ٹی وی ہند-پاک تعلقات میں بہتری کا مضبوط ذریعہ: دگ وجے

فلم اور ٹی وی ہند-پاک تعلقات میں بہتری کا مضبوط ذریعہ: دگ وجے

نئی دہلی،21اکتوبر(ایجنسی) پاکستان کے ہندوستانی ٹیلی ویژن اور ریڈیو پروگراموں پر پابندی لگانے کا اعلان کرنے کے ساتھ کانگریس لیڈر دگ وجے سنگھ نے جمعہ کو...

ملک کی سرحدوں اور شہریوں کا دفاع ہمارا حق ہے: سعودی وزیر خارجہ

ملک کی سرحدوں اور شہریوں کا دفاع ہمارا حق ہے: سعودی وزیر خارجہ

21اکتوبر(ایجنسی) سعودی عرب کے وزیرخارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ ریاست کے باشندوں اور ملک کی سرحدوں کا دشمن کی جانب سے حملوں سے دفاع ہمارا حق ہے۔مقامی...

پاکستانی عدالت نے عمران خان کی گرفتاری کا حکم دیا

پاکستانی عدالت نے عمران خان کی گرفتاری کا حکم دیا

اسلام آباد،21اکتوبر(ایجنسی) پاکستان کی ایک انسداد دہشت گردی عدالت نے جمعہ کو پولیس کو حکم دیا کہ 2014 میں ایک حکومت مخالف مظاہرے کے دوران پاکستان ٹیلی...

مرکزی حکومت نے ڈیبٹ کارڈ معاملے میں رپورٹ مانگی، کئی نجی بینکوں نے گاہکوں سے ATM پن تبدیل کرنے کو کہا

مرکزی حکومت نے ڈیبٹ کارڈ معاملے میں رپورٹ مانگی، کئی نجی بینکوں نے گاہکوں سے ATM پن تبدیل کرنے کو کہا

نئی دہلی،21اکتوبر(ایجنسی) وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے آج کہا کہ حکومت نے ڈیبٹ کارڈ ڈیٹا میں چوری کے بارے میں تفصیلی رپورٹ طلب کی ہے. ملک کے بینکاری کے شع...

بیوی کی موت کے معاملہ میں کبڈی کھلاڑی روہت کمار ممبئی سے گرفتار

بیوی کی موت کے معاملہ میں کبڈی کھلاڑی روہت کمار ممبئی سے گرفتار

ممبئی : دہلی پولیس نے للیتا ڈباس کی خود کشی کے معاملے میں اس کے شوہر اور قومی سطح کے کبڈی کھلاڑی روہت کمار کو آج گرفتار کر لیا۔ پولیس ذرائع نے بت...

Displaying 12781 - 12810 of 22314 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.