the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > خصوصی
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
Displaying 12691 - 12720 of 23097 total results
سائبر سیکورٹی کے شعبے میں ہند اور ویتنام کے درمیان مفاہمت نامہ کو کابینہ کی منظوری

سائبر سیکورٹی کے شعبے میں ہند اور ویتنام کے درمیان مفاہمت نامہ کو کابینہ کی منظوری

مرکزی کابینہ نے سائبر سیکورٹی کے شعبے میں ہندستان اور ویتنام کے درمیان ایک مفاہمت نامے کوآج اپنی منظوری دے دی ہے۔وزیراعظم نریندر مودی کی سربراہی میں آ...

یوم جمہوریہ کے پیش نظر اتر پردیش میں ہائی الرٹ

یوم جمہوریہ کے پیش نظر اتر پردیش میں ہائی الرٹ

اترپردیش پولس نے یوم جمہوریہ کے موقع پر دہشت گردانہ حملے کا خدشہ ہونے کے پیش نظر ریاست میں ہائی الرٹ جاری کرنے کے ساتھ ہی نیپال کی سرحد پر سخت تلا...

تحویل اراضی کے خلاف احتجاج: وزیرا علیٰ ممتا بنرجی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

تحویل اراضی کے خلاف احتجاج: وزیرا علیٰ ممتا بنرجی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

جنوبی 24پرگنہ کے بھانگر میں پاور پلانٹ کی تعمیر کے خلاف مسلسل احتجاج اور پولس فائرنگ میں ایک شخص کی موت کے بعد آج وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے اعلیٰ ا...

ٹیپو سلطان کے اسلحہ خانہ کی منتقلی کی الٹی گنتی شروع

ٹیپو سلطان کے اسلحہ خانہ کی منتقلی کی الٹی گنتی شروع

ٹیپو سلطان کے اسلحہ خانہ کی منتقلی کے لئے الٹی گنتی شروع ہوگئی ہے جس سے سری رنگاپٹنم کی میسور ۔بنگلور ریلوے لائن کی ڈبل ٹریکنگ کے کام کی تکمیل کی راہ...

مودی نوٹوں کی منسوخی کے لئے اہل وطن سے معافی مانگیں : کانگریس

مودی نوٹوں کی منسوخی کے لئے اہل وطن سے معافی مانگیں : کانگریس

کانگریس نے نوٹوں کی منسوخی پر وزیر اعظم نریندر مودی اور ریزرو بینک آف انڈیا پر راست حملہ کرتے ہوئے آج کہا کہ یہ عوام مخالف اقدامات کرکے معیشت کو پ...

شہر حیدرآباد میں سوائن فلو کے واقعات میں اضافہ

شہر حیدرآباد میں سوائن فلو کے واقعات میں اضافہ

شہر حیدرآباد میں ایک مرتبہ پھر سوائن فلو کے واقعات میں اضافہ دیکھا جارہا ہے ۔گزشتہ روز ایک ہی دن میں6 متاثرین کو گاندھی اسپتال لایا گیا ۔سوائن فلو کی ...

کرناٹک بینک کے موبائل بینکنگ ایپ کا آغاز

کرناٹک بینک کے موبائل بینکنگ ایپ کا آغاز

کرناٹک بینک نے آج موبائل بینکنگ ایپ کا آغاز کیا۔ترقی کی حکمت عملی اور صارفین کو ڈیجٹل معاملتوں کی پیشکش کی ضرورت کے حصہ کے طور پر کرناٹک بینک نے ایپ...

گنبدان قطب شاہی کی عظمت کی بحالی کے کاموں کے سلسلہ میں د فاع کی اراضی آغا خان فاؤنڈیشن کے حوالہ کرنے اکبراویسی کا مطالبہ

گنبدان قطب شاہی کی عظمت کی بحالی کے کاموں کے سلسلہ میں د فاع کی اراضی آغا خان فاؤنڈیشن کے حوالہ کرنے اکبراویسی کا مطالبہ

تلنگانہ اسمبلی میں مجلس کے فلور لیڈر اکبر الدین اویسی نے شہر حیدرآباد کی مشہور گنبدان قطب شاہی کی عظمت کی بحالی کے کاموں کے سلسلہ میں گنبدان قطب ش...

کوثر محی الدین نے مرمتی کاموں پر فوج کی جانب سے پابندی کا مسئلہ اسمبلی میں اٹھایا

کوثر محی الدین نے مرمتی کاموں پر فوج کی جانب سے پابندی کا مسئلہ اسمبلی میں اٹھایا

تلنگانہ اسمبلی میں مجلس کے رکن اسمبلی کوثر محی الدین نے گولکنڈہ  لنگر حوض  محمدی لائن اور اس کے اطراف کے علاقوں میں مرمتی کاموں پر فوج کی ...

پرانا شہر حیدرآباد کا نوجوان داعش سے تعلق کے الزام میں گرفتار

پرانا شہر حیدرآباد کا نوجوان داعش سے تعلق کے الزام میں گرفتار

حیدرآباد کے پرانا شہر علاقہ سے ایک نوجوان کو این آئی کی ٹیم نے داعش یا آئی ایس آئی ایس سے روابط رکھنے کے الزام میں گزشتہ روز گرفتار کرلیا ہے۔این آئی...

دسمبر میں ایئر انڈیا کے خلاف سب سے زیادہ شکایتیں موصول ہوئیں

دسمبر میں ایئر انڈیا کے خلاف سب سے زیادہ شکایتیں موصول ہوئیں

سرکاری ایئر سروس کی کمپنی ایئر انڈیا کے خلاف گزشتہ سال دسمبر میں مسافروں کی سب سے زیادہ شکایت درج کی گئیں۔سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ ماہ ایئر ...

مودی حکومت ملک کے وفاقی ڈھانچے کو کمزور کر رہی ہے : مانک سرکار

مودی حکومت ملک کے وفاقی ڈھانچے کو کمزور کر رہی ہے : مانک سرکار

تریپورہ کے وزیر اعلی مانک سرکار نے مرکز کی نریندر مودی حکومت پر نشانہ لگاتے ہوئے آج کہا کہ یہ حکومت ریاستی حکومتوں کو اعتماد میں نہ لیکربے لگام طر...

اردو اسکولوں کے طلبہ وطالبات میں مسابقتی جذبے کو پروان چڑھانے کے لیے جنرل نالج مقابلوں کا انعقاد

اردو اسکولوں کے طلبہ وطالبات میں مسابقتی جذبے کو پروان چڑھانے کے لیے جنرل نالج مقابلوں کا انعقاد

اردو اسکولوں کے طلبہ و طالبات میں مسابقتی جذبے کو پروان چڑھانے کے لیے کوئیز ٹائم ممبئی کے زیر اہتمام ہر سال جنرل نالج مقابلوں کا انعقاد کیا جاتا ہ...

عامر خان نے فلم دنگل کی اداکارہ زائرہ وسیم سے کہا: تم میرے لئے رول ماڈل ہو

عامر خان نے فلم دنگل کی اداکارہ زائرہ وسیم سے کہا: تم میرے لئے رول ماڈل ہو

بالی وڈ کے سپر اسٹار عامر خان نے دنگل فلم میں اداکاری کرنے والی زائرہ وسیم کے فیس بک پر معافی مانگنے کے بعد اس کی حمایت کا اظہار کیا ہے۔ زائرہ کے ...

سلمان خان کو بڑی راحت، جودھپور کورٹ نے آرمس ایکٹ کیس میں کیا بری

سلمان خان کو بڑی راحت، جودھپور کورٹ نے آرمس ایکٹ کیس میں کیا بری

آرمس ایکٹ میں پھنسے بالی ووڈ فلم اداکار سلمان خان کو جودھپور کورٹ نے بری کر دیا ہے۔ سلمان کو دونوں کیس سے بری کر دیا گیا ہے۔ سلمان اپنی بہن الويرا...

مودی حکومت کی نوٹ بندی کے خلاف آج آر بی آئی دفاتر کا گھیراؤ کرے گی کانگریس

مودی حکومت کی نوٹ بندی کے خلاف آج آر بی آئی دفاتر کا گھیراؤ کرے گی کانگریس

کانگریس نے ریزرو بینک کو مرکزی حکومت کی کٹھ پتلی قرار دیتے ہوئے کہا کہ نوٹ کی منسوخی کے اعلان کے 70 دن بعد بھی بینک سے روپے کی منظوری کی حد نہیں ہ...

بھارتیہ جنتا پارٹی میں شامل ہونے کی خبروں پر کمار وشواس نے ایسے دیا جواب

بھارتیہ جنتا پارٹی میں شامل ہونے کی خبروں پر کمار وشواس نے ایسے دیا جواب

عام آدمی پارٹی کے لیڈر کمار وشواس کے بھارتیہ جنتا پارٹی میں شامل ہونے کی خبر کو عآپ لیڈر نے غلط قرار دیا ہے۔ انہوں نے کئی ٹویٹ کر ان خبروں پر مضح...

سپریم کورٹ جمعہ کو سی بی آئی سربراہ کی تقرری سے متعلق درخواست پر سماعت کرے گا

سپریم کورٹ جمعہ کو سی بی آئی سربراہ کی تقرری سے متعلق درخواست پر سماعت کرے گا

سپریم کورٹ نے راکیش کمار استھانہ کو مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) کا عبوری ڈائریکٹر بنائے جانے کے خلاف ایک غیر سرکاری تنظیم کی طرف سے دائر پٹیشن...

کانگریس آج ریزرو بینک کا گھیراؤ کرے گی

کانگریس آج ریزرو بینک کا گھیراؤ کرے گی

کانگریس نے ریزرو بینک کو مرکزی حکومت کی کٹھ پتلی قرار دیتے ہوئے آج کہا کہ نوٹ کی منسوخی کے اعلان کے 70 دن بعد بھی بینک سے روپے کی منظوری کی حد نہیں ہٹ...

ہندوستان کے نزدیک آنے کے لیےپاکستان دہشت گردی کو خیرآباد کہے : مودی

ہندوستان کے نزدیک آنے کے لیےپاکستان دہشت گردی کو خیرآباد کہے : مودی

وزیر اعظم نریندر مودی نے پڑوسي ممالک پاکستان اور چین کو دو ٹوک الفاظ میں پیغام دے کر کہا کہ اچھے تعلقات کے لیے انہیں ایک دوسرے کے مفادات اور حساسیت کا...

نئی دہلی میں ٹرین کی پٹری پر سیلفی لیتے ہوئے دو نوجوان ہلاک

نئی دہلی میں ٹرین کی پٹری پر سیلفی لیتے ہوئے دو نوجوان ہلاک

 نئی دہلی میں دو نوجوان ریلوے پٹری پر سیلفی لیتے ہوئے ٹرین کی زد میں آکر ہلاک ہوگئے۔ نوجوانوں کا ایک گروہ شہر کے مشرقی حصے میں ٹرین کی پٹریو...

ممبئی میونسپل الیکشن: بی جے پی اور شیوسینا بضد، نشستوں پرتنازع برقرار

ممبئی میونسپل الیکشن: بی جے پی اور شیوسینا بضد، نشستوں پرتنازع برقرار

بی جے پی اور شیو سینا کے درمیان ممبئی میونسپل کارپوریشن (بی ایم سی) انتخابات کے لئے نشستوں کی سودے بازی شروع ہو گئی ہے۔دونوں جماعتوں کے رہنماؤں کے پہل...

حیدرآباد سنٹرل یونیورسٹی میں روہت ویمولا کی برسی تقریب منانے سے پولیس نے روک دیا۔طلبہ کا احتجاج

حیدرآباد سنٹرل یونیورسٹی میں روہت ویمولا کی برسی تقریب منانے سے پولیس نے روک دیا۔طلبہ کا احتجاج

حیدرآباد سنٹرل یونیورسٹی میں دلت ریسرچ اسکالر روہت ویمولا کی خودکشی کے ایک سال کے موقع پر طلبہ کی جانب سے پروگرام منعقد کرنے کی کوشش کی گئی تاہم پولیس...

اردوکا فروغ ہم سب کی ذمہ داری:ڈاکٹر ماجد دیوبندی

اردوکا فروغ ہم سب کی ذمہ داری:ڈاکٹر ماجد دیوبندی

اردو اکادمی دہلی تمام دہلی والوں اور تمام اردو والوں کی اکادمی ہے۔جب سے ہم نے کام کرنا شروع کیا ہے آپ کا اوردلی حکومت کاہمیشہ ہمیں تعاون حاصل رہا ہے۔ا...

اتر پردیش میں کانگریس اکھلیش ساتھ مل کر الیکشن لڑےگي

اتر پردیش میں کانگریس اکھلیش ساتھ مل کر الیکشن لڑےگي

کانگریس نے آج واضح کر دیا کہ پارٹی اترپردیش اسمبلی انتخابات وزیر اعلی اکھلیش یادو کی قیادت والی سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے ساتھ مل کر لڑے گی۔کانگریس ...

ڈانسرس کے ساتھ تلگودیشم رکن پارلیمنٹ کا رقص ۔ویڈیو عام ہوگیا

ڈانسرس کے ساتھ تلگودیشم رکن پارلیمنٹ کا رقص ۔ویڈیو عام ہوگیا

ایلورو کے تلگودیشم رکن پارلیمنٹ ماگنٹی بابو آندھراپردیش کے ضلع کرشنا میں ڈانسرس کے ساتھ رقص کرتے ہوئے نظر آئے اور ان کا یہ ویڈیو عام ہوگیا ۔ضلع کرشنا ...

ضلع کریم نگر میں پولیس نے گھر گھر تلاشی مہم چلائی گئی

ضلع کریم نگر میں پولیس نے گھر گھر تلاشی مہم چلائی گئی

تلنگانہ کے ضلع کریم نگر میں آج صبح پولیس کی گھر گھر تلاشی مہم چلائی گئی ۔کمشنر پولیس کملاسن ریڈی کی نگرانی میں وینی ونکا منڈل کے نرسنگھ پور میں یہ تلا...

سپریم کورٹ نے ایک عورت کو اسقاط حمل کی اجازت دی

سپریم کورٹ نے ایک عورت کو اسقاط حمل کی اجازت دی

 سپریم کورٹ نے ڈاکٹروں کی مشاورت کے بعد مہاراشٹر کی ایک خاتون کو اسقاط حمل کرانے کی آج کی اجازت دے دی۔جسٹس ایس اےبوبڑے کی صدارت والی بنچ نے بچے ک...

موصل میں فوج کا داعش کے ساتھ تصادم جاری

موصل میں فوج کا داعش کے ساتھ تصادم جاری

عراق کی خصوصی سیکورٹی فورس اور شدت پسند تنظیم داعش کے درمیان موصل میں درائے دجلہ کے پاس تصادم جاری ہے۔فوج کی شدت پسندوں کے ساتھ تازہ جھڑپیں سرتہ کے ہم...

رام ’مودی ماسک‘پہن کر رام لیلا کریں گے : راہل

رام ’مودی ماسک‘پہن کر رام لیلا کریں گے : راہل

کانگریس کے نائب صدر راہل گاندھی نے کھادی دیہی صنعت کے كلینڈر اور ڈائری پر مہاتما گاندھی کی جگہ وزیر اعظم نریندر مودی کی تصویر شائع ہونے پر شدید طنز کر...

Displaying 12691 - 12720 of 23097 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.