: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد21اپریل(یواین آئی) تلنگانہ میں ریمڈیسور انجکشن کی کمی اور اس کی کالابازاری کی اطلاعات کے درمیان ریاستی وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک راما راو نے کہا ہے کہ اندرون ایک ہفتہ اس انجکشن کے چار ہزار سے زائد وائلس سرکاری اسپتالوں میں دستیاب رہیں گے۔
سوشیل میڈیا کے اہم پلیٹ فارم
ٹوئیٹر پر سرگرم وزیر موصوف جو ریاست کے وزیراعلی کے چندرشیکھرراو کے فرزند ہیں نے کہا کہ وزیراعلی کے چندرشیکھرراو کی ہدایت کے بعد انہوں نے اس انجکشن کو تیار کرنے والوں کے ساتھ تبادلہ خیال کیا۔
انہوں نے کہا کہ اندرون ایک ہفتہ تمام سرکاری اسپتالوں میں چارلاکھ سے زائد اس انجکشن کے وائلس دستیاب رہیں گے۔