: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بندروں سے محبت کرنے والے اتر پردیش کے وزیراعلی یوگی ادتیہ ناتھ کی ریاست میں اب بندر بھی محفوظ نہیں ہے۔
حکام نے بتایا کہ اتر پردیش کے ہاپوڑ میں تقریباً 40
بندر مردہ پائے گئے۔ ریاستی محکمہ جنگلات کے مطابق، بندروں کو زہر دینے کا شبہ ہے کیونکہ اس مقام پر کئی تربوز اور گڑ کے ٹکڑے ملے تھے۔ پولیس نے کہا کہ مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور ان کی موت کی وجوہات کی جانچ کی جا رہی ہے۔