: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 27 فروری (ذرائع) ہندوستان کے انسانی خلائی پرواز مشن گگنیان کے لیے فضائیہ کے چار پائلٹوں کو مبارکباد دینے اور منتخب کرنے کے بعد، وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک کے خلائی مشنوں میں خواتین سائنسدانوں کے بے پناہ تعاون کی تعریف کی۔ انہوں نے بتایا کہ کیسے نہ تو چندریان اور نہ ہی گگنیان انکے بنا ممکن
ہوتا-
تاہم جیسے ہی گروپ کیپٹن پرشانت بالاکرشنن نائر، اجیت کرشنن، انگد پرتاپ اور ونگ کمانڈر شوبھانشو شکلا کے ناموں کا اعلان کیا گیا، کئی لوگوں نے حیرت کا اظہار کیا کہ خلائی پرواز کے لیے کسی خاتون پائلٹ کا انتخاب کیوں نہیں کیا گیا۔
اس سے قبل خلا میں جانے والے ہندوستانی نژاد چار افراد میں سے دو خواتین تھیں۔