: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ایمیزون کے جنگل میں طیارہ گرنے کے 40 دن بعد زندہ پائے گئے چار بچے کاساوا کے آٹے، بارش کے جنگل کے پھلوں،
پودوں اور بیجوں پر زندہ رہے۔ ان کے چچا نے بتایا کہ بچوں نے ہوائی جہاز کے ملبے سے فارینا، ایک قسم کا آٹا نکالا اور اسے کئی دن کھایا۔ فارینہ کے فارغ ہونے کے بعد وہ بیج کھانے لگے۔