the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > خصوصی
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
Displaying 11881 - 11910 of 22252 total results
افغانستان میں آئی ایس نے 14 اساتذہ کو اغوا کیا

افغانستان میں آئی ایس نے 14 اساتذہ کو اغوا کیا

شدت پسند تنظیم آئی ایس نے افغانستان کے ننگرهار صوبے سے 14 اساتذہ کو اغوا کر لیا ہے۔افغانستان کی وزارت تعلیم نے کہا کہ یہ واقعہ اتوار کو اس وقت پیش آیا...

امریکہ میں مسجد کو آگ لگا دی گئی،اسلامک سینٹر آف ایسٹ کا نصف سے زیادہ حصہ تباہ

امریکہ میں مسجد کو آگ لگا دی گئی،اسلامک سینٹر آف ایسٹ کا نصف سے زیادہ حصہ تباہ

یہاں بیلویوعلاقے میں سنیثر کی رات ایک مسجد کو آگ لگادی گئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ مسجد میں آگ جان بوجھ کر لگائی گئی اورواقعے میں ملوث ہونے کے شبہے میں ای...

سائیکل‘ پر الیکشن کمیشن کا فیصلہ شام کو ممکن

سائیکل‘ پر الیکشن کمیشن کا فیصلہ شام کو ممکن

اترپردیش میں حکمراں سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے نام اور انتخابی نشان ’سائیکل‘ کے معاملے پر الیکشن کمیشن کے آج دیر شام تک فیصلہ آنے کا امکان ہے۔انتخابی...

بی جے پی نے گوا کی دوسری فہرست جاری

بی جے پی نے گوا کی دوسری فہرست جاری

بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے گوا اسمبلی انتخابات کے لیے آج سات امیدواروں کی دوسری فہرست جاری کی۔وزیر اعظم نریندر مودی کی موجودگی اور بی جے پی صدر ...

مون جنوبی کوریا کے صدر بننے کی دوڑ میں شامل ہو سکتے ہے

مون جنوبی کوریا کے صدر بننے کی دوڑ میں شامل ہو سکتے ہے

اقوام متحدہ کے سابق سکریٹری جنرل بان کی مون جنوبی کوریا کے صدر بننے کی دوڑ میں شامل ہو سکتے ہیں۔مسٹر مون ملک میں ہوئے ریفرنڈم میں دوسرے سب سے زیادہ مق...

ٹرمپ کو اپنے تبصروں پر قابو رکھنا ہو گا: سی آئی اے

ٹرمپ کو اپنے تبصروں پر قابو رکھنا ہو گا: سی آئی اے

امریکہ کی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے سربراہ جان برینن نے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خبردار کیا ہے کہ انہوں اپنے تبصروں پر قابو رکھنا ہوگا اور روس کے خلا...

 پناہ گزینوں کے معاملے میں مرکیل نے سب سے بڑی غلطی کی: ٹرمپ

پناہ گزینوں کے معاملے میں مرکیل نے سب سے بڑی غلطی کی: ٹرمپ

امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جرمن چانسلر انجیلا مرکیل کی جانب سے 10 لاکھ سے زائد تارکینِ وطن کو جرمنی میں داخلے کی اجازت دینے کے فیصلے کو ایک ’...

 کانگریس کی قیادت کے احکامات پر عمل کروں گا : سدھو

کانگریس کی قیادت کے احکامات پر عمل کروں گا : سدھو

کرکٹ سے سیاست کی دنیا میں آنے والے نوجوت سنگھ سدھو نے آج کہا کہ وہ پنجاب کو بچانے کے لئے کانگریس میں آئے ہیں اس لئے وہ کسی بھی لیڈر کے خلاف اور کہیں س...

 ترکی ایئر لائنز کا کارگو طیارہ گر کر تباہ، 20 افراد ہلاک

ترکی ایئر لائنز کا کارگو طیارہ گر کر تباہ، 20 افراد ہلاک

کرغستان میں مناس ہوائی اڈے کے نزدیک آج ترکی ایئر لائنز کا ایک مال بردار طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔اس حادثہ میں کم ازکم 20 ہلاک ہوگئے ۔ہلاک شدگان میں بیش...

آر ایس ایس کسی مذہب کے خلاف نہیں ہے : موہن بھاگوت

آر ایس ایس کسی مذہب کے خلاف نہیں ہے : موہن بھاگوت

 آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت نے آج کہا ہے کہ آر ایس ایس ملک کے کسی بھی مذہبی طبقات کے خلاف نہیں ہے اور نہ ہی وہ کام کرتی ہے بلکہ آر ایس ایس ...

 شام میں داعش کا بڑا حملہ، بڑی تعداد میں سرکاری فوجیوں اور شہریوں کی موت

شام میں داعش کا بڑا حملہ، بڑی تعداد میں سرکاری فوجیوں اور شہریوں کی موت

اسلامک اسٹیٹ (داعش) کے دہشت گردوں نے شام میں حکومت کے مقبوضہ دیر الزور شہر میں آج رواں مہینے کا سب سے بڑا حملہ کیا جس میں بڑی تعداد میں عام شہری اور س...

 امریکہ نے کینیا میں رہنے والے اپنے شہریوں کو متنبہ کیا

امریکہ نے کینیا میں رہنے والے اپنے شہریوں کو متنبہ کیا

امریکہ نے دہشت گرد تنظیم الشباب کے خطرے کے مدنظر کینیا میں رہنے والے اپنے شہریوں کو صومالیہ اور کینیا کی سرحد پر جانے سے بچنے کے لیے وارننگ جاری کی ہے...

'سائیکل' پر فیصلے کے بعد ایس پی۔ کانگریس کے مابین اتحاد کا اعلان ممکن

سماج وادی پارٹی (ایس پی)کے انتخابی نشان 'سائیکل' پر جاری تنازع کے درمیان کانگریس کے ساتھ پارٹی کا انتخابات سے قبل اتحاد اب فی الحال کم سے کم پیر تک کے...

راہل ۔ راٹھور نے لوگوں کو مکر سکرانتی، پونگل اور بیہو کی مبارکباد دی

راہل ۔ راٹھور نے لوگوں کو مکر سکرانتی، پونگل اور بیہو کی مبارکباد دی

کانگریس کے نائب صدر راہل گاندھی نے آج لوگوں کو مکر سکترانتی، پونگل اور بیہو کے تہواروں پر مباکباد دی۔مسٹر گاندھی نے ٹوئیٹ کرکے کہا پونگل اور بیہو کے م...

تاج محل کے قریب جمنا کنارے ملنے والے مشتبہ ڈبے سے افراتفری

تاج محل کے قریب جمنا کنارے ملنے والے مشتبہ ڈبے سے افراتفری

آگرہ میں تاج محل کے سائے میں مہتاب باغ کی طرف جمنا کے کنارے آج ایک سیاہ رنگ کا مشتبہ ڈبہ ملنے سے سنسنی پھیل گئی۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ دہشت گردوں کی...

ٹی وی شو  كوانٹكو کے سیٹ پر زخمی ہوئیں پرینکا چوپڑا

ٹی وی شو كوانٹكو کے سیٹ پر زخمی ہوئیں پرینکا چوپڑا

ہندوستانی اداکارہ پرینکا چوپڑا کو ان کے ٹی وی شو 'كوانٹكو' کے سیٹ پر شوٹنگ کے دوران معمولی چوٹ لگنے کے بعد ہسپتال میں داخل کروایا گيا ہے۔ اے بی س...

وزیر اعظم نے مکر سنکرانتی اور بیهو تہوارکے موقع پراہل وطن کو مبارکباد پیش کی

وزیر اعظم نے مکر سنکرانتی اور بیهو تہوارکے موقع پراہل وطن کو مبارکباد پیش کی

وزیر اعظم نریندر مودی نے مکر سنکرانتی، پونگل اور بیهو تہواروں کے موقع پر اہل وطن کو مبارکباد پیش کی ہے۔ٹوئٹر پر اپنے تہنیتی پیغام میں وزیر اعظم نے آج ...

افسروں کی زیادتی کی شکایت کرنے والا جوان یگیہ پرتاپ بھوک ہڑتال پر بیٹھا، بیوی کا دعوی

افسروں کی زیادتی کی شکایت کرنے والا جوان یگیہ پرتاپ بھوک ہڑتال پر بیٹھا، بیوی کا دعوی

سوشل میڈیا پر ویڈیو پوسٹ کر سرخیوں میں آئے فوج کے جوان یگیہ پرتاپ کی بیوی نے کہا ہے کہ ان کے شوہر بھوک ہڑتال پر بیٹھ گئے ہیں۔ بیوی رچا سنگھ کے مطا...

اظہر الدین کو جھٹکا، ایچ سی اے کے صدر عہدہ کے انتخابات میں پرچہ نامزدگی مسترد

اظہر الدین کو جھٹکا، ایچ سی اے کے صدر عہدہ کے انتخابات میں پرچہ نامزدگی مسترد

حیدرآباد کرکٹ ایسوسی ایشن (ایچ سی اے )کے صدر کے عہدہ کے انتخابات میں مقابلہ کرنے والے ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد اظہرالدین کو ایک دھچکہ...

شمالی کشمیر میں سکیورٹی دستوں کی تلاشی مہم

شمالی کشمیر میں سکیورٹی دستوں کی تلاشی مہم

شمالی کشمیر میں باندی پورا ضلع کے لاڈارا گاؤں میں کچھ جنگجوؤں کے چھپے ہونے کی اطلاع پر سکیورٹی دستوں نے آج صبح ایک تلاشی مہم چلائی۔سرکاری ذرائع نے ...

حکام کے رویہ سے خفا ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی، بیچ میٹنگ سے اٹھ کر چلے گئے

حکام کے رویہ سے خفا ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی، بیچ میٹنگ سے اٹھ کر چلے گئے

وزیر اعظم نریندر مودی پروجیکٹوں اور ان کے پریزنٹیشنز کو لے کر سخت مانے جاتے ہیں۔ اس کی مثال متعدد سیکرٹریوں کی ایک میٹنگ میں بھی دیکھنے کو ملی۔ ٹا...

سابقہ روایت کے مطابق سائیکل اکھلیش یادو کو ہی ملے گی: طارق انور

سابقہ روایت کے مطابق سائیکل اکھلیش یادو کو ہی ملے گی: طارق انور

کھادی کے کیلنڈر سے بابائے قوم مہاتما گاندھی کی تصویر ہٹانے کو لیکر پیدا ہوئی بحث کے درمیان این سی پی کے قومی جنرل سکریٹری اورلوک سبھا میں پارٹی کے...

بجٹ قبل از وقت پیش کرنے سے روکنے کا کوئی قانون نہیں: سپریم کورٹ

بجٹ قبل از وقت پیش کرنے سے روکنے کا کوئی قانون نہیں: سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے آج کہا کہ 18-2017 کا عام بجٹ روایت سے ہٹ کر قبل از وقت پیش کرنے سے حکومت کو روکنے کا کوئی قانونی ضابطہ نہیں ہے۔چیف جسٹس جگدیش سنگھ کیہر ...

نوٹ بندی : نیپال نے خبردار کیا، کہیں عوام کا اعتماد ہی نہ اٹھ جائے

نوٹ بندی : نیپال نے خبردار کیا، کہیں عوام کا اعتماد ہی نہ اٹھ جائے

نیپال نے اپنے عوام کے پاس جمع پرانے 500 اور 1000 روپے کے نوٹوں کو تبدیل کرانے کے لیے ہندوستان سے آج پھر مدد کی درخواست کی اور کہا کہ اگر اس مسئلے...

مہاتما گاندھی کی جگہ کوئی نہیں لے سکتا: کانگریس

مہاتما گاندھی کی جگہ کوئی نہیں لے سکتا: کانگریس

کانگریس نے کھادی گرام ادیوگ آیوگ کے اس سال کے کلینڈر اور ڈائری پر بابائے قوم مہاتما گاندھی کی جگہ وزیر اعظم نریندر مودی کی تصویر شائع کئے جانے پر...

برطانیہ کے ایک ریسٹورنٹ میں مسلم خاتون کا حجاب پھاڑنے کی کوشش، غلط جملے بھی کہے گئے

برطانیہ کے ایک ریسٹورنٹ میں مسلم خاتون کا حجاب پھاڑنے کی کوشش، غلط جملے بھی کہے گئے

ایک حجاب پوش برطانوی خاتون پر جو لندن کی ایک مچھلی اور چپس کی دکان میں کھاررہی تھی ، مبینہ طور پر ایک شخص نے حملہ کیا اور اس کا حجاب پھاڑنے کی کوش...

اتراکھنڈ میں ملکر لڑیں گے انتخابات: ہریش

اتراکھنڈ میں ملکر لڑیں گے انتخابات: ہریش

اتراکھنڈ کے وزیر اعلی ہریش راوت نے کہا ہے کہ ان کی اتحادی سبھی پارٹیاں انکے ساتھ ہیں اور ریاستی اسمبلی انتخابات میں وہ ملکر مقابلہ کریں گے۔مسٹر راوت...

کپتانی چھوڑنے کے بعد پہلی مرتبہ سامنے آئے دھونی، بتايا : وراٹ کیوں ہیں کپتانی کے لئے تیار

کپتانی چھوڑنے کے بعد پہلی مرتبہ سامنے آئے دھونی، بتايا : وراٹ کیوں ہیں کپتانی کے لئے تیار

ون ڈے اور ٹی 20 ٹیم کی کپتانی چھوڑنے کے بعد مہندر سنگھ دھونی جمعہ کو پہلی مرتبہ میڈیا کے سامنے آئے۔ پریس کانفرنس کے دوران میڈیا کے ہر باؤنسر پر ...

انتخابی نشان سائیکل کے معاملے پر الیکشن کمیشن میں سماعت

انتخابی نشان سائیکل کے معاملے پر الیکشن کمیشن میں سماعت

اترپردیش میں حکمراں سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے نام اور انتخابی نشان سائیکل پر والد ملائم سنگھ یادو اور بیٹے اکھلیش یادو کے درمیان جاری کشمکش پر آ...

دہلی میں درجہ حرارت 2 ڈگری تک پہنچا ، اسکولوں کی تعطیل میں 19 جنوری تک کی توسیع

دہلی میں درجہ حرارت 2 ڈگری تک پہنچا ، اسکولوں کی تعطیل میں 19 جنوری تک کی توسیع

دہلی میں درجہ حرارت گر کر دو ڈگری سیلسیس کی سطح تک آنے کے ساتھ دہلی حکومت نے اپنے اسکولوں کو سردی کی چھٹی بڑھا کر 19 جنوری تک کرنے کی ہدایت دی ہے...

Displaying 11881 - 11910 of 22252 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.