the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > خصوصی
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
Displaying 11461 - 11490 of 22252 total results
کرناٹک: ہسپتال سے نہیں ملی ایمبولینس ، بیٹی کی لاش موٹرسیکل پر لیے جانے پر مجبور باپ

کرناٹک: ہسپتال سے نہیں ملی ایمبولینس ، بیٹی کی لاش موٹرسیکل پر لیے جانے پر مجبور باپ

بنگلور،21فروری(ایجنسی) کرناٹک میں بنگلور سے 71 کلومیٹر دور ضلع کے ایک ہسپتال انتظامیہ کی بڑی لاپرواہی کا معاملہ سامنے آیا ہے.لاچار باپ کو اپنی 20 سالہ...

الہ آباد: اکھلیش-راہل کی ریلی کے لئے تیار پلیٹ فارم گرا

الہ آباد: اکھلیش-راہل کی ریلی کے لئے تیار پلیٹ فارم گرا

لکھنؤ،21فروری(ایجنسی) یوپی انتخابات میں چوتھے تشہیر کے آخری دن الہ آباد میں ایس پی کانگریس اتحاد کے تحت اکھلیش یادو اور راہل گاندھی روڈ شو کے بعد پلیٹ...

جیو کے گاہکوں کو یکم اپریل سے دینے ہونگے ڈاٹا کے پیسے

جیو کے گاہکوں کو یکم اپریل سے دینے ہونگے ڈاٹا کے پیسے

چھ ماہ تک تمام خدمات مفت فراہم کرکے ہندوستانی مواصلاتی بازار کا منظر یکسر بدلنے اور 10 کروڑ گاہک بنانے کے بعد رلائیس انڈسٹریز کی 49 مواصلاتی سروس ...

خواتین کی قومی پارلیمنٹ میں شرکت سے روکنے کا الزام۔روجا کی عدالت میں عرضی

خواتین کی قومی پارلیمنٹ میں شرکت سے روکنے کا الزام۔روجا کی عدالت میں عرضی

آندھراپردیش کی اصل حزب اختلاف وائی ایس آر کانگریس پارٹی کی رکن اسمبلی روجا نے وجئے واڑہ کی گناورم عدالت میں ایک عرضی داخل کی ۔انہوں نے اپنی عرضی میں ا...

تلنگانہ کے وزیر اعلی کے چندر شیکھر راؤ کی بدھ کی صبح تروملا میں پوجا کیلئے بڑے پیمانہ پر انتظامات

تلنگانہ کے وزیر اعلی کے چندر شیکھر راؤ کی بدھ کی صبح تروملا میں پوجا کیلئے بڑے پیمانہ پر انتظامات

تلنگانہ کے وزیر اعلی کے چندر شیکھر راؤ کی بدھ کی صبح تروملا میں پوجا کیلئے بڑے پیمانہ پر انتظامات کئے گئے ہیں۔ان کے استقبال کیلئے پوسٹرس لگائے گئے ہیں...

تلنگانہ کے سکندرآباد شہر کے گاندھی اسپتال میں سوائن فلو سے ایک اور خاتون کی موت

تلنگانہ کے سکندرآباد شہر کے گاندھی اسپتال میں سوائن فلو سے ایک اور خاتون کی موت

تلنگانہ کے سکندرآباد شہر کے گاندھی اسپتال میں سوائن فلو سے ایک اور خاتون کی موت ہوگئی ۔اس کا تعلق پرانے شہر حیدرآبادکے علاقہ بہادر پورہ سے ہے ۔اس سال ...

ڈیجیٹل ادائیگی عوامی تحریک کی شکل لے رہی ہے: کانت

ڈیجیٹل ادائیگی عوامی تحریک کی شکل لے رہی ہے: کانت

ملک میں ڈیجیٹل ادائیگی کو عوامی تحریک بنانے کے تحت پالیسی کمیشن کی طرف سے شروع کی گئی اسکیموں میں 20 فروری تک تقریبا ً10 ملین صارفین اور تاجروں کو...

این چندرشیكھرن نے ٹاٹا سنز کے چیئرمین کا عہدہ سنبھالا

این چندرشیكھرن نے ٹاٹا سنز کے چیئرمین کا عہدہ سنبھالا

مسٹر نٹراجن چندرشیكھرن نے آج یہاں کمپنی کے کارپوریٹ آفس میں ٹاٹا سنز کے چیئرمین کا عہدہ سنبھال لیا۔اس موقع پر مسٹر چندرشیكھرن نے 100 سے زیادہ کمپنیوں...

اسمبلی میں پھر ہنگامہ، وقفہ سوال ملتوی، دوپہر کو پیش ہوگا بجٹ

اسمبلی میں پھر ہنگامہ، وقفہ سوال ملتوی، دوپہر کو پیش ہوگا بجٹ

گجرات اسمبلی کے کل سے شروع ہوئے بجٹ سیشن کے دوران آج دوسرے دن بھی ایوان میں ہنگاموں کا دورہ جاری رہا اور اس کی وجہ سے وقفہ سوال پورا نہیں ہوسکا او...

ہندستان اور روانڈا کے درمیان تین ایم او یو پر دستخط، جدید پروگرام شروع

ہندستان اور روانڈا کے درمیان تین ایم او یو پر دستخط، جدید پروگرام شروع

اپنے دو طرفہ تعلقات کو مضبوطی فراہم کرنے کی سمت میں ایک اور قدم بڑھاتے ہوئے ہندستان اور روانڈا نے تین مفاہمت ناموں (ایم او یو) پر دستخط کئے ہیں ج...

اوبر کا ریلائنس جیو کے ساتھ معاہدہ

اوبر کا ریلائنس جیو کے ساتھ معاہدہ

اپلی کیشن (ایپ) کی بنیاد ٹیکسی خدمات فراہم کرنے والی کمپنی اوبر نے ریلائنس جیو انفوکام کے ڈیجیٹل والٹ جیو منی کے ساتھ معاہدہ کیا ہے۔دونوں کمپنیوں نے...

فڑنویس کی حکومت شیو سینا کی محتاج: شیو سینا

فڑنویس کی حکومت شیو سینا کی محتاج: شیو سینا

برهن ممبئي میونسپلٹی کا الیکشن اپنے عروج پر ہے اور تمام پارٹیاں اپنا تیور دکھا رہی ہیں۔شیو سینا کے صدر ادھو ٹھاکرے نے پارٹی کے ترجمان اخبار سامنا کے آ...

ہندستان اور پاکستان نے جوہری حادثے کے خطرات کم کرنے کے معاہدہ کی مدت میں اضافہ کیا

ہندستان اور پاکستان نے جوہری حادثے کے خطرات کم کرنے کے معاہدہ کی مدت میں اضافہ کیا

ہندوستان اور پاکستان نے جوہری ہتھیاروں سے متعلق حادثات کے خطرے کو کم کرنے کے سلسلے میں باہمی معاہدے کو آج پانچ برسوں کے لیے بڑھا دیا۔معاہدے کی مدت آ...

شمال مشرقی خطے کو نظر انداز کرنا اس کی پسماندگی کی اصل وجہ: راج ناتھ

شمال مشرقی خطے کو نظر انداز کرنا اس کی پسماندگی کی اصل وجہ: راج ناتھ

مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے آج کہا کہ ملک کے سب سے مالا مال اور فعال شمال مشرقی خطے کی پسماندگی کی اصل وجہ اس کو نظر انداز کرنا ہے۔مسٹر سنگھ ن...

مہاراشٹر میں ضلع پریشد، پنچایت کمیٹی اور میونسپل کارپوریشنوں کے لئے پولنگ شروع

مہاراشٹر میں ضلع پریشد، پنچایت کمیٹی اور میونسپل کارپوریشنوں کے لئے پولنگ شروع

مہاراشٹر میں 118 پنچایت کمیٹیوں، 11 ضلع پریشدوں اور دس میونسپل کارپوریشنوں کے نمائندوں کے لئے آج دوسرے اور آخری مرحلے کی پولنگ صبح ساڑھے سات بجے س...

نیویارک کے ٹائمز اسکوائر پر یکجہتی ریلی میں ہزاروں لوگوں نے کہا

نیویارک کے ٹائمز اسکوائر پر یکجہتی ریلی میں ہزاروں لوگوں نے کہا 'میں بھی مسلمان ہوں'

نیویارک،20فروری(ایجنسی) مسلم کمیونٹی کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرنے اور امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی امیگریشن پالیسیوں کی مخالفت کرنے کے لئے نیو یارک کے...

ہندوستان افریقہ تعلق مضبوط، لیکن یہ ہلکے میں نہیں لیا جا سکتا: انصاری

ہندوستان افریقہ تعلق مضبوط، لیکن یہ ہلکے میں نہیں لیا جا سکتا: انصاری

خصوصی طیارے سے،20فروری(ایجنسی) نائب صدر حامد انصاری نے اتوار کو کہا کہ ہندوستان کے افریقی براعظم کے ساتھ تعلقات ہمیشہ ہی 'قریبی' رہے ہیں لیکن دوستی ای...

چوتھے مرحلے کی 53 سیٹوں کے لئے 116

چوتھے مرحلے کی 53 سیٹوں کے لئے 116 'داغدار' تو 189 'رئیس' میدان میں

نئی دہلی،20فروری(ایجنسی) یوپی اسمبلی انتخابات کے چوتھے مرحلے کی انتخابی مہم زوروں پر ہے. چوتھے مرحلے میں جن 11 اضلاع کی 53 سیٹوں پر 23 فروری کو پولنگ ...

سیٹلائٹ بھیجنے میں ہندوستان نے چین سے بہتر کام کیا ہے: چین

سیٹلائٹ بھیجنے میں ہندوستان نے چین سے بہتر کام کیا ہے: چین

نئی دہلی،20فروری(ایجنسی) ہندوستان کی طرف سے خلا میں ایک ساتھ 104 سیٹلائٹ چھوڑے جانے کے بعد چین اسرو کا مرید ہو گیا ہے. چین کی میڈیا نے پیر کو کہا کہ ہ...

الہ آباد میں وزیر اعظم مودی کا اکھلیش پر نشانہ ، کہا : لوگ عزت بچانے کیلئے الیکشن لڑ رہے ہیں اور ہم ترقی کے لئے

الہ آباد میں وزیر اعظم مودی کا اکھلیش پر نشانہ ، کہا : لوگ عزت بچانے کیلئے الیکشن لڑ رہے ہیں اور ہم ترقی کے لئے

الہ آباد کے پھول پور میں پیر کو ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم مودی نے ریاست کی تینوں اہم اپوزیشن جماعتوں، ایس پی، بی ایس پی اور کا...

تلنگانہ کے وزیر اعلی چندر شیکھر راؤ نے بجٹ سیشن کے سلسلہ میں تفصیلی جائزہ لیا

تلنگانہ کے وزیر اعلی چندر شیکھر راؤ نے بجٹ سیشن کے سلسلہ میں تفصیلی جائزہ لیا

تلنگانہ کے وزیر اعلی چندر شیکھر راؤ نے آج بجٹ سیشن کے سلسلہ میں تفصیلی جائزہ لیا ۔وزیر خزانہ ای راجندر اور محکمہ فائنانس کے مختلف افسروں نے وزیر اعلی ...

تلنگانہ کے وزیراعلی 22فروری کو تروملا کی مندر کو پانچ کروڑ روپئے مالیت کے سونے کے زیورات چڑھائیں گے

تلنگانہ کے وزیراعلی 22فروری کو تروملا کی مندر کو پانچ کروڑ روپئے مالیت کے سونے کے زیورات چڑھائیں گے

تلنگانہ کے وزیراعلی چندرشیکھرراو 22فروری کو آندھراپردیش کے تروملا میں وینکٹیشورا کی مندر کو پانچ کروڑ روپئے مالیت کے سونے کے زیورات چڑھائیں گے۔انہ...

امیتابھ کو اکھلیش کی نصیحت:آپ گدھے کی تشہیر مت کریں

امیتابھ کو اکھلیش کی نصیحت:آپ گدھے کی تشہیر مت کریں

اتر پردیش اسمبلی انتخابات میں انتخابی مہم آہستہ آہستہ جارحانہ رخ اختیار کرتی نظر آرہی ہے۔ اکھلیش نے کل وزیر اعظم مودی کے بیان پر جوابی حملہ کرت...

شریعت اسلامی ہمارے لئے اللہ کی نعمت، اسلام میں تمام مسائل کا حل موجود: ڈاکٹر اسما زہراء

شریعت اسلامی ہمارے لئے اللہ کی نعمت، اسلام میں تمام مسائل کا حل موجود: ڈاکٹر اسما زہراء

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے ریاستی سطح کے ممبر مولانا محمد ابوطالب رحمانی نے اسلام میں خواتین کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ خواتین کا اسلام ...

مشہور فٹ بالر شیباجی بنرجی کی موت پر ممتا بنرجی کا صدمہ

مشہور فٹ بالر شیباجی بنرجی کی موت پر ممتا بنرجی کا صدمہ

مغربی بنگال کی وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے مشہور فٹ بال گول کیپر شیباجی بنرجی کی موت پراظہار افسوس کیا ہے ۔وزیر اعلیٰ نے ٹوئیٹ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ انہیں...

حیدرآباد میں بے قابو گھوڑے نے ایک شخص کو کچلا

حیدرآباد میں بے قابو گھوڑے نے ایک شخص کو کچلا

بے قابو گھوڑے نے ایک شخص کو روند ڈالا جس کے سبب یہ شخص ہلاک اور اس کا ساتھی زخمی ہوگیا ۔یہ واقعہ کل شام شہر حیدرآباد کے میلاردیو پلی پولیس اسٹیشن کے ح...

جن لڑکوں کے گھر میں بیت الخلا نہیں، وہاں نہیں کرائیں گے نکاح: مولانا محمود مدنی

جن لڑکوں کے گھر میں بیت الخلا نہیں، وہاں نہیں کرائیں گے نکاح: مولانا محمود مدنی

بیت الخلا نہیں تو نکاح نہیں۔ ہریانہ، ہماچل پردیش اور پنجاب کے علما اور مفتی حضرات نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ ایسے گھروں کے لڑکوں کا نکاح نہیں پڑھائیں ...

سوشل میڈیا پر پھیلی بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ فریدہ جلال کی موت کی جھوٹی خبر

سوشل میڈیا پر پھیلی بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ فریدہ جلال کی موت کی جھوٹی خبر

بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ فریدہ جلال کی موت کی افواہ اچانک سوشل میڈیا پر چھا گئی۔ یہی نہیں یہ خبر پھیلتے ہی لوگ سوشل میڈیا پر ان کو خراج عقیدت بھی...

لالو پرساد یادو نے طلبہ کو فیس بک اور موبائل سے دور رہنے کا دیا مشورہ

لالو پرساد یادو نے طلبہ کو فیس بک اور موبائل سے دور رہنے کا دیا مشورہ

آر جے ڈی سربراہ لالو یادو نے طلبہ کو فیس بک اور موبائل سے دور رہنے کا مشورہ دیا ہے۔ انہوں نے والدین سے بھی کہا ہے کہ وہ بچوں پر نظر رکھیں۔ آج کل ک...

اراکین اسمبلی پر حملے کے احتجاج میں 22فروری کو ڈی ایم کے کی بھوک ہڑتال

اراکین اسمبلی پر حملے کے احتجاج میں 22فروری کو ڈی ایم کے کی بھوک ہڑتال

تمل ناڈو اسمبلی میں کل وزیراعلی ای کے پلانی سوامی کے اعتماد کے ووٹ پر بحث کےدوران اپوزیشن ڈی ایم کے کے اراکین اسمبلی پر حملے اور انہیں ایوان سے بے...

Displaying 11461 - 11490 of 22252 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.