the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > خصوصی
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
Displaying 11371 - 11400 of 22252 total results
احیاء کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کی 59ویں سالگرہ ۔

احیاء کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کی 59ویں سالگرہ ۔

ہندوستان کی مختلف ریاستوں کے مجلسی اراکین اسمبلی ‘ کار پوریٹرس ‘ صدر نشین بلدیات ‘ و مجلسی قائدین ‘ سرگرم کار کنان اور محبان مجلس کو دل کی گہرائیو...

عام آدمی پر پھر پڑی مہنگائی کی مار، چھ ماہ میں 270 روپے مہنگا ہوا ایل پی جی

عام آدمی پر پھر پڑی مہنگائی کی مار، چھ ماہ میں 270 روپے مہنگا ہوا ایل پی جی

رسوئی گیس سلنڈر کی قیمت ریکارڈ بلندی پر پہنچ گئی ہے۔ مودی حکومت کی ڈھائی سال کی مدت میں پہلی بار سلنڈر 700 روپے سے زیادہ ہو گیا۔ منگل کو گھریلو گی...

بہار میں بڑی مقدار میں دیسی ا ور غیر ملکی شراب برآمد، ایک گرفتار

بہار میں بڑی مقدار میں دیسی ا ور غیر ملکی شراب برآمد، ایک گرفتار

بہار میں ہولی کے دوران بڑے پیمانے پر دیگر ریاستوں سے شراب کی سپلائی کے پیش نظر چوکس پولیس نے گیا اور مظفر پور ضلع سے آج بڑی مقدار میں دیسی اور غی...

کابل میں سیکورٹی عمارتوں پر طالبان حملہ، کچھ لوگ ہلاک

کابل میں سیکورٹی عمارتوں پر طالبان حملہ، کچھ لوگ ہلاک

کابل،1مارچ(ایجنسی) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں سیکورٹی عمارتوں پر طالبان کے حملے کے دو مختلف واقعات ہوئیں جن میں کچھ لوگوں کے ہلاک ہونے کی خبر ہے...

وزیر اعظم مودی جون کے مہینہ میں کریں گے اسرائیل کا دورہ

وزیر اعظم مودی جون کے مہینہ میں کریں گے اسرائیل کا دورہ

اسرائیل سفارتی تعلقات کی 25 ویں سالگرہ کی مناسبت سے وزیر اعظم نریندر مودی تل ابیب کا دورہ کریں گے اور اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نئی د...

'اس سال زبردست گرمی سامنا کرنے کے لئے تیار رہیں'، جنوری کا مہینہ 116 سال میں سب سے زیادہ گرم رہا

نئی دہلی،1مارچ(ایجنسی) اس سال گرمی کا موسم کچھ زیادہ گرم رہنے والا ہے کیونکہ موسم کے ماہرین نے آنے والے دنوں میں پورے ملک میں درجہ حرارت معمول سے زیاد...

ملک میں بنی سپرسونک انٹرسیپٹر میزائل کا کامیاب تجربہ

ملک میں بنی سپرسونک انٹرسیپٹر میزائل کا کامیاب تجربہ

بالیشور (اڑیسہ)،1مارچ(ایجنسی) ہندوستان نے سپرسونک انٹرسیپٹر میزائل کا آج کامیاب تجربہ کیا. اس میزائل میں کم اونچائی پر آ رہی کسی بھی بیلسٹک دشمن میزائ...

جے این یو کیس: کنہیا کمار کے خلاف نہیں ملے ملک مخالف نعرے لگانے کے ثبوت

جے این یو کیس: کنہیا کمار کے خلاف نہیں ملے ملک مخالف نعرے لگانے کے ثبوت

جے این یو معاملے میں دہلی پولیس کی طرف سے کی گئی تحقیقات میں کنہیا کمار کے خلاف ملک مخالف نعرے لگانے کے ثبوت نہیں ملے۔ دہلی پولیس کی اسپیشل سیل کی ت...

ڈی یو طالبہ گرمہر کور کی حمایت میں آئے کرکٹر گوتم گمبھیر

ڈی یو طالبہ گرمہر کور کی حمایت میں آئے کرکٹر گوتم گمبھیر

نئی دہلی،1مارچ(ایجنسی) اظہار کی آزادی کے معاملے پر اپنے خیالات کو لے کر بحث میں آئی دہلی یونیورسٹی کی طالبہ گرمہر کور کی حمایت میں آج کرکٹر گوتم گمبھی...

شاذیہ علمی کو نہیں ملی جامعہ ملیہ اسلامیہ کے سیمینار میں شرکت کی اجازت

شاذیہ علمی کو نہیں ملی جامعہ ملیہ اسلامیہ کے سیمینار میں شرکت کی اجازت

بھارتیہ جنتا پارٹی کی لیڈر شاذیہ علمی کو جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی میں 'تین طلاق' کے موضوع پر منعقد ایک سیمینار میں شامل نہیں ہونے دیا گیا جبکہ...

طنز نگار اور ڈرامہ نویس تارک مہتہ کے انتقال پر وزیراعظم کا اظہار تعزیت

طنز نگار اور ڈرامہ نویس تارک مہتہ کے انتقال پر وزیراعظم کا اظہار تعزیت

وزیراعظم نریندر مودی نے ہندوستان کے مشہور کالم نویس، طنز نگار اور ڈرامہ نویس تارک مہتہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔اپنے تعزیتی پیغام میں مسٹر م...

ہوشیار! پرانے نوٹ رکھنے والوں پر لگے گا جرمانہ، عمل میں آیا قانون

ہوشیار! پرانے نوٹ رکھنے والوں پر لگے گا جرمانہ، عمل میں آیا قانون

نئی دہلی،1مارچ(ایجنسی) مرکزی حکومت نے بند ہوچکے پرانے 10 سے زیادہ نوٹ رکھنے والوں کو سزا دینے کے قانون کو عمل میں لا یا ہے- قانون کے تحت ایسے لوگوں پر...

لندن سے کویتا کی واپسی۔ایرپورٹ پر شاندار استقبال

لندن سے کویتا کی واپسی۔ایرپورٹ پر شاندار استقبال

تلنگانہ جاگروتی کی صدر و نظام آباد کی رکن پارلیمنٹ کویتا لندن کے دورہ کے بعد شہر حیدرآباد واپس ہوگئیں ۔لندن میں دولت مشترکہ ممالک کی خاتون ارکان پارلی...

تلنگانہ اور آندھراپردیش میں گرمی کی شدت میں بتدریج اضافہ

تلنگانہ اور آندھراپردیش میں گرمی کی شدت میں بتدریج اضافہ

دونوں تلگو ریاستوں تلنگانہ اور آندھراپردیش میں گرمی کی شدت میں بتدریج اضافہ ہوتا جارہا ہے ۔کئی علاقوں میں درجہ حرارت معمول سے زائد درج کیا جارہا ہے جس...

لوٹنے والوں کو چن چن کر صاف کررہے ہیں یوپی کے عوام: مودی

لوٹنے والوں کو چن چن کر صاف کررہے ہیں یوپی کے عوام: مودی

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ ریاستی اسمبلی الیکشن میں اترپردیش کے عوام پندرہ سال کا بدلہ نکال رہے ہیں اور صوبے کو لوٹنے والوں کو چن چن کر ص...

اے پی کے اپوزیشن لیڈر جگن موہن ریڈی کے خلاف ایف آئی آر

اے پی کے اپوزیشن لیڈر جگن موہن ریڈی کے خلاف ایف آئی آر

سرکاری افسرکوفرائض کی انجام دہی سے روکنے اوران کے ساتھ نامناسب رویہ اختیار کرنے پر آندھراپردیش کی اصل اپوزیشن وائی ایس آرکانگریس کے لیڈر وائی ایس ...

حکومت سماج کے تمام طبقات میں سستی تعلیم فراہم کرنے کے لئے عہد بند: نقوی

حکومت سماج کے تمام طبقات میں سستی تعلیم فراہم کرنے کے لئے عہد بند: نقوی

اقلیتی امور کے مرکزی وزیر مملکت مسٹر مختار عباس نقوی نے آج کہا کہ ملک میں اقلیتوں کی تعلیم سب سے زیادہ نظر انداز کی گئی لیکن وزیر اعظم نریندر مود...

بغیر سبسڈی والے ایل پی جی سلنڈر آج سے 86 روپے مہنگا

بغیر سبسڈی والے ایل پی جی سلنڈر آج سے 86 روپے مہنگا

حکومت نے آج بغیر سبسڈی والے سلینڈر کی قیمت میں 86 روپے کا اضافہ کردیا ہے۔مگر سبسڈی گیس والے صارفین کو اس سے مبرا رکھا گیا ہے۔بغیر سبسڈی والے سلنڈر کی ...

تمل ناڈو میں دیوار گرنے سے میاں بیوی ہلاک

تمل ناڈو میں دیوار گرنے سے میاں بیوی ہلاک

 تمل ناڈو میں ناگركول کے قریب الاناياڈتھٹو میں مٹی کی ایک دیوار گرنے سے آج صبح ایک جوڑے کی موت ہو گئی جبکہ خاندان کے تین دیگر افراد بچ گئے۔پولیس ...

ریاستی حکومت غیر قانونی ہورڈنگس کے لئے نئے قوانین وضع کرے: ہائی کورٹ

ریاستی حکومت غیر قانونی ہورڈنگس کے لئے نئے قوانین وضع کرے: ہائی کورٹ

مدھیہ پردیش ہائی کورٹ نے غیر قانونی ہورڈنگس کے سلسلے میں تین ماہ کے اندر اندر نئے قوانین بنانے کی ہدایات آج ریاستی حکومت کو دی ہیں۔جسٹس ایس کے گنگیل...

حیدرآباد کے راجندر نگر عطا پور میں ڈاکٹر نے زہریلا انجکشن لے کر خودکشی کرلی

حیدرآباد کے راجندر نگر عطا پور میں ڈاکٹر نے زہریلا انجکشن لے کر خودکشی کرلی

حیدرآباد کے راجندر نگر عطا پور کے سیوا پریا اپارٹمنٹ میں ایک ڈاکٹر نے زہریلا انجکشن لے کر خودکشی کرلی ۔اس ڈاکٹر کی شادی 8 مارچ کو ہونے والی تھی ۔اس کی...

کریم نگر میں پولیس کی سائیکل ریلی

کریم نگر میں پولیس کی سائیکل ریلی

تلنگانہ کے ضلع کریم نگر کو محفوظ اور جرائم سے پاک شہر بنانے کیلئے کریم نگر پولیس کمشنریٹ کی جانب سے اسمارٹ اینڈ سیف کریم نگر کے نام سے سائیکل ریلی...

حیدرآباد میں پولیس کی چندرائن گٹہ بارکس  صلالہ اور دیگر علاقوں میں گھر گھر تلاشی مہم

حیدرآباد میں پولیس کی چندرائن گٹہ بارکس صلالہ اور دیگر علاقوں میں گھر گھر تلاشی مہم

حیدرآباد میں پولیس نے چندرائن گٹہ بارکس صلالہ اور دیگر علاقوں میں آج صبح گھر گھر تلاشی مہم چلائی ۔ڈی سی پی ساوتھ زون وی ستیہ نارائنا کی نگرانی میں 300...

اکھلیش کے دعوے کھوکھلے، یو پی میں بی جے پی کو ملے گا اقتدار: راج ناتھ

اکھلیش کے دعوے کھوکھلے، یو پی میں بی جے پی کو ملے گا اقتدار: راج ناتھ

مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے وزیر اعلی اکھلیش یادو کی ترقی کے دعوؤں کو کھوکھلا قرار دیتے ہوئے کہا کہ اترپردیش میں "غریبوں کے لئے کام کرنے وال...

حیدرآباد میں غیر سرکاری طورپر بجلی کی کٹوتی کا سلسلہ شروع ہوگیا

حیدرآباد میں غیر سرکاری طورپر بجلی کی کٹوتی کا سلسلہ شروع ہوگیا

موسم گرم کے آغاز کے ساتھ ہی حیدرآباد میں غیر سرکاری طورپر بجلی کیکٹوتی کا سلسلہ شروع ہوگیا اور ساتھ ہی ساتھ گرمی کی شدت میں اضافے کے بعد بجلی کیطل...

ووٹ نہیں تو ٹکٹ کیوں؟: کٹیار

ووٹ نہیں تو ٹکٹ کیوں؟: کٹیار

بجرنگ دل کے بانی صدر اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے راجیہ سبھا رکن ونے کٹیار نے آج کہا کہ مسلمانوں کو الیکشن میں ٹکٹ نہیں دیا جانا چاہیے کی...

رام جس کالج معاملے پر خواتین کمیشن نے دہلی پولیس کو نوٹس بھیجا

رام جس کالج معاملے پر خواتین کمیشن نے دہلی پولیس کو نوٹس بھیجا

دہلی خواتین کمیشن نے رام جس کالج میں مظاہرہ کر رہی طالبات کے خلاف پولیس کی مبینہ زیادتی پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے دہلی پولیس کو نوٹس جاری کرکے...

ہنر ہاٹ  ملک بھر کے ہنرمند کاریگروں کو مارکٹ کی سہولت فراہم کرانے کی بڑی مہم ثابت ہوئی: مختار عباس نقوی

ہنر ہاٹ ملک بھر کے ہنرمند کاریگروں کو مارکٹ کی سہولت فراہم کرانے کی بڑی مہم ثابت ہوئی: مختار عباس نقوی

اقلیتی امور کے مرکزی وزیر مملکت (آزادانہ چارج) اور پارلیمانی امور کے وزیر مملکت مسٹرمختار عباس نقوی نے کہا کہ وزارت اقلیتی امور کی جانب سے منعقد ہ...

مہاراشٹر کے گورنر نے شاہ رخ خاں کو یش چوپڑا میموریل نیشنل ایوارڈ پیش کیا

مہاراشٹر کے گورنر نے شاہ رخ خاں کو یش چوپڑا میموریل نیشنل ایوارڈ پیش کیا

مہاراشٹر کے گورنر ودیاساگر راؤنے معروف فلم اسٹار شاہ رخ خاں کو چوتھا یش چوپڑا میموریل نیشنل ایوارڈ پیش کیا۔کل رات یہاں منعقدہ ایک شاندار تقریب میں شاہ...

کیجریوال نے جیٹلی کے بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات فراہم کرنے کی ہائی کورٹ سے اپیل کی

کیجریوال نے جیٹلی کے بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات فراہم کرنے کی ہائی کورٹ سے اپیل کی

عام آدمی پارٹی (آپ) کے سربراہ اور دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے مرکزی وزیر خزانہ ارون جیٹلی، ان کی اہلیہ اور داماد کے بینک اکاؤنٹس، انکم ٹی...

Displaying 11371 - 11400 of 22252 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.