the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > خصوصی
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
Displaying 11221 - 11250 of 22637 total results
بیرسٹر اسد اویسی کا فلک نما اور نواب صاحب کنٹہ میں پیدل دورہ۔

بیرسٹر اسد اویسی کا فلک نما اور نواب صاحب کنٹہ میں پیدل دورہ۔

بیرسٹر اسد اویسی صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین ورکن پار لیمنٹ حیدرآباد نے آج حلقہ اسمبلی بہادر پورہ کے فلک نما ڈاور نواب صاحب کنٹہ کے مختلف محل...

رام مندر تعمیر میں رکاوٹ ڈالنے والوں کا سر قلم کر دیا جائے گا ۔ بی جے پی رکن اسمبلی راجہ سنگھ کی زہر افشانی ۔

رام مندر تعمیر میں رکاوٹ ڈالنے والوں کا سر قلم کر دیا جائے گا ۔ بی جے پی رکن اسمبلی راجہ سنگھ کی زہر افشانی ۔

بی جے پی کے مقامی رکن اسمبلی نے آج یہ کہہ کر زہر افشانی کی کہ ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر کی مخالفت کرنے والے غداروں کے سر قلم کر دئیی جائیں گے ...

 حیدرآباد کی گڈی انارم فروٹ مارکٹ میں کسانوں نے احتجاج کیا

حیدرآباد کی گڈی انارم فروٹ مارکٹ میں کسانوں نے احتجاج کیا

حیدرآباد کی گڈی انارم فروٹ مارکٹ میں کسانوں نے احتجاج کیا۔تلنگانہ کے مختلف اضلاع سے آئی آم کی لاریوں کو مارکٹ میں لے جانے کی اجازت دینے سے انکار پر ...

بی جے پی کو اقتدار میں پہنچانا چاہتا ہے الیکشن کمیشن: کیجری وال

بی جے پی کو اقتدار میں پہنچانا چاہتا ہے الیکشن کمیشن: کیجری وال

دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجری وال نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) میں چھیڑچھاڑ کا سوال ایک بار پھر اٹھاتے ہوئے الیکشن کمیشن پر الزام لگایا کہ...

نیم فوجی دستوں کے شہیدوں کے اہل خانہ کی مدد کے لئے ویب سائٹ اور ایپ

نیم فوجی دستوں کے شہیدوں کے اہل خانہ کی مدد کے لئے ویب سائٹ اور ایپ

مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے نیم فوجی دستوں کے شہیدوں کے اہل خانہ کی مدد کے لئے آج یہاں ایک ویب سائٹ اور ایپ لانچ کیا۔وزیر داخلہ نے فلم اداکار ا...

نسلی تبصرہ سے متعلق ہنگامہ آرائی پر لوک سبھا کی کارروائی ملتوی

نسلی تبصرہ سے متعلق ہنگامہ آرائی پر لوک سبھا کی کارروائی ملتوی

بی جے پی کے ایک رہنما کی جا نب سے جنوبی ہند کے باشندوں کے خلاف کئے گئے نسلی تبصروں پر کانگریس اور دیگر اپوزیشن اراکین کے ہنگامہ کے سبب لوک سبھا کی...

سری نگر پارلیمانی حلقے کے ضمنی انتخابات کے لئے 7.14فیصد ووٹروں نے حق رائے دہی کا استعمال کیا: الیکشن کمیشن

سری نگر پارلیمانی حلقے کے ضمنی انتخابات کے لئے 7.14فیصد ووٹروں نے حق رائے دہی کا استعمال کیا: الیکشن کمیشن

سرینگر پارلیمانی حلقے کے لئے آج منعقد کئے گئے ضمنی انتخابات میں تقریباً7.14فیصد ووٹران نے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا ۔اس کی جانکاری ریاست کے چیف ...

کشمیر: بڈگام میں پولنگ کے دوران پُرتشدد جھڑپیں، 7 نوجوان ہلاک، درجنوں زخمی

کشمیر: بڈگام میں پولنگ کے دوران پُرتشدد جھڑپیں، 7 نوجوان ہلاک، درجنوں زخمی

وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں اتوار کو سری نگر کی پارلیمانی نشست کے لئے ضمنی انتخابات کے تحت پولنگ کے دوران آزادی حامی احتجاجی مظاہرین اور سیکورٹی ف...

حکومت بولنے سے زیادہ کام کر کے دکھائے: چدمبرم

حکومت بولنے سے زیادہ کام کر کے دکھائے: چدمبرم

کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق مرکزی وزیر پی چدمبرم نے آج کہا کہ اگلے ماہ مودی حکومت کے تین سال پورے ہو رہے ہیں لیکن سرمایہ کاری اور روزگار سے جڑے...

دارالعلوم دیوبند میں جدید داخلوں کی تاریخ کا اعلان

دارالعلوم دیوبند میں جدید داخلوں کی تاریخ کا اعلان

دارالعلوم دیوبند نے نئے تعلیمی سال 1438-39ھ میں جدید طلبہ کے داخلے اور اورقدیم طلبہ کی ترقی و تنزلی اور تکمیلات و دیگرشعبوں میں داخلے کے ضوابط و ق...

سنجے گاندھی زولوجیکل پارک کو ایک روپے کی بھی مٹی نہیں فروخت گئی: لالو

سنجے گاندھی زولوجیکل پارک کو ایک روپے کی بھی مٹی نہیں فروخت گئی: لالو

راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے صدر لالو پرساد یادو نے اپنے اور خاندان پر بہار بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اسمبلی کے لیڈر سشیل کمار مودی کے مال۔مٹی ...

گؤ رکشا کے نام پر تشدد نہیں، قانون بنایا جائے: آرایس ایس چیف

گؤ رکشا کے نام پر تشدد نہیں، قانون بنایا جائے: آرایس ایس چیف

الور میں گؤ رکشکوں کے ہاتھوں اقلیتی فرقے کے ایک شخص کے قتل کے بعد آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت نے اس معاملے پر خاموشی توڑتے ہوئے ،رکشکوں کے تشدد ...

ممتا نے مودی سے ملاقات کی

ممتا نے مودی سے ملاقات کی

مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے وزیر اعظم نریندر مودی سے آج یہاں ملاقات کی۔وزیر اعظم کے دفتر کے سرکاری ٹویٹر ہینڈل پر مختصر ٹویٹ میں بتایا گیا ...

مرکزی وزیر مملکت کرن رجو کا ممتا بنرجی پر پولس کا سیاسی استعمال کرنے کاالزام

مرکزی وزیر مملکت کرن رجو کا ممتا بنرجی پر پولس کا سیاسی استعمال کرنے کاالزام

مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ کرن رجو نے وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی پر ڈکٹیٹر شپ چلانے کا الزام عاید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ممتا بنرجی سیاسی مخالفین کے خلا...

لکھنؤ میں کار سے 24 لاکھ 87 ہزار 500 کے پرانے نوٹ برآمد

لکھنؤ میں کار سے 24 لاکھ 87 ہزار 500 کے پرانے نوٹ برآمد

اتر پردیش میں لکھنؤ کے پارا علاقے سے پولیس نے تلاشی کے دوران ایک گاڑی سے 24 لاکھ 87 ہزار 500 روپے کے پرانے نوٹ برآمد کئے۔پولیس ذرائع نے آج یہاں بتایا...

عام آدمی پارٹی کی دعوت میں 12 ہزار کی پلیٹ: بی جے پی

عام آدمی پارٹی کی دعوت میں 12 ہزار کی پلیٹ: بی جے پی

بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے عام آدمی پارٹی (آپ) حکومت کے ایک سال مکمل ہونے کی یاد میں دی گئی ضیافت میں فی پلیٹ 12020 روپے خرچ کئے جانے کو سر...

پارلیمانی حلقوں کی تعداد آبادی کے تناسب سے بڑھانے کی ضرورت : پرنب مکھرجی

پارلیمانی حلقوں کی تعداد آبادی کے تناسب سے بڑھانے کی ضرورت : پرنب مکھرجی

اس تمہید کے ساتھ ہندستان کی جمہوری ساخت کو مضبوط بنانے کے لئے ایک مضبوط انتخابی نظام ناگزیر ہے ، صدر جمہوریہ ہند پرنب مکھرجی نے آج لوک سبھا کے ح...

بنگلہ دیش کو پانچ ارب ڈالر کا قرض، جوہری معاہدہ سمیت 22 سمجھوتوں پر دستخط

بنگلہ دیش کو پانچ ارب ڈالر کا قرض، جوہری معاہدہ سمیت 22 سمجھوتوں پر دستخط

ہندوستان نے بنگلہ دیش کے ساتھ اپنے رشتوں کو خطے کے باشندگان کی فلاح اور خوشحالی کیلئے وقف کرتے ہوئے پانچ ارب ڈالر کا آسان قرض دینے اور جوہری توان...

موسم کی تبدیلی کے باوجود سوائن فلو کے معاملات حیدرآباد میں جاری

موسم کی تبدیلی کے باوجود سوائن فلو کے معاملات حیدرآباد میں جاری

موسم کی تبدیلی کے باوجود سوائن فلو کے معاملات حیدرآباد میں جاری ہیں۔سوائن فلو کی علامات کے ساتھ گزشتہ روز آٹھ بچوں کو گاندھی اسپتال سے رجو ع کیا گیا۔ا...

آٹو بند کا حیدرآباد میں جزوی اثر

آٹو بند کا حیدرآباد میں جزوی اثر

تھرڈ پارٹی انشورنس پریمیم میں کمی اور دیگر مطالبات پر تلنگانہ بھر میں آٹو یونینوں کی جانب سے آج ہڑتال کی جارہی ہے تاہم گریٹر حیدرآباد کے حدود میں ...

ورنگل کے پلینری جلسہ سے ایک نئی تاریخ رقم کی جائے گی :ہریش راو

ورنگل کے پلینری جلسہ سے ایک نئی تاریخ رقم کی جائے گی :ہریش راو

تلنگانہ کے وزیر آبپاشی ہریش راؤ نے کہا ہے کہ ٹی آر ایس کے ورنگل میں منعقد ہونے والے پلینری جلسہ سے ایک نئی تاریخ رقم کی جائے گی ۔انہوں نے نائب وزیر ...

جے این یو کے گمشدہ طالب علم نجیب کی والدہ نے ٹائمز آف انڈیا، زی میڈیا ، ٹائمس ناؤ اور آج تک کو بھیجا قانونی نوٹس

جے این یو کے گمشدہ طالب علم نجیب کی والدہ نے ٹائمز آف انڈیا، زی میڈیا ، ٹائمس ناؤ اور آج تک کو بھیجا قانونی نوٹس

جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے لاپتہ طالب علم نجیب احمد کی والدہ فاطمہ نفیس نے ٹائمز آف انڈیا اور کچھ دیگر الیکٹرانک میڈیا ہاوسز کو قانونی نوٹس بھ...

اٹھارہ لاکھ بینک کھاتے حکومت کے راڈار پر، دھاندلی کی ہے تو جلد آئے گا نوٹس

اٹھارہ لاکھ بینک کھاتے حکومت کے راڈار پر، دھاندلی کی ہے تو جلد آئے گا نوٹس

وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے جمعہ کو صاف کر دیا کہ نوٹ بندی کے بعد 18 لاکھ ایسے اکاونٹس کا پتہ چلا ہے جنہوں نے آمدنی کے سورس کی صحیح معلومات مہیا نہ...

تو جیو نے اس لیے واپس لیا سمر سرپرائز آفر ...۔

تو جیو نے اس لیے واپس لیا سمر سرپرائز آفر ...۔

ریلائنس جیو نے اچانک سمر سرپرائز آفر کیوں ختم کر دیا، یہ سوال جیو کے تمام صارفین کے دماغ میں گھوم رہا ہے۔ بتایا گیا کہ جیو نے یہ قدم ٹرائی کی د...

لگتا ہے ٹی 20 فارمیٹ کھیل کر ٹیم کو ون ڈے کی عادت ہی نہیں رہی

لگتا ہے ٹی 20 فارمیٹ کھیل کر ٹیم کو ون ڈے کی عادت ہی نہیں رہی

سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے ویسٹ انڈیز سے پہلے میچ میں شکست پر ٹیم کی کارکردگی پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹی 20 فارمیٹ کھیل کر لگتا ہے ٹیم...

محبوبہ مفتی نے سری نگر کے زیر آب علاقوں کا دورہ کیا، وزیر اعظم مودی کا شکریہ ادا کیا

محبوبہ مفتی نے سری نگر کے زیر آب علاقوں کا دورہ کیا، وزیر اعظم مودی کا شکریہ ادا کیا

جموں وکشمیر کی وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے جمعہ کو گرمائی دارالحکومت سری نگر کے مختلف علاقوں کا دورہ کر کے وہاں نکاسی آب کے کام کا موقعہ پر ہی جائز...

دہلی ایئر پورٹ پر بڑا حادثہ ہوتے ہوتے رہ گیا

دہلی ایئر پورٹ پر بڑا حادثہ ہوتے ہوتے رہ گیا

دہلی کے اندرا گاندھی انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر آج اس وقت ایک بڑا حادثہ ٹل گیا جب دو طیارے ایک ہی رن وے پر آ گئے۔ایئرپورٹ ذرائع نے بتایا کہ انڈیگو کی ایک...

سیاست کو مذہب کے ساتھ خلط ملط نہیں کیا جانا چاہیے:ممتا بنرجی

سیاست کو مذہب کے ساتھ خلط ملط نہیں کیا جانا چاہیے:ممتا بنرجی

یاست اور مذہب کو آپس میں خلط ملط نہیں کیے جانے کی وکالت کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے رام نومی کے موقع پر آر ایس ایس اور دیگر ہندو تنظیموں کی مسلح ریلیو...

سشما سوراج نے کی شیخ حسینہ سے ملاقات

سشما سوراج نے کی شیخ حسینہ سے ملاقات

وزیر خارجہ سشما سوراج نے آج شام یہاں بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ سے ملاقات کی۔محترمہ حسینہ وزیر اعظم نریندر مودی کی دعوت پر چار دن کے دورے پر ہن...

فرقہ پرستوں سے ملک کی سالمیت اور آزادی کو خطرہ: فاروق عبداللہ

فرقہ پرستوں سے ملک کی سالمیت اور آزادی کو خطرہ: فاروق عبداللہ

نیشنل کانفرنس کے صدر اور سابق مرکزی وزیر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے الزام لگایا کہ ہندوستان کی باگ ڈور اس وقت فرقہ پرستوں کے ہاتھوں میں ہے ، جو بقول ا...

Displaying 11221 - 11250 of 22637 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.