the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > خصوصی
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
Displaying 10891 - 10920 of 22255 total results
جی ایس ٹی کو پارلیمنٹ کی منظوری، 1 جولائی سے لاگو ہونے کا راستہ صاف

جی ایس ٹی کو پارلیمنٹ کی منظوری، 1 جولائی سے لاگو ہونے کا راستہ صاف

نئی دہلی،6اپریل(ایجنسی) پارلیمنٹ نے جی ایس ٹی 'کو لاگو کرنے کا راستہ ہموار کرتے ہوئے جمعرات کو goods and services Tax جی ایس ٹی سے منسلک چار بل کی منظ...

بنگلہ دیش کی PM شیخ حسینہ کل سے ہندوستان دورے پر، تیستا معاہدے پر دستخط کا امکان کم

بنگلہ دیش کی PM شیخ حسینہ کل سے ہندوستان دورے پر، تیستا معاہدے پر دستخط کا امکان کم

نئی دہلی،6اپریل(ایجنسی) بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ کا کل سے شروع ہو رہا ہندوستان دورے کے دوران زیادہ انتظار 'تیستا Teesta پانی تقسیم معاہدے' پر ...

این ڈی اے کی میٹنگ میں شیوسینا شامل نہیں ہوگی:گایکواڑ-ایئر انڈیا معاملہ

این ڈی اے کی میٹنگ میں شیوسینا شامل نہیں ہوگی:گایکواڑ-ایئر انڈیا معاملہ

نئی دہلی،6اپریل(ایجنسی) شیوسینا نے ایوی ایشن سروس کمپنی ایئر انڈیا کے ایک اہلکار کے ساتھ مارپیٹ کرنے سے تنازعات میں آئے اپنے لوک سبھا ممبر پارلیمنٹ رو...

بشار الاسد نے تمام حدیں پار کردی:ڈونلڈ ٹرمپ

بشار الاسد نے تمام حدیں پار کردی:ڈونلڈ ٹرمپ

امریکہ،6اپریل(ایجنسی) امریکا نے شام کے خلاف یکطرفہ اقدامات کی دھمکی دی ہے۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مطابق شامی حکومتی فورسز کی طرف سے مبینہ طور پر شہریوں کے ...

کشمیر کی عائشہ بنی سب سے نوجوان پائلٹ

کشمیر کی عائشہ بنی سب سے نوجوان پائلٹ

سرینگر،6اپریل(ایجنسی) کشمیر کے نوجوان اب اپنے ریاست کے خوف اور دہشت گردی کے ماحول کو پیچھے چھوڑ زندگی میں نئی ​​بلندیوں کو چھو رہے ہیں. ملک کے تمام اع...

بابری انہدام: اڈوانی-مرلی منوہر-اوما کے خلاف پٹیشن، روزانہ ہو سکتی ہے سپریم کورٹ میں سماعت

بابری انہدام: اڈوانی-مرلی منوہر-اوما کے خلاف پٹیشن، روزانہ ہو سکتی ہے سپریم کورٹ میں سماعت

نئی دہلی،6اپریل(ایجنسی) سپریم کورٹ نے جمعرات کو اس درخواست پر اپنا حکم محفوظ رکھا جس میں بابری مسجد ڈھانے کے معاملے میں لال کرشن اڈوانی، مرلی منوہر جو...

امر سنگھ نے کی سی ایم یوگی کی تعریف، کہا، سماجوادی پارٹی میں نہیں لوٹیں گے

امر سنگھ نے کی سی ایم یوگی کی تعریف، کہا، سماجوادی پارٹی میں نہیں لوٹیں گے

ایس پی سے نکالے گئے لیڈر امر سنگھ نے ملائم سنگھ یادو اور اکھلیش یادو پر جم کر نشانہ سادھا۔ انہوں نے کہا کہ سماج وادی پارٹی میں کبھی واپس نہیں لو...

 مودی نے پارٹی کے یوم تاسیس پر کارکنوں کو مبارکباد دی

مودی نے پارٹی کے یوم تاسیس پر کارکنوں کو مبارکباد دی

وزیر اعظم نریندر مودی نے بھارتیہ جنتا پارٹی (یو این آئی) کے یوم تاسیس پر آج پارٹی لیڈروں اور کارکنوں کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ یہ فخر کی بات ہے...

عازمین حج کیلئے پیشگی رقم جمع کرانے کی تاریخ میں دوبارہ توسیع

عازمین حج کیلئے پیشگی رقم جمع کرانے کی تاریخ میں دوبارہ توسیع

حج بیت اللہ 2017کیلئے منتخب خوش نصیب درخواست گذار عازمین حج کی جانب سے جمع کی جانے والی81000/-روپے فی کس کی پیشگی رقم جمع کرانے کی آخری تاریخ حج ک...

شنگلو کمیٹی رپورٹ پر کانگریس نے سی بی آئی سےتحقیقات کرانے اور کیجریوال سے استعفی کا مطالبہ کیا

شنگلو کمیٹی رپورٹ پر کانگریس نے سی بی آئی سےتحقیقات کرانے اور کیجریوال سے استعفی کا مطالبہ کیا

مجرمانہ ہتک عزت کیس میں وکیل کی فیس پر تنازعات میں گھرے وزیر اعلی اروند کیجریوال کی دقتیں دہلی کے تینوں کارپوریشنوں کے انتخابات سے قبل سامنے آئی ...

عرس میں آئے ایک بنگلہ دیشی کی موت

عرس میں آئے ایک بنگلہ دیشی کی موت

راجستھان میں اجمیر میں جاری خواجہ غریب نواز کے 805 ویں سالانہ عرس میں بنگلہ دیش سے آئے زائرین میں سے ایک شخص کی اچانک کل مشتبہ حالت میں موت ہوگئی۔...

ادتیہ ناتھ نے یوپی کو پاکستان بننے سے بچا لیا، سادھوی پراچی

ادتیہ ناتھ نے یوپی کو پاکستان بننے سے بچا لیا، سادھوی پراچی

متنازع ہندو لیڈر سادھوی پراچی نے کہا ہے کہ یوگی ادتیہ ناتھ کے وزیراعلیٰ بننے کی وجہ سے اترپردیش دوسرا پاکستان بننے سے بچ گیا۔  میڈیا کے مطابق...

آدھار سے ہوائی ٹکٹ بک ہوں گے ، مسافر کی انگلی ہی بنے گی بورڈنگ پاس

آدھار سے ہوائی ٹکٹ بک ہوں گے ، مسافر کی انگلی ہی بنے گی بورڈنگ پاس

حکومت طیارہ مسافروں کے لیے 'آدھار' کی بنیاد پر بکنگ اور بورڈنگ نظام لانے پر غور کر رہی ہے۔اس نظام سے مسافروں کی انگلی ہی اس کا ٹکٹ اور بورڈنگ پاس بن ج...

رزق دینے والا اللہ ہے نریندر مودی نہیں، کشمیری نوجوان مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے پتھر پھینکتے ہیں: فاروق عبداللہ

رزق دینے والا اللہ ہے نریندر مودی نہیں، کشمیری نوجوان مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے پتھر پھینکتے ہیں: فاروق عبداللہ

نیشنل کانفرنس کے صدر اور سابق مرکزی وزیر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا کہ کشمیری نوجوان مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے پتھراؤ کررہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ رزق دین...

آبادی پر قابو پانے کے لئے نوٹوں کی منسوخی جیسے سخت اقدام کی ضرورت

آبادی پر قابو پانے کے لئے نوٹوں کی منسوخی جیسے سخت اقدام کی ضرورت

بھارتیہ جنتا پارٹی اور شیوسینا کے ارکان نے آج وزیر اعظم نریندر مودی سے بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لئے نوٹوں کی منسوخی جیسے جرات مندانہ اقدا...

بابارام دیو کی کمپنی پتانجلی کو سستے داموں زمین الاٹ کرنے کا معاملہ

بابارام دیو کی کمپنی پتانجلی کو سستے داموں زمین الاٹ کرنے کا معاملہ

مہاراشٹر حکومت کی جانب سے بابارام دیو کی کمپنی پتانجلی آیوروید کو سستے داموں زمین الاٹ کئے جانے کے خلاف ممبئی کانگریس کے صدر سنجئے نروپم نے عدالت...

چیتا کیمپ کے بے قصوروں کو رہا کیا جائے ,مجلس رکن اسمبلی وارث پٹھان کا حکومت سے مطالبہ

چیتا کیمپ کے بے قصوروں کو رہا کیا جائے ,مجلس رکن اسمبلی وارث پٹھان کا حکومت سے مطالبہ

مجلس اتحاد المسلمین کے رکن اسمبلی وارث پٹھان نے آج یہاں ممبئی کے مضافات چیتا کیمپ جس مقامات مقولہ کی فیس بک پر بے حرمتی کئے جانے کے بعد پھوٹ پڑے ...

آن لائن خریداری کے معاملے میں دوصحافی جعل سازی کے شکار

آن لائن خریداری کے معاملے میں دوصحافی جعل سازی کے شکار

ملک کی اہم خبر رساں ایجنسی یونیوارتا(یو این آئی ہندی)سے منسلک دو سینئر صحافیوں سے آن لائن خریداری کرنے والوں نے جعلسازی کرنے کی کوشش کی۔دلچسپ بات ی...

واٹس ایپ پرائیویسی پالیسی معاملہ آئینی بنچ کے سپرد

واٹس ایپ پرائیویسی پالیسی معاملہ آئینی بنچ کے سپرد

سپریم کورٹ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم واٹس ایپ کی نئی پرائیویسی پالیسی کو چیلنج دینے والی پٹیشن آج آئینی بنچ کو سپرد کر دی۔چیف جسٹس جے ایس کیہر اور جسٹس...

شہر کے شمس آباد ایرپورٹ پر ایک مسافر کے پاس سے سونا ضبط کیا گیا

شہر کے شمس آباد ایرپورٹ پر ایک مسافر کے پاس سے سونا ضبط کیا گیا

شہر کے شمس آباد ایرپورٹ پر ایک مسافر کے پاس سے سونا ضبط کیا گیا جو سوٹ کیس میں چھپا کر لایاگیا تھا۔ایک اطلاع پر شمس آباد ایرپورٹ کے کسٹم کے حکام نے اس...

شہر حیدرآباد کے مہدی پٹنم میں ایک چلتی کار میں آگ لگ گئی

شہر حیدرآباد کے مہدی پٹنم میں ایک چلتی کار میں آگ لگ گئی

حیدرآباد کے مہدی پٹنم میں ایک چلتی کار میں آگ لگ گئی تاہم چوکس ڈرائیورنے فوری کار کو روک دیا اور اس سے اتر گیا جس سے اس کی جان بچ گئی ۔یہ واقعہ مہد...

تلنگانہ کے وزیراعلی کے چندرشیکھرراو کا بھدرادری کامشہور مندر کا دورہ ملتوی کردیا گیا

تلنگانہ کے وزیراعلی کے چندرشیکھرراو کا بھدرادری کامشہور مندر کا دورہ ملتوی کردیا گیا

تلنگانہ کے وزیراعلی کے چندرشیکھرراو کا بھدرادری کی مشہور مندر کا دورہ ملتوی کردیا گیا ہے۔وہ آج اس مندر میں حکومت کی طرف سے ریشمی کپڑے پیش کرنے والے تھ...

2000 روپے کا نوٹ بند نہیں ہوگا

2000 روپے کا نوٹ بند نہیں ہوگا

حکومت نے 2000 روپے کا نوٹ بند کرنے کی قیاس آرائیوں کو مسترد کرتے ہوئے آج دعوی کیا کہ 500 روپے اور 2000 روپے اور دیگر نئے نوٹوں کی سو فیصد نقل نہیں...

وجے مالیہ کی حوالگی عدالتی حکم پر ہی ممکن : برطانیہ

وجے مالیہ کی حوالگی عدالتی حکم پر ہی ممکن : برطانیہ

برطانیہ نے واضح کیا ہے کہ ہزاروں کروڑ روپے کا قرض لے کر ہندوستان کو چھوڑ کربرطانیہ میں رہ رہے صنعتکار وجے مالیا کی حوالگی صرف وہاں کی عدالت کے حک...

گئو رکشا کے نام پر وی ایچ پی اور بجرنگ دل کے شرپسندوں نے لی ایک اور مسلمان کی جان

گئو رکشا کے نام پر وی ایچ پی اور بجرنگ دل کے شرپسندوں نے لی ایک اور مسلمان کی جان

راجستھان کے ضلع الور میں گئو رکشکوں نے گئو رکشا کے نام پر ایک اور مسلمان کی جان لے لی۔ یہ واقعہ ہفتہ کے روز کا ہے جب ہریانہ کے رہنے والے 15 لوگ ...

یوگی حکومت اگلے سال اکتوبر تک ہر گھر میں بجلی کی فراہمی کے مقصد کے ساتھ کام کرے گی

یوگی حکومت اگلے سال اکتوبر تک ہر گھر میں بجلی کی فراہمی کے مقصد کے ساتھ کام کرے گی

اتر پردیش میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) حکومت اگلے سال اکتوبر تک 'سب کو بجلی' منصوبہ کو عملی شکل دینے کی سمت میں سنجیدگی سے کام کر رہی ہے۔الی...

ٹرک کے مالکان ہڑتال جاری رکھیں گے

ٹرک کے مالکان ہڑتال جاری رکھیں گے

تھرڈ پارٹی انشورنس پریمیم بڑھائے جانے کے خلاف ہڑتال کر نے والے ٹرک آپریٹرز نے اسے واپس لینے یا ٹالنے کی یقین دہانی نہ ملنے کے بعد ہڑتال واپس لینے ...

یوگی حکومت کی قرض معافی پر بولے کسان، خود کو ٹھگا ہوا محسوس کر رہے ہیں

یوگی حکومت کی قرض معافی پر بولے کسان، خود کو ٹھگا ہوا محسوس کر رہے ہیں

اتر پردیش کے کسان رہنماؤں نے منگل کو کسانوں کا قرض معاف کئے جانے کے ریاستی حکومت کے فیصلے کی تعریف کی ہے۔ تاہم، ایک لاکھ روپے کے قرض کی حد لگائے ج...

مودی اور سونیا نے رام نومي پر مبارکباد دی

مودی اور سونیا نے رام نومي پر مبارکباد دی

وزیر اعظم نریندر مودی اور کانگریس کی صدر سونیا گاندھی نے رام نومي کے موقع پر آج ملک کے باشندوں کو دل سے مبارک باد پیش کی ۔وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا رام ن...

اترپردیش میں کسانوں کا قرض معافی کا وعدہ ادھورا: کانگریس

اترپردیش میں کسانوں کا قرض معافی کا وعدہ ادھورا: کانگریس

کانگریس نے اتر پردیش میں یوگی آدتیہ ناتھ کی صدارت میں کابینہ کی آج ہونے والی پہلی میٹنگ میں کئے گئے فیصلوں پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کسانوں ک...

Displaying 10891 - 10920 of 22255 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.