the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > خصوصی
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
Displaying 10801 - 10830 of 22644 total results
طلاق ثلاثہ ، نکاح حلالہ اور تعدد ازدواج پر سپریم کورٹ میں سماعت کل سے

طلاق ثلاثہ ، نکاح حلالہ اور تعدد ازدواج پر سپریم کورٹ میں سماعت کل سے

سپریم کورٹ مسلمانوں میں طلاق ثلاثہ نکاح حلالہ اور تعدد ازدواج کے آئینی جواز کو چیلنج کرنے والی ایک سے زیادہ عرضیوں پر کل سے سماعت شروع کر رہی ہے۔چ...

بازاررخی روزگار کورسز شروع کرنے کی ضرورت:تلنگانہ کے نائب وزیراعلی کڈیم سری ہری

بازاررخی روزگار کورسز شروع کرنے کی ضرورت:تلنگانہ کے نائب وزیراعلی کڈیم سری ہری

تلنگانہ کے نائب وزیراعلی و وزیر تعلیم کڈیم سری ہری نے زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ بازاررخی روزگار کورسز شروع کرنے کی ضرورت ہے جس سے نوجوانوں کو کافی ف...

آسٹریلوی ممبر پارلیمنٹ نے دو ماہ کی بیٹی کو پارلیمنٹ میں پلایا دودھ ، ایسا کرنے والی پہلی سیاستدان بنیں

آسٹریلوی ممبر پارلیمنٹ نے دو ماہ کی بیٹی کو پارلیمنٹ میں پلایا دودھ ، ایسا کرنے والی پہلی سیاستدان بنیں

سڈنی،10مئی (ایجنسی) آسٹریلوی پارلیمنٹ لاریسا واٹرس Larissa Waters آسٹریلیا کی پارلیمنٹ میں دودھ پلانے والی پہلی سیاستدان ہیں. سڈنی مرنگ ہیرالڈ کی رپور...

فوجی افسر لیفٹیننٹ عمر فیاض کی پہلی چھٹی ہی آخری چھٹی بن گئی

فوجی افسر لیفٹیننٹ عمر فیاض کی پہلی چھٹی ہی آخری چھٹی بن گئی

سرینگر،10مئی (ایجنسی) گھر کے لئے ان کی پہلی ہی چھٹی ایک نوجوان فوجی افسر کی آخری چھٹی ثابت ہوئی. جس شادی کی تقریب میں شامل ہونے کے لیے وہ بڑے شوق سے چ...

ایودھیا کے مسئلہ پر مسلمانوں کے ساتھ پھر سے بات چیت کی کوئی ضرورت نہیں:ڈالمیا

ایودھیا کے مسئلہ پر مسلمانوں کے ساتھ پھر سے بات چیت کی کوئی ضرورت نہیں:ڈالمیا

وشوہندوپریشد کے سابق صدر وشنو ہری ڈالمیا نے بابری مسجد کے معاملہ پر مسلمانوں کے ساتھ پھر سے مذاکرات شروع کرنے کی مخالفت کی ہے اورحکومت پر زور دیا ...

حیدرآباد کے علاوہ دیگر اضلاع میں بھی کل شب بارش۔شہریوں کو گرمی سے راحت ۔ فصلوں کو نقصان

حیدرآباد کے علاوہ دیگر اضلاع میں بھی کل شب بارش۔شہریوں کو گرمی سے راحت ۔ فصلوں کو نقصان

تلنگانہ کے دارالحکومت شہر حیدرآباد کے علاوہ دیگر اضلاع میں بھی کل شب ہوئی شدید بارش کے سبب گرمی سے راحت حاصل ہوئی جو گزشتہ ایک ہفتہ سے شدید گرمی س...

اسپتال میں زیر علاج سونیا گاندھی کی صحت میں بہتری

اسپتال میں زیر علاج سونیا گاندھی کی صحت میں بہتری

کانگریس صدر سونیا گاندھی کو پیٹ میں تکلیف کی وجہ سے دہلی کے ایک اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے جہاں ان کی طبیعت بہتر ہو رہی ہے اور جلد ہی انہیں چھٹ...

نسیم الدین صدیقی تو صرف کیشیر تھے، حقیقی سوداگر تو مایاوتی ہیں : بی جے پی

نسیم الدین صدیقی تو صرف کیشیر تھے، حقیقی سوداگر تو مایاوتی ہیں : بی جے پی

بی ایس پی کی طرف سے نسیم الدین صدیقی اور ان کے بیٹے افضل کو نکالے جانے پر بھارتیہ جنتا پارٹی نے کہا ہے کہ یہ بی ایس پی میں شکست کی وجہ گھمسان م...

شب برات کے موقع پرعلما کرام کی مسلم نوجوانوں سے بائیک اسٹنٹ سے گریز کرنے کی اپیل

شب برات کے موقع پرعلما کرام کی مسلم نوجوانوں سے بائیک اسٹنٹ سے گریز کرنے کی اپیل

میرٹھ کے شہر قاضی پروفیسرزین الساجدین نے مسلم نوجوانوں سے شب برات کے موقع پر آتش بازی اور بائیک اسٹنٹ سے گریز کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ...

ملک میں اس وقت ایسا زمانہ چل رہا ہے جب سپاری صحافت کو سراہا اور اصلی صحافت کو دبایا جارہا ہے : لالو

ملک میں اس وقت ایسا زمانہ چل رہا ہے جب سپاری صحافت کو سراہا اور اصلی صحافت کو دبایا جارہا ہے : لالو

راشٹریہ جنتادل کے سربراہ لالو پرساد یادو نے ایک پرائیویٹ نیوز چینل پر جوابی وار کرتے ہوئے اس پر سپاری صحافت کرنے کا الزام لگایا اور کہا کہ وہ ا...

خفیہ کوڈ کے ذریعے ای وی ایم میں چھیڑ چھاڑ ممکن: بھاردواج

خفیہ کوڈ کے ذریعے ای وی ایم میں چھیڑ چھاڑ ممکن: بھاردواج

عام آدمی پارٹی ( عاپ) کے ممبر اسمبلی سوربھ بھاردواج نے آج دہلی اسمبلی میں الیكٹرانك ووٹنگ مشین (ای وی ایم) سے چھیڑچھاڑ کا براہ راست ڈیمو کرکے دعو...

ہندوستان کو نئی سوچ اپنانی ہو گی: مودی

ہندوستان کو نئی سوچ اپنانی ہو گی: مودی

وزیر اعظم نریندر مودی نے دنیا میں ٹیکنالوجی کے میدان میں ہو رہے نئے تجربوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ہندوستان کو بھی دنیا کے ساتھ قدم سےقدم ملا کر...

مہاراشٹر حکومت نے اسکول کینٹن میں جنک فوڈ پر پابندی لگائی

مہاراشٹر حکومت نے اسکول کینٹن میں جنک فوڈ پر پابندی لگائی

مہاراشٹر حکومت نے پوری ریاست میں اسکولوں کی کینٹن میں جنک فوڈ کی فروخت پر پابندی لگادی ہے۔برگر ۔پزا وغیرہ کی جگہ طلبا کو سبزیوں والی کھچڑی ، راجما چاو...

حیدرآباد کے جوبلی ہلز میں سڑک حادثہ ۔ آندھراپردیش کے وزیر بلدی نظم ونسق نارائنا کا بیٹا اور ان کادوست ہلاک

حیدرآباد کے جوبلی ہلز میں سڑک حادثہ ۔ آندھراپردیش کے وزیر بلدی نظم ونسق نارائنا کا بیٹا اور ان کادوست ہلاک

حیدرآباد کے جوبلی ہلز کی روڈ نمبر 36میں پیش آئے سڑک حادثہ میں آندھراپردیش کے وزیر بلدی نظم ونسق نارائنا کے بیٹے سمیت ان کے ایک اور دوست کی ہلاکت ...

بلدیاتی انتخابات کیلئے مرکزی فورسیس کو تعینات کیا جائے :بی جے پی

بلدیاتی انتخابات کیلئے مرکزی فورسیس کو تعینات کیا جائے :بی جے پی

مغربی بنگال بی جے پی کے صدر دلیپ گھوش نے آج 14مئی کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں مرکزی فورسیس کی تعیناتی کا مطالبہ کیا ہے۔گھوش نے کہا کہ ترنمول کان...

 کشمیر میں فوجی کی گولیوں سے چھلنی لاش ملی

کشمیر میں فوجی کی گولیوں سے چھلنی لاش ملی

جنوبی کشمیر کے ضلع کلگام میں آج صبح ایک فوجی کی گولیوں سے چھلنی لاش ملی ہے۔جب مقامی لوگوں کو یہ لاش نظر آئی تو لوگوں نے پولیس کو خبر دی اور تمیرا سند...

کیجریوال کے

کیجریوال کے 'EVM ڈیمو' پر الیکشن کمیشن نے کہا 'ہمارے ای وی ایم سے چھیڑ چھاڑ ممکن نہیں'

نئی دہلی،9مئی (ایجنسی) الیکشن کمیشن نے آج ایک بار پھر عام آدمی پارٹی کے EVM ہیک کرنے کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ 'ایسا ہی نظر آنے والے' آلات اس ...

افغانستان:صوبے پروان کے مدرسے میں دھماکہ: 8جاں بحق

افغانستان:صوبے پروان کے مدرسے میں دھماکہ: 8جاں بحق

کابل،9مئی (ایجنسی) افغانستان کے صوبے پروان میں واقع ایک مدرسے میں بم دھماکے سے افغان علما کونسل کے رہنما سمیت 8 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔غیر ملکی خبر ا...

سہارنپور میں پھر بھڑکے تشدد، فسادیوں نے دو موٹر سیکل کو لگائی آگ، پولیس پر کیا پتھراؤ

سہارنپور میں پھر بھڑکے تشدد، فسادیوں نے دو موٹر سیکل کو لگائی آگ، پولیس پر کیا پتھراؤ

سہارنپور،9مئی (ایجنسی) مغربی اتر پردیش کا سہارنپور ضلع ایک بار پھر تشدد کی آگ میں سلگ اٹھا ہے. منگل کو فسادیوں نے ضلع کے چار چوراہوں پر جام لگا دیا او...

نیٹ امتحان ڈریس کوڈ: کانپور میں چار ٹیچرمعطل، کیرالا اسمبلی میں گونجا مسئلہ

نیٹ امتحان ڈریس کوڈ: کانپور میں چار ٹیچرمعطل، کیرالا اسمبلی میں گونجا مسئلہ

کانپور / نئی دہلی،9مئی (ایجنسی) نیشنل میڈیکل داخلہ امتحان میں نقل روکنے کو لے کر طالب علموں سے کپڑے اتارنے کو لے کر جہاں چار ٹیچر کو معطل کر دیا گیا ہ...

دہلی اسمبلی میں AAP ممبر اسمبلی سوربھ بھاردواج نے دیا

دہلی اسمبلی میں AAP ممبر اسمبلی سوربھ بھاردواج نے دیا 'EVM ہیرا پھیری' کا ڈیمو

نئی دہلی،9مئی (ایجنسی) پانچ ریاستوں میں حال ہی میں اختتام ہوئے اسمبلی انتخابات اور دہلی میونسپل کارپوریشن انتخابات کے بعد الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر شروع...

نیتا امبانی نے حیدرآباد کے بلکم پیٹ کی مندر میں پوجا کی

نیتا امبانی نے حیدرآباد کے بلکم پیٹ کی مندر میں پوجا کی

آئی پی ایل ممبئی انڈینس ٹیم کی سربراہ نیتا امبانی نے حیدرآباد کے بلکم پیٹ کی مندر میں پوجا کی۔کل رات وہ طیارہ کے ذریعہ ممبئی سے شہر حیدرآباد کے شمس آب...

تلنگانہ کے ضلع کاماریڈی میں بارش کے سبب کسانوں کی پیداوار کو نقصان

تلنگانہ کے ضلع کاماریڈی میں بارش کے سبب کسانوں کی پیداوار کو نقصان

تلنگانہ کے ضلع کاماریڈی کے ماچاریڈی منڈل میں کل ہوئی بارش کے سبب کسانوں کی پیداوار کو نقصان پہنچا ۔اس اچانک بے موسم بارش کے سبب کسانوں کو مشکل صورتحال...

حیدرآباد میں چہل قدمی کرنے والوں کے حادثہ کا شکار ہونے پرسلامتی سے متعلق تشویش

حیدرآباد میں چہل قدمی کرنے والوں کے حادثہ کا شکار ہونے پرسلامتی سے متعلق تشویش

صبح کے اوقات میں حیدرآباد میں چہل قدمی کرنے والوں کے حادثہ کا شکار ہونے اور اموات پر شہریوں میں ان کی سلامتی سے متعلق تشویش پائی جاتی ہے۔شراب پی کر ...

تلنگانہ کے وزیر زراعت نے آبپاشی پروجیکٹ کے سلسلہ میں رنگ کے کاموں کا معائنہ کیا

تلنگانہ کے وزیر زراعت نے آبپاشی پروجیکٹ کے سلسلہ میں رنگ کے کاموں کا معائنہ کیا

تلنگانہ کے وزیر زراعت پوچارم سرینواس ریڈی نے میڈی گڈہ آبپاشی پروجیکٹ سے سنگور پراجیکٹ کے لئے پانی چھوڑنے کے سلسلہ میں ہورہے سرنگ کے کاموں کا کل را...

رحمت نگر علاقہ میں کشیدگی،مکانات پر سنگباری،بڑی تعداد میں پولیس تعینات

رحمت نگر علاقہ میں کشیدگی،مکانات پر سنگباری،بڑی تعداد میں پولیس تعینات

حیدرآبادکے جوبلی ہلز کے رحمت نگر علاقہ میں تھوڑی کشیدگی نظرآئی ۔دودن پہلے عامر نامی الکڑیشین کے قتل کی واردات پیش آئی تھی۔کل شب بعض افراد نے بعض مکانا...

وجے مالیہ توہین عدالت کے قصوروار: سپریم کورٹ

وجے مالیہ توہین عدالت کے قصوروار: سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے آج بینکوں کے کروڑ روپے کے قرضدار شراب کے تاجر وجے مالیہ کو توہین عدالت کا مرتکب قرار دیا ہے۔جسٹس آدرش کمار گوئل کی سربراہی والی عدالت عظ...

وزیراعلی کی آمد پر ہنگامہ

وزیراعلی کی آمد پر ہنگامہ

اترپردیش کے وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ کے آج میرٹھ دورے کے دوران شیرگڑھی گاؤں کے مشتعل لوگوں نے ہنگامہ کرتے ہوئے شراب کی دکانوں میں توڑپھوڑ کرنےکے...

فٹ بال میچ پر سی پی ایم کے دوگروپوں کے درمیان تصادم

فٹ بال میچ پر سی پی ایم کے دوگروپوں کے درمیان تصادم

مغربی بنگال میں حکمرا ں جماعت ترنمول کانگریس کے دوگروپوں کے درمیان تشدد کے واقعات اور اس کے نتیجے میں ہلاکتیں کوئی نئی بات نہیں مگر آخری وقت میں ا...

تین طلاق پر الہ آباد ہائی کورٹ کا سخت رخ: آئین سے اوپر نہیں کوئی بھی پرسنل لاء

تین طلاق پر الہ آباد ہائی کورٹ کا سخت رخ: آئین سے اوپر نہیں کوئی بھی پرسنل لاء

الہ آباد ہائی کورٹ نے مسلم شوہر کی طرف سے بیوی کو تین طلاق دئے جانے کے بعد درج جہیز مظالم کے مقدمے کی سماعت کرتے ہوئے تین طلاق اور فتوے پر اہم ...

Displaying 10801 - 10830 of 22644 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.