: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی: ذرائع کے مطابق سابق ایم پی پونگولیٹی سرینواس ریڈی اور سابق وزیر تلنگانہ حکومت جوپلی کرشنا راؤ سمیت تقریباً 35 بی آر ایس قائدین نے کانگریس میں شامل ہونے کے اپنے ارادے کا اعلان کیا اور پیر کو پارٹی کی اعلیٰ قیادت سے ملاقات
کی۔
بھارت راشٹرا سمیتی کے قائدین باضابطہ طور پر کھمم، تلنگانہ میں ایک عوامی ریلی میں کانگریس میں شمولیت اختیار کریں گے جس کا انعقاد جولائی کے پہلے ہفتہ میں متوقع ہے جس میں اے آئی سی سی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی کی ممکنہ موجودگی ہوگی۔
سرینواس ریڈی پچھلے لوک سبھا انتخابات میں کھمم سے بی آر ایس ایم پی تھے۔