the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > خصوصی
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
Displaying 9511 - 9540 of 23091 total results
اسرو نے رقم کی تاریخ ، لانچ کیا 100 واں سیٹیلائٹ ، 30سٹلائیٹس کو کامیابی کے ساتھ خلا میں بھیجا

اسرو نے رقم کی تاریخ ، لانچ کیا 100 واں سیٹیلائٹ ، 30سٹلائیٹس کو کامیابی کے ساتھ خلا میں بھیجا

سری ہری کوٹہ : ہندوستانی خلائی ایجنسی (اسرو)نے 31سٹلائیٹس بشمول کارٹوسیٹ 2سلسلہ کی سٹلائیٹس کو کامیابی کے ساتھ آندھراپردیش کے ستیش دھون خلائی مرکز سے...

لوک سبھا انتخابات کیلئے ایس پی اور کانگریس کا اتحاد کھٹائی میں ، کوئی بھی کچھ بولنے کیلئے تیار نہیں

لوک سبھا انتخابات کیلئے ایس پی اور کانگریس کا اتحاد کھٹائی میں ، کوئی بھی کچھ بولنے کیلئے تیار نہیں

لکھنؤ : اترپردیش اسمبلی انتخابات ایک ساتھ لڑچکیں کانگریس اور سماج وادی پارٹی (ایس پی )کا اتحاد2019میں ہونے والے لوک سبھا انتخابات میں کھٹائی میں پڑتا...

بی جے پی اور آر ایس ایس ’ ہندو تخریب کار ‘ تنظیمیں : سدارامیا

بی جے پی اور آر ایس ایس ’ ہندو تخریب کار ‘ تنظیمیں : سدارامیا

بنگلورو 11 جنوری :- بی جے پی اور آر ایس ایس پر اپنی تنقیدوں کو جاری رکھتے ہوئے چیف منسٹر کرناٹک سدارامیا نے آج ان دونوں کو ’ہندو تخریب کار ‘ قرار دیا ...

راجستھان میں گاؤ رکشکوں اور پولیس میں ساز باز۔

راجستھان میں گاؤ رکشکوں اور پولیس میں ساز باز۔

نئی دہلی۔ہجومی تشدد اور اقلیتوں پر حملوں کی جانچ کے لئے راجستھان میں بھرت پور‘ الور ‘ راجسمند‘ اودئے پور اوردیگر متاثر ہ علاقوں کا دورہ کرنے والی حقائ...

کشمیر : پی ڈی پی ممبر اسمبلی اعجازاحمد میر کا متنازع بیان ، جنگجووں کو بتایا شہید ، کہا : وہ ہمارے بھائی

کشمیر : پی ڈی پی ممبر اسمبلی اعجازاحمد میر کا متنازع بیان ، جنگجووں کو بتایا شہید ، کہا : وہ ہمارے بھائی

جموں: جموں وکشمیر میں حکمران جماعت پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کے جنوبی کشمیر کے ممبر اسمبلی اعجاز احمد میر نے متنازع بیان دیتے ہوئے جنگجووں کو ش...

کرناٹک میں پاپولر فرنٹ آف انڈیا پر نہیں لگائی جائے گی پابندی : کے سی وینوگوپال ، بی جے پی پر سادھا نشانہ

کرناٹک میں پاپولر فرنٹ آف انڈیا پر نہیں لگائی جائے گی پابندی : کے سی وینوگوپال ، بی جے پی پر سادھا نشانہ

بنگلورو : کرناٹک کانگریس کے انچارج کے سی وینوگوپال کا کہنا ہے کہ کرناٹک میں پاپولرفرنٹ آف انڈیا پر پابندی نہیں لگائی جائے گی ۔ شمالی کرناٹک کے بیجاپو...

مدارس اسلامیہ سے اچھے افسران ، انجینئرز اور لیڈران نکل چکے ہیں

مدارس اسلامیہ سے اچھے افسران ، انجینئرز اور لیڈران نکل چکے ہیں

فیض آباد : سینٹرل شیعہ وقف بورڈ کے چیئرمین وسیم رضوی کے مدارس کے تعلق دئے گئے متنازع بیان کی فیض آباد کے ہندو اور مسلم مذہبی رہنماوں نے شدید تنقید ک...

روہنگیا مسلمانوں کے اجتماعی قتل میں ملوّث ہونے میانمار فوج کا اعتراف

روہنگیا مسلمانوں کے اجتماعی قتل میں ملوّث ہونے میانمار فوج کا اعتراف

ینگون/11جنوری(ایجنسی) میانمار کے آرمی چیف کے دفتر نے دس روہنگیا مسلمانوں کے اجتماعی قتل کے واقعے میں سکیورٹی فورسز کے ملوّث ہونے کا اعتراف کیا ہے اور ...

اترپردیش : بی جے پی کو جھٹکا ، دو سابق رکن اسمبلی سمیت کئی لیڈران سماجوادی پارٹی میں شامل

اترپردیش : بی جے پی کو جھٹکا ، دو سابق رکن اسمبلی سمیت کئی لیڈران سماجوادی پارٹی میں شامل

لکھنؤ : بھارتیہ جنتا پارٹی کے دو سابق رکن اسمبلی سمیت کئی دیگر لیڈر آج سماجوادی پارٹی(ایس پی)میں شامل ہوگئے۔ سماجوادی پارٹی کے صدر اکھیلیش یادو کی م...

احمد آباد میں پتنگ بازی فیسٹیویل

احمد آباد میں پتنگ بازی فیسٹیویل

احمد آباد میں 29 واں بین الاقوامی پتنگ بازی فیسٹیول منعقد ہوا۔ اس فیسٹیول میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور آسمان رنگ برنگی پتنگوں سے سج گیا۔اس فی...

مدارس کو لے کر متنازع بیان : جمعیۃ علما ہند کا وسیم رضوی کو 20 کروڑ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا نوٹس

مدارس کو لے کر متنازع بیان : جمعیۃ علما ہند کا وسیم رضوی کو 20 کروڑ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا نوٹس

ممبئی :  جمعیۃ علماء ہند کی مہاراشٹر اکائی کے صدر مولانا مستقیم احسن اعظمی نے آج اتر پردیش شیعہ وقف بورڈ کے چیئرمین وسیم رضوی کو قانونی نوٹس بھی...

معطل کشمیر ی طالب علم منان بشیر وانی کا برین واش کس نے کیا؟

معطل کشمیر ی طالب علم منان بشیر وانی کا برین واش کس نے کیا؟

حزب المجاہدین کے کس کمانڈر نے حفاظتی حصار میں نقب لگائی؟ اے ٹی ایس جانچ میں مصروف‘ اے ایم یو کے حبیب ہال اور جیولوجی ڈپارٹمنٹ کے سی سی ٹی وی کیمروں پر...

کانگریس صدر بننے کے بعد پہلی بار راہل گاندھی کا دو روزہ امیٹھی دورہ

کانگریس صدر بننے کے بعد پہلی بار راہل گاندھی کا دو روزہ امیٹھی دورہ

امیٹھی۔  کانگریس صدر بننے کے بعد راہل گاندھی پہلی بار اپنے پارلیمانی حلقہ امیٹھی کے دو روزہ دورے پر 15 جنوری کو یہاں پہنچیں گے۔ پارٹی ذرائع سے مل...

جالون کے ڈی ایم پر لالو کی سزا کم کرانے کی سفارش کا الزام

جالون کے ڈی ایم پر لالو کی سزا کم کرانے کی سفارش کا الزام

لکھنؤ، 11 جنوری :- اترپردیش حکومت نے راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے صدر لالو پرساد یادو کی سزا کم کئے جانے کے تعلق سے جالون کے ضلع مجسٹریٹ ( ڈی ایم) کی...

کشمیر: افضل گرو کے بیٹے غالب گرو کی بارہویں جماعت کے امتحانات میں نمایاں کارکردگی

کشمیر: افضل گرو کے بیٹے غالب گرو کی بارہویں جماعت کے امتحانات میں نمایاں کارکردگی

سری نگر، 11جنوری:- پارلیمنٹ پر حملہ کے مبینہ مجرم محمد افضل گورو جنہیں 9 فروری 2013 کو دلی کی تہاڑ جیل میں پھانسی دی گئی تھی، کے بیٹے غالب افضل گرو نے...

سہراب الدین معاملے کے ٹرائل جج کی موت کے معاملے میں جمعہ کو سماعت

سہراب الدین معاملے کے ٹرائل جج کی موت کے معاملے میں جمعہ کو سماعت

نئی دہلی،11جنوری:-سپریم کورٹ 2005 کے سہراب الدین شیخ مڈبھیڑ معاملے کے ٹرائل جج بی ایچ لویا کی موت کے معاملے کی آزادانہ تفتیش سے متعلق عرضی کی سماعت ج...

گاؤرکھشا کے نام پر غنڈہ گردی ہندوستان کیلئے ناسور

گاؤرکھشا کے نام پر غنڈہ گردی ہندوستان کیلئے ناسور

نئی دہلی ۔:- تنزانیہ پارلیمنٹ کے ہند نژاد رکن نے دعویٰ کیا کہ گاؤرکھشا کے نام پر جاری غنڈہ گردی ہندوستان کیلئے ناسور بن گئی ہے اور کہا کہ اسملک میں گا...

دارالعلوم دیوبند کو لاؤڈ اسپیکر کیلئے اجازت لینے کی ہدایت

دارالعلوم دیوبند کو لاؤڈ اسپیکر کیلئے اجازت لینے کی ہدایت

مظفرنگر (یوپی) ۔ 10 جنوری :- سہارنپور ضلع انتظامیہ نے اسلامی دینی تعلیمی ادارہ دارالعلوم دیوبند کو اپنے احاطہ میں لاؤڈ اسپیکرس کے استعمال کیلئے 15 جنو...

لال بہادر شاستری کو مودی نے خراج تحسین پیش کی

لال بہادر شاستری کو مودی نے خراج تحسین پیش کی

نئی دہلی، 11 جنوری :- وزیر اعظم نریندر مودی نے سابق وزیر اعظم لال بہادر شاستری کی برسی پر انہیں خراج عقیدت پیش کی ہے۔مسٹر مودی نے آج ٹویٹ پر اپنے پیغا...

مسلم سملین کے ذریعہ بی جے پی اپنی مسلم مخالف امیج کو ختم کرنے کی کوشش میں

مسلم سملین کے ذریعہ بی جے پی اپنی مسلم مخالف امیج کو ختم کرنے کی کوشش میں

کلکتہ ۔ وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی قیادت والی ترنمول کانگریس کے ’’برہمن سملین‘‘ کے بعد اب بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے ممتا بنرجی کے مسلم ووٹ بینک م...

لندن میں چاندی کے چمچے چوری کرتے پکڑے گئے مغربی بنگال وزیر اعلی ممتا بنرجی کے ساتھ گئے صحافی

لندن میں چاندی کے چمچے چوری کرتے پکڑے گئے مغربی بنگال وزیر اعلی ممتا بنرجی کے ساتھ گئے صحافی

کولکاتہ : مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی کے ساتھ ایک سرکاری دورے پر لندن گئے صحافیوں میں سے کچھ پر ہوٹل میں چاندی کے چمچے اور کانٹے چوری کرنے کا ...

گجرات فسادات : گلبرگ سوسائٹی قتل عام کا مفرور ملزم آشیش پانڈے 16 سال بعد گرفتار

گجرات فسادات : گلبرگ سوسائٹی قتل عام کا مفرور ملزم آشیش پانڈے 16 سال بعد گرفتار

احمد آباد: گجرات میں 2002 میں گودھرا میں سابرمتی ایکسپریس میں آتش زنی کے بعد بھڑکے ریاست گیر فسادات کے دوران یہاں سابق کانگریسی ایم پی احسان جعفری س...

جموں و کشمیر : 2016 کے مظاہروں میں ملوث کشمیری نوجوانوں کیلئے عام معافی کا محبوبہ مفتی نے کیا اعلان

جموں و کشمیر : 2016 کے مظاہروں میں ملوث کشمیری نوجوانوں کیلئے عام معافی کا محبوبہ مفتی نے کیا اعلان

جموں: جموں وکشمیر کی وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے ایک اور اہمیت والے بڑے فیصلے کے تحت 2016ء کے نامساعد حالات کے دوران مختلف کیسوں میں ملوث نوجوانوں کے حق...

اب اتراکھنڈ میں مدارس اسلامیہ میں ہوگی یوگا کی تعلیم ، مدرسہ بورڈ نے پاس کی تجویز

اب اتراکھنڈ میں مدارس اسلامیہ میں ہوگی یوگا کی تعلیم ، مدرسہ بورڈ نے پاس کی تجویز

دہرادون : اتراکھنڈ کے مدارس میں اب پہلی مرتبہ یوگا پڑھایا جائے گا۔ اقلیتی بہبود کے دفتر میں منعقدہ میٹنگ میں جن تین موضوعات کو آپشنل طور پر شامل کیا ...

بارہ بنکی کے دیوا علاقہ میں زہریلی شراب پینے سے 11 افراد کی موت

بارہ بنکی کے دیوا علاقہ میں زہریلی شراب پینے سے 11 افراد کی موت

بارہ بنکی۔  اترپردیش میں بارہ بنکی کے دیوا علاقے میں زہریلی شراب پینے سے مرنے والوں کی تعداد 11 ہو گئی ہے۔ ضلع انتظامیہ نے سات افراد کا پوسٹ مارٹ...

امیت شاہ نے کہا کرناٹک حکومت ہندومخالف

امیت شاہ نے کہا کرناٹک حکومت ہندومخالف

چترادرگ/10جنوری(ایجنسی) بی جے پی کے قومی صدر امیت شاہ نے کرناٹک اسمبلی انتخابات کے لئے بگل بجادیا ہے ۔انہوں نے الزام لگایا کہ کرناٹک کے وزیراعلی سدارا...

سکھ مخالف فسادات1984 : 186 کیسوں کی ہوگی دوبارہ تحقیقات ، سپریم کورٹ نے دیا حکم

سکھ مخالف فسادات1984 : 186 کیسوں کی ہوگی دوبارہ تحقیقات ، سپریم کورٹ نے دیا حکم

نئی دہلی/10جنوری(ایجنسی) 1984 کے سکھ مخالف فسادات سے متعلق 186 معاملوں کی جانچ پڑتال کی جائے گی۔سپریم کورٹ نے آج کہا کہ خصوصی تحقیقاتی ٹیم کی طرف سے ...

زبردست سردی کی وجہ سے ندی میں جم گیا مگرمچھ ، سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو

زبردست سردی کی وجہ سے ندی میں جم گیا مگرمچھ ، سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو

نئی دہلی/10 جنوری(ایجنسی( دنیا میں ہر جگہ ایک زبردست ٹھنڈ پڑرہی ہے- امریکہ ٹھنڈ سے پریشانہے -وہاں باہر نکلنا مشکل ہو گیا ہے- حال ہی میں طوفان سے وہاں ...

آدھار ڈیٹا کو محفوظ رکھنے کے لئے UIDAI نے بنایا پلان

آدھار ڈیٹا کو محفوظ رکھنے کے لئے UIDAI نے بنایا پلان

نئی دہلی/10جنوری(ایجنسی)آدھار ڈیٹا لیک ہونے کی خبروں کے درمیان UIDAI نے اس میں کچھ اور بدلاؤ کرنے کا فیصلہ لیا ہے-یو آئی ڈی اے آئی نے ورچیول آئی ڈی کی...

کیندریہ ودیالیوں میں پرارتھنا ہندتوا کا فروغ تو نہیں ؟ ، سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت سے مانگا جواب

کیندریہ ودیالیوں میں پرارتھنا ہندتوا کا فروغ تو نہیں ؟ ، سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت سے مانگا جواب

نئی دہلی : کیندریہ ودیالیوں میں صبح ہونے والی پرارتھنا کیا ہندتوا کا فروغ ہے ، سپریم کورٹ نے اس سوال کو لے کر دائر عرضی پر مرکزی حکومت سے جواب طلب کیا...

Displaying 9511 - 9540 of 23091 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.