the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > خصوصی
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
Displaying 9391 - 9420 of 23091 total results
بی جے پی مسلم مکت بھارت چاہتی ہے اور آر ایس ایس دلت مکت بھارت:جناب اسد الدین اویسی

بی جے پی مسلم مکت بھارت چاہتی ہے اور آر ایس ایس دلت مکت بھارت:جناب اسد الدین اویسی

اورنگ آباد۔ آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اور رکن پارلیمنٹ جناب اسد الدین اویسی صاحب نے بی جے پی اور آر ایس ایس پر حملہ کیا ہے۔ مہاراشٹر کے ...

وسیم رضوی کی گرفتاری کا نعرہ دیکر سڑک پر اترے شیعہ سنی

وسیم رضوی کی گرفتاری کا نعرہ دیکر سڑک پر اترے شیعہ سنی

کانپور۔مدارس اسلامیہ پر بے بنیاد الزام سے ناراض شیعہ سنی علماء ودانشواران نے وسیم رضوی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرکے عہدہ سے برطرفی اور فوری گرفتار ی کا...

ہندوستان کسی بھی حالت میں نہیں جھکے گا

ہندوستان کسی بھی حالت میں نہیں جھکے گا

بارہ بنکی ۔ 23 جنوری :- بین الاقوامی سرحد اور لائن آف کنٹرول کے قریب ہندوستانی چوکیوں پرپاکستان کی تازہ شلباری کے درمیان مرکزی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ...

ائین بدلنے کی بات کہنے والے مرکزی وزیراب دلتوں کو ’ گلی کا کتا‘ قراردیا ‘ شدید برہمی‘

ائین بدلنے کی بات کہنے والے مرکزی وزیراب دلتوں کو ’ گلی کا کتا‘ قراردیا ‘ شدید برہمی‘

بنگلور۔ ائین میں تبدیلی کی بات کہہ کر خفت اٹھاچکے مرکزی وزیر اننت کمار ہیگڈے نے پھر بدزبانی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مبینہ طور پر دلتوں کو ’’ گلی کے کتے ‘‘...

نااہل قرار دیئے گئے’آپ‘ ممبران اسمبلی کی دہلی ہائی کورٹ میں نئی عرضی

نااہل قرار دیئے گئے’آپ‘ ممبران اسمبلی کی دہلی ہائی کورٹ میں نئی عرضی

نئی دہلی۔ فائدہ کا عہدہ معاملہ میں نا اہل قرار دیئے گئے عام آدمی پارٹی (آپ) کے 20 ممبران اسمبلی نے صدر کی جانب سے ان کی رکنیت منسوخ کئے جانے کے خلاف د...

پدماوت پر سپریم کورٹ نے ریاستی حکومتوں کی نظر ثانی سے متعلق درخواست کی مسترد

پدماوت پر سپریم کورٹ نے ریاستی حکومتوں کی نظر ثانی سے متعلق درخواست کی مسترد

ے پور۔ فلم ساز سنجے لیلا بھنسالی کی فلم ’پدماوت‘ کی ریلیز کی تاریخ آگے بڑھائے جانے سے متعلق راجستھان اور مدھیہ پردیش کی نظر ثانی عرضیاں سپریم کورٹ میں...

ہادیہ معاملہ میں این آئی اے کو جھٹکا: سپریم کورٹ نے شوہر کے ساتھ رہنے کی دی اجازت

ہادیہ معاملہ میں این آئی اے کو جھٹکا: سپریم کورٹ نے شوہر کے ساتھ رہنے کی دی اجازت

نئی دہلی۔ کیرالہ کے مبینہ لو جہاد کیس میں سپریم کورٹ نے این آئی اے کو جھٹکا دیتے ہوئے واضح طور پر کہہ دیا ہے کہ ہادیہ بالغ ہے اور ہادیہ اور شافعین جہ...

شیوسینا کا بڑا اعلان: تنہا لڑے گی 2019 کا لوک سبھا-اسمبلی الیکشن

شیوسینا کا بڑا اعلان: تنہا لڑے گی 2019 کا لوک سبھا-اسمبلی الیکشن

ممبئی۔ این ڈی اے کی پرانی اتحادی رہی شیوسینا نے 2019 میں تنہا لوک سبھا اور اسمبلی کے انتخابات لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ منگل کو شیوسینا کی ہوئی ایک اہم می...

افغانستان کے کابل میں ہوٹل پر دہشت گرد حملے میں 43 لوگوں کی موت

افغانستان کے کابل میں ہوٹل پر دہشت گرد حملے میں 43 لوگوں کی موت

کابل/22جنوری(ایجنسی) افغان دارالحکومت کابل میں واقع انٹر کانٹی نینٹل ہوٹل میں دہشت گردوں کے حملے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 43 ہو گئی جب کہ د...

منگل کو ہوگی سپریم کورٹ میں فلم پدماوت کی سماعت

منگل کو ہوگی سپریم کورٹ میں فلم پدماوت کی سماعت

نئی دہلی/22جنوری(ایجنسی) سپریم کورٹ نے آج کہا کہ وہ فلم پدماوت کی ریلیز کے معاملے میں مدھیہ پردیش او رراجستھان حکومت کی طرف سے دائر نظر ثانی کی عرضی پ...

یمن کے لیے سعودی عرب کی مزید ڈیڑھ ارب ڈالر کی امداد

یمن کے لیے سعودی عرب کی مزید ڈیڑھ ارب ڈالر کی امداد

ریاض/22جنوری(ایجنسی) سعودی عرب نے جنگ سے تباہ حال ملک یمن کے لیے انسانی ہمدردی کے تحت ڈیڑھ ارب ڈالر کی امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔ سعودی امداد حال ہی ...

گجرات میں 2008 میں ہوئے سلسلہ وار بم دھماکے کا سازش کار گرفتار

گجرات میں 2008 میں ہوئے سلسلہ وار بم دھماکے کا سازش کار گرفتار

نئی دہلی/22جنوری(ایجنسی) دہلی پولیس کی اسپیشل سیل نے یوم جمہوریہ کے ٹھیک پہلے آج یہاں انڈین مجاہدین کے ایک مطلوب انتہاپسند کو گرفتار کرلیا جس کی شناخت...

جموں و کشمیر : دوسری بار سنگ باری میں ملوث نوجوانوں کو عام معافی دینا حکومت کے زیر غور : محبوبہ مفتی

جموں و کشمیر : دوسری بار سنگ باری میں ملوث نوجوانوں کو عام معافی دینا حکومت کے زیر غور : محبوبہ مفتی

جموں: جموں وکشمیر کی وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ وادی کشمیر میں دوسری بار سنگباری کے مرتکب ہونے والے نوجوانوں کو بھی ’عام معافی‘ دینا ریاستی ح...

دہشت گردی کے الزام میں گرفتار 2 مسلم خواتین سمیت 26 ملزمین کو جمعیۃ علما ہند فراہم کرے گی قانونی امداد

دہشت گردی کے الزام میں گرفتار 2 مسلم خواتین سمیت 26 ملزمین کو جمعیۃ علما ہند فراہم کرے گی قانونی امداد

ممبئی: مغربی بنگال کی راجدھانی کولکاتہ کی جیل میں مقید دہشت گردی کے الزامات کے تحت گرفتار دو مسلم خواتین سمیت دیگر 26 ملزمین کو جمعیۃ علماء مہاراشٹر (...

عام آدمی پارٹی کے ممبران اسمبلی پر صدارتی فیصلہ تغلق شاہی: یشونت سنہا

عام آدمی پارٹی کے ممبران اسمبلی پر صدارتی فیصلہ تغلق شاہی: یشونت سنہا

نئی دہلی۔ عام آدمی پارٹی کے دہلی کے بیس ممبران اسمبلی کو منعفت بخش عہدہ کے معاملے میں نااہل قرار دئے جانے کی سخت نکتہ چینی کرتے ہوئے سابق مرکزی وزیر ا...

صدر جمہوریہ کمیشن کی سفارشات لوٹانے کے لئے جرات کا مظاہرہ کریں: آشوتوش

صدر جمہوریہ کمیشن کی سفارشات لوٹانے کے لئے جرات کا مظاہرہ کریں: آشوتوش

نئی دہلی۔ فائدہ کے عہدہ معاملہ میں ’آپ‘ کے 20 ممبران اسمبلی کی رکنیت ختم ہو جانے سے ناراض عام آدمی پارٹی نے اس معاملہ میں صدر رام ناتھ كووند پر طنز کر...

ہندوستان کی خارجہ پالیسی پاکستان پر مبنی ہونے کی سوچ غلط: نریندر مودی

ہندوستان کی خارجہ پالیسی پاکستان پر مبنی ہونے کی سوچ غلط: نریندر مودی

نئی دہلی۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ یہ تاثر غلط ہے کہ ملک کی خارجہ پالیسی پاکستان پر مبنی ہے۔ مسٹر مودی نے ایک نجی ٹی وی چینل کو دیئے انٹرویو می...

پراوین توگاڑیہ کو سنگھ پریوار سے نکال باہر کیا جائے گا

پراوین توگاڑیہ کو سنگھ پریوار سے نکال باہر کیا جائے گا

نئی دہلی۔ 21 جنوری:- وی ایچ پی کے بین الاقوامی کارگذار صدرجمہوریہ پراوین توگاڑیہ کو خود اپنی ہی تنظیم میں رسوائی اور بے عزتی کا شکار ہونا پڑا ہے۔ وی ا...

مظفر نگر فسادات معاملوں میں دائر مقدمات واپس لینے کی تیاری

مظفر نگر فسادات معاملوں میں دائر مقدمات واپس لینے کی تیاری

لکھنو۔ پوری ملک کودہلادینے والے مظفر نگر فسادات کے ملزمین پر سے مقدمات واپس لینے کی تیاریاں تیزی ہوگئی ہیں۔حیران کن بات یہ ہے کہ انہیں عدالتی کٹہرے می...

اترپردیش میں رنگوں کی سیاست جاری ، اب اکھلیش حکومت میں بنے سائیکل ٹریک پر چڑھا بھگوا رنگ

اترپردیش میں رنگوں کی سیاست جاری ، اب اکھلیش حکومت میں بنے سائیکل ٹریک پر چڑھا بھگوا رنگ

لکھنو : اترپردیش میں گزشتہ کچھ مہینوں سے رنگوں کی سیاست عروج پر ہے اور ہر چیز پر بھگوا رنگ چڑھانے کا دور جاری ہے۔ راجدھانی لکھنو میں وزیر اعلی دفتر کو...

جموں وکشمیر : ہند - پاک سرحد سے متصل گاوں پوری طرح ویران ، 40 ہزار سے زیادہ لوگوں نے چھوڑا گھر بار

جموں وکشمیر : ہند - پاک سرحد سے متصل گاوں پوری طرح ویران ، 40 ہزار سے زیادہ لوگوں نے چھوڑا گھر بار

جموں : ہندوستان اور پاکستان سرحد پر واقع ارنیا قصبہ اور دیگر سرحدی بستیوں میں اب ویرانی چھا گئی ہے۔ پاکستانی فورسیز کی جانب سے کی جارہی بھاری گولہ بار...

ممبئی میں مسلمانوں کے تمام مکاتب فکر کے علمائے کرام کا عدیم المثال اتحاد

ممبئی میں مسلمانوں کے تمام مکاتب فکر کے علمائے کرام کا عدیم المثال اتحاد

ممبئی۔ عروس البلاد ممبئی میں تقریباً دوعشرے کے بعد مسلمانوں کے مختلف مکاتب فکر کے لوگوں میں اتحاد اور اتفاق کے لیے گزشتہ شب علماء کرام اور مسالک کے اع...

سعودی عرب نے9/11 مقدمے کو خارج کرنے کی اپیل کی

سعودی عرب نے9/11 مقدمے کو خارج کرنے کی اپیل کی

ریاض/20جنوری(ایجنسی( سعودی عرب کی طرف سے پیروی کرنے والے امریکی جج مائیکل کیلوگ نے 2001 میں نیویارک ورلڈ ٹرینڈ سینٹراور پنٹاگن پر ہونے والے دہشت گرد ح...

تریپورہ میں 40 پولنگ مراکز  پر خواتین  عملہ  تعینات  ہوں گی

تریپورہ میں 40 پولنگ مراکز پر خواتین عملہ تعینات ہوں گی

اگرتلہ، 19 :- تریپورہ میں آئندہ 18 فروری کو ہونے والے اسمبلی انتخابات کے لئے الیکشن کمیشن نے 40 پولنگ مراکز پر خواتین عملہ کی تعیناتی کا فیصلہ کیا ہے۔...

عام آدمی پارٹی کو بڑا جھٹکا ، 20 ممبران اسمبلی کی جاسکتی ہے کرسی ، الیکشن کمیشن نے صدر جمہوریہ کو بھیجی اپنی سفارش

عام آدمی پارٹی کو بڑا جھٹکا ، 20 ممبران اسمبلی کی جاسکتی ہے کرسی ، الیکشن کمیشن نے صدر جمہوریہ کو بھیجی اپنی سفارش

نئی دہلی : آفس آف پروفٹ کے معاملہ میں عام آدمی پارٹی کے 20 ممبران اسمبلی کی مشکلات بڑھ گئی ہیں ۔ جمعہ کو الیکشن کمیشن نے اس سلسلہ میں اپنی سفا...

شام میں مارا گیا کیرالہ کا 30 سالہ شخص عبد المناف ، پولیس نے کی تصدیق ، داعش کیلئے لڑ رہا تھا جنگ

شام میں مارا گیا کیرالہ کا 30 سالہ شخص عبد المناف ، پولیس نے کی تصدیق ، داعش کیلئے لڑ رہا تھا جنگ

کننور : کیرالہ کے کننور ضلع کا ایک نوجوان ملک شام میں مارا گیا ہے ۔ بتایا جاتا ہے کہ یہ نوجوان داعش میں شامل ہوگیا تھا ۔ پولیس کے ایک سنیئر افسر نے اس...

کانگریس کی واپسی کے لئے مسلم اور دلت کاساتھ ضروری

کانگریس کی واپسی کے لئے مسلم اور دلت کاساتھ ضروری

نئی دہلی۔ گجرات اسمبلی انتخابات کی انتخابی مہم کے منفی اور مثبت پہلوؤں پر غور کرنے اور اب کرناٹک میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کی انتخابی مہم کے لئے ل...

میں 12فیصد مسلم تحفظات پر قائم ہوں: کے سی آر، پارلیمنٹ میں ’’لڑائی‘‘ ہوگی

میں 12فیصد مسلم تحفظات پر قائم ہوں: کے سی آر، پارلیمنٹ میں ’’لڑائی‘‘ ہوگی

حیدرآباد۔ 18جنوری ۔ چیف منسٹر کے چندر شیکھر رائو نے مسلمانوں کو 12 فیصد تحفظات کے سلسلہ میں پارلیمنٹ کے بجٹ سیشن میں جدوجہد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کے ...

گوا میں امونیا گیس سے بھرا ٹینکر پلٹا ، لوگوں کو سانس لینے میں پریشانی ، سینکڑوں افراد کو علاقہ سے ہٹایا گیا

گوا میں امونیا گیس سے بھرا ٹینکر پلٹا ، لوگوں کو سانس لینے میں پریشانی ، سینکڑوں افراد کو علاقہ سے ہٹایا گیا

پنجی : جنوبی گوا میں واسكوکے نزدیک چھكالم گاؤں کے باہر ہوائی اڈہ روڈ پر آج صبح امونیا گیس سے بھرے ایک ٹینکر کے پلٹنے کے بعد گاؤں کے سینکڑوں لوگوں ک...

پھر کہرے کی چادر میں لپٹی قومی راجدھانی دہلی ، سڑک ، ریل اور ہوائی خدمات متاثر، 15 ٹرینیں منسوخ

پھر کہرے کی چادر میں لپٹی قومی راجدھانی دہلی ، سڑک ، ریل اور ہوائی خدمات متاثر، 15 ٹرینیں منسوخ

نئی دہلی : راجدھانی دہلی میں آج صبح گھنے دھند سے سڑک، ریل اور ہوائی ٹریفک متاثر ہوئی اور اس کی وجہ سے 38 ٹرینیں تاخیر سے چل رہی ہیں ، جبکہ 15 ٹرینوں ...

Displaying 9391 - 9420 of 23091 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.