the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > خصوصی
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
Displaying 8761 - 8790 of 23088 total results
فرضی خبروں پر صحافیوں کا منظوری نامہ رد کرنے والے فرمان کو واپس لیا جائے: وزیر اعظم

فرضی خبروں پر صحافیوں کا منظوری نامہ رد کرنے والے فرمان کو واپس لیا جائے: وزیر اعظم

نئی دہلی۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے فرضی خبریں چلانے والے صحافیوں کا منظوری نامہ رد کرنے کے فیصلے کو واپس لینے کا حکم دیا ہے۔ وزیراعظم نے واضح کیا ہے ک...

لوک سبھا میں ہنگامہ بدستور جاری، 18ویں روز بھی نہیں ہوسکا وقفہ سوالات

لوک سبھا میں ہنگامہ بدستور جاری، 18ویں روز بھی نہیں ہوسکا وقفہ سوالات

نئی دہلی۔ کاویری واٹر مینجمنٹ بورڈ کے قیام کے مطالبہ پر انادرمک کے ارکان کے بھاری ہنگامے کی وجہ سے آج لوک سبھا میں 18 ویں دن بھی وقفہ سوالات نہیں ہوسک...

امریکہ نے ’ملی مسلم لیگ‘ اور ’تحریک آزادی کشمیر ‘کو دہشت گرد تنظیم قرار دیا

امریکہ نے ’ملی مسلم لیگ‘ اور ’تحریک آزادی کشمیر ‘کو دہشت گرد تنظیم قرار دیا

واشنگٹن۔  امریکہ کے اسٹیٹ ڈیارٹمنٹ نے ملی مسلم لیگ (ایم ایم ایل) اور تحریک آزادی کشمیر (ٹی اے کے) کو کالعدم قرار دیتے ہوئے واضح کیا کہ مذکورہ دون...

ملک بھر سے آئی یہ تصاویر بیاں کرتی ہیں " بھارت بند " کی اصلی حقیقت

ملک بھر سے آئی یہ تصاویر بیاں کرتی ہیں " بھارت بند " کی اصلی حقیقت

درج فہرست ذات و قبائل مظالم کی روک تھام قانون میں فوری گرفتاری کاالتزام ہٹانے کے فیصلے کی مخالفت میں آج دلت طبقہ سے منسلک تنظیموں کے ’بھارت بند‘ کے د...

مسلم پرسنل لا کے تحفظ کے نام پر خواتین کا سڑکوں پر مظاہرہ کرنا اسلامی شعار کے خلاف : احمد بخاری

مسلم پرسنل لا کے تحفظ کے نام پر خواتین کا سڑکوں پر مظاہرہ کرنا اسلامی شعار کے خلاف : احمد بخاری

نئی دہلی : شاہی امام مولانا سید احمد بخاری نے مسلم پرسنل لاء کے تحفظ کے نام پر خواتین کے سڑکوں پر مظاہرے کو اسلامی شعار کے خلاف قرار دیا ہے۔ یہاں جاری...

"ہندوستان کے انتخابات میں 1951 سے لے کر آج تک گائے کا مسئلہ ہمیشہ سے زیر بحث رہا ہے"

"ہندوستان کے انتخابات میں 1951 سے لے کر آج تک گائے کا مسئلہ ہمیشہ سے زیر بحث رہا ہے"

نئی دہلی : ہندوستان کے انتخابات میں 1951 سے  لے کر آج تک ہمیشہ گائے کا مدعا زندہ رہا ہے ۔ 1951-52 میں جواہر لال نہرو کے مقابلہ میں پھولپور کی سی...

بھارت بند : پرتشدد واقعات میں اب تک 7 اموات

بھارت بند : پرتشدد واقعات میں اب تک 7 اموات

نئی دہلی/2اپریل(ایجنسی) درج فہرست ذات وقبائل انسدادمظالم ایکٹ میں فوری گرفتاری کا التزام ختم کرنےکےخلاف آج دلتوں کے بھارت بند کی وجہ سےکئی جگہوں پر پ...

یوکو بینک میں19.03کروڑ کا گھپلہ

یوکو بینک میں19.03کروڑ کا گھپلہ

بنگلور۔۔۔۔ سی بی آئی نے بینک گھپلوں کی تحقیقاتی فہرست میں ایک اورگھپلے کاانکشاف کرتے ہوئے کہا کہ یوکو بینک نے 2013اور 2016ء میں رعایتی شرح پر جائداد ک...

10 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق: پاکستان آرمی سربراہ

10 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق: پاکستان آرمی سربراہ

  راولپنڈی... آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ نے 10 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی۔5 دہشت گردوں کو قید کی سزا سنائی گئ...

مولانا عبدالوہاب خلجی کی حالت تشویشناک، سرکردہ شخصیات کی دعائے صحت کی اپیل

مولانا عبدالوہاب خلجی کی حالت تشویشناک، سرکردہ شخصیات کی دعائے صحت کی اپیل

نئی دہلی : معروف عالم دین اور مرکزی جمعیت اہلحدیث ہند کے سابق ناظم عمومی مولانا عبدالوہاب خلجی کی طبیعت مزید بگڑ گئی ہے۔ طبعیت مزید خراب ہونے کے بعد م...

غیرقانونی طریقہ سے عراق گئے تھے سبھی 39 ہندوستانی شہری : جنرل وی کے سنگھ

غیرقانونی طریقہ سے عراق گئے تھے سبھی 39 ہندوستانی شہری : جنرل وی کے سنگھ

نئی دہلی : شمالی عراق میں یرغمال بناکر قتل کئے گئے 38 ہندوستانی مزدوروں کے باقیات لے کر مرکزی وزیر مملکت برائے امور خارجہ جنرل وی کے سنگھ وطن واپس آگ...

کیجریوال نے ڈی ڈی سی اے معاملہ میں اب جیٹلی سے بھی معافی مانگی

کیجریوال نے ڈی ڈی سی اے معاملہ میں اب جیٹلی سے بھی معافی مانگی

نئی دہلی۔ عام آدمی پارٹی ( اے اے پی) کے کنوینر اور دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے دہلی اینڈ ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن ( ڈی ڈی سی اے) سے متعلق معامل...

میکسیکو کی جیل میں تشدد، سات پولیس افسران کی موت

میکسیکو کی جیل میں تشدد، سات پولیس افسران کی موت

لندن، 2 اپریل:- میکسیکو کی مشرقی ریاست ویراكروزکی ایک جیل میں ہونے والے تشدد میں سات پولیس افسران کی موت ہو گئی ہے اور کم از کم دس قیدی زخمی ہو گئے۔می...

کشمیر میں کشیدگی، ریل اور انٹرنیٹ خدمات معطل، تعلیمی ادارے بند اور امتحانات ملتوی

کشمیر میں کشیدگی، ریل اور انٹرنیٹ خدمات معطل، تعلیمی ادارے بند اور امتحانات ملتوی

سری نگر ، 2 اپریل :-  انتظامیہ نے جنوبی کشمیر کے شوپیان اور اننت ناگ اضلاع میں اتوار کو ہوئے تین الگ الگ جنگجو مخالف آپریشنوں کے دوران مقامی جنگج...

دلتوں کے معاملے پر راجیہ سبھا میں ہنگامہ، ایوان کی کارروائی  کل تک کے لئے ملتوی

دلتوں کے معاملے پر راجیہ سبھا میں ہنگامہ، ایوان کی کارروائی کل تک کے لئے ملتوی

نئی دہلی، 2 اپریل :-  کانگریس، بہوجن سماج پارٹی اور سماجوادی پارٹی نے آج راجیہ سبھا میں دلتوں پر مظالم کا معاملہ اٹھاتے ہوئے ہنگامہ کیا جس کے سبب...

تیلگو نیوز چینل کی مشہور اینکر رادھیکا نے چھت سے کود کر دی جان

تیلگو نیوز چینل کی مشہور اینکر رادھیکا نے چھت سے کود کر دی جان

حیدرآباد۔ تیلگو نیوز چینل کی مشہور اینکر رادھیکا نے خودکشی کرلی۔ بتایا گیا ہے کہ حیدر آباد کے موسا پیٹ علاقہ میں واقع سوشیل اپارٹمنٹ کی پانچویں منزل س...

درج فہرست ذات و قبائل ایکٹ پر عدالت عظمیٰ کے فیصلےپر مرکز کی نظر ثانی کی عرضی داخل

درج فہرست ذات و قبائل ایکٹ پر عدالت عظمیٰ کے فیصلےپر مرکز کی نظر ثانی کی عرضی داخل

نئی دہلی۔مرکزی حکومت نے درج فہرست ذات و قبائل ایکٹ کے تعلق سے سپریم کورٹ کے 20 مارچ کے فیصلے پر نظر ثانی کے لئے آج عدالت عظمیٰ میں ایک عرضی داخل کی ہ...

بھارت بند: ملک بھر میں کئی مقامات پر تشدد، ایک کی موت،میرٹھ میں پھونکی پولیس چوکی

بھارت بند: ملک بھر میں کئی مقامات پر تشدد، ایک کی موت،میرٹھ میں پھونکی پولیس چوکی

ایس سی ۔ایس ٹی ایکٹ میں تبدیلی کی مخالفت میں ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے ہو رہے ہیں۔الگ الگ ریاستوں سے تشدد کے واقعات کی خبریں آ رہی ہیں۔اس دوران مدھیہ...

بھاگلپور فساد کا ملزم مرکزی وزیر کا بیٹا گرفتار

بھاگلپور فساد کا ملزم مرکزی وزیر کا بیٹا گرفتار

پٹنہ ۔ یکم / اپریل:- مرکزی وزیر اشونی کمار چوبے کے بیٹے اریجیت شسوت کو بھاگلپور میں پیش آئے حالیہ فرقہ وارانہ فسادات سے متعلق ایک کیس کے ضمن میں آج گر...

ایس سی/ ایس ٹی کے ریزرو ریشن کا معاملہ

ایس سی/ ایس ٹی کے ریزرو ریشن کا معاملہ

لکھنؤ: بی جے پی کی رکن پارلیمنٹ ساوتری بائی پھولے نے ریزروریشن کے ایشو پر اپنی ہی حکومت کے خلاف مورچہ کھول دیا ہے۔ اتوار کو یہاں کے کانشی رام امرتی اپ...

بہار میں بی جے پی-جے ڈی یو حکومت بننے کے بعد فرقہ وارانہ تشدد میں ہوا اضافہ

بہار میں بی جے پی-جے ڈی یو حکومت بننے کے بعد فرقہ وارانہ تشدد میں ہوا اضافہ

پٹنہ۔ بہار کے کئی شہروں میں ہوئے فرقہ وارانہ تشدد اور کشیدگی کے پیچھے بی جے پی لیڈروں کے ہاتھ ہونے کے الزامات لگے ہیں۔ اس کی وجہ سے نتیش حکومت کو بھی ...

عراق میں مارے گئے 39 ہندوستانیوں کی باقیات آج ملک لائی جائیں گی

عراق میں مارے گئے 39 ہندوستانیوں کی باقیات آج ملک لائی جائیں گی

شمالی عراق میں اغوا کرکے ہلاک کئے گئے 39 ہندستانی کنسٹرکشن مزدوروں کے جسد خاکی پیر کو ہندستان لاجائیں گے۔سبھی جسد خاکی کو بغداد میں ہندستانی افسران کو...

بھارت بند:مغربی یوپی میں تشدد کا مظاہرہ، آگرہ۔سہارنپور میں بائک ۔ بسیں جلائی گئیں

بھارت بند:مغربی یوپی میں تشدد کا مظاہرہ، آگرہ۔سہارنپور میں بائک ۔ بسیں جلائی گئیں

ایس سی۔ایس ٹی ایکٹ میں تبدیلی کو لیکر کئی دلت  تنظیموں نے ہندستان بند بلایا ہے۔بند کو دیکھتے ہوئے پنجاب میں سکیورٹی کے سخت بندوبست کئے گئے ہیں۔کس...

الہ آباد میں امبیڈکر کی ایک اور مورتی توڑی گئی

الہ آباد میں امبیڈکر کی ایک اور مورتی توڑی گئی

الہ آباد/31مارچ(ایجنسی) اترپردیش میں الہ آباد کے جھونسي علاقے میں ملک کے آئین ساز ڈاکٹر بابا صاحب بھیم راؤ امبیڈکر کی آج ایک مورتی ٹوٹی دیکھ کر علاقے ...

’ملک میں آزادانہ صحافت سنگین خطرے میں ہے‘

’ملک میں آزادانہ صحافت سنگین خطرے میں ہے‘

انڈیا، پاکستان اور بنگلہ دیش کے 20 سرکردہ مدیروں صحافیوں اور کالم نگاروں نے انڈیا اور پاکستان میں حالیہ دنوں میں صحافیوں کی ہلاکتوں پر سخت تشویش ظاہر ...

چین نے ارونا چل کی سرحد پر کیمپ اور مکانات تعمیر کرلئے

چین نے ارونا چل کی سرحد پر کیمپ اور مکانات تعمیر کرلئے

 نئی دہلی .... ارونا چل پردیش میں ایل اے سی (لائن آف ایکچول کنٹرول) پر چین نے کئی کیمپ قائم کرلئے ہیں۔ اسکے علاوہ پیپلز لبریشن آرمی کیلئے کئی مکا...

20ہزار اسامیاں، 2کروڑ12لاکھ امیدوار

20ہزار اسامیاں، 2کروڑ12لاکھ امیدوار

نئی دہلی .... ہندوستانی ریلوے کے اس اعلان کے بعد کہ محکمے میں 20ہزار سے زیادہ افراد کی بھرتی کی جائیگی درخواست دینے والوں کا رش لگا ہوا ہے۔ اب تک 2کرو...

کانگریس اور کرپشن کا مچھلی اور پانی کی طرح ساتھ:امیت شاہ

کانگریس اور کرپشن کا مچھلی اور پانی کی طرح ساتھ:امیت شاہ

میسورو31مارچ:- بی جے پی کے صدرامیت شاہ نے اس یقین کا اظہار کیا ہے کہ کرناٹک میں بی جے پی اقتدار پر واپس ہوگی۔انہوں نے پرانے میسورو میں اپنے دورہ کے دو...

الہ آباد: ڈاکٹر امبیڈکر کی ایک اور مورتی توڑی گئی، علاقہ میں کشیدگی

الہ آباد: ڈاکٹر امبیڈکر کی ایک اور مورتی توڑی گئی، علاقہ میں کشیدگی

الہ آباد۔ اترپردیش میں الہ آباد کے جھونسي علاقے میں ملک کے آئین ساز ڈاکٹر بابا صاحب بھیم راؤ امبیڈکر کی آج ایک مورتی ٹوٹی دیکھ کر علاقے میں کشیدگی پھی...

آئی سی آئی سی آئی بینک معاملہ میں سی بی آئی نے شروع کی پوچھ گچھ

آئی سی آئی سی آئی بینک معاملہ میں سی بی آئی نے شروع کی پوچھ گچھ

نئی دہلی : ویڈیوکون لون معاملہ میں سی بی آئی نے جمعہ کے روز چند ا کوچر کے شوہر دیپک کوچر کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ابتدائی تفتیش شروع کر دی ہے۔ چندا ...

Displaying 8761 - 8790 of 23088 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.