: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
شمالی ریلوے نے 29 ٹرینوں کی فہرست جاری کی جو پیر کی صبح دھند کی وجہ سے تاخیر سے چل رہی ہیں۔ اس فہرست میں شامل کچھ
ٹرینیں، جن میں گیا-نئی دہلی مہابودھی ایکسپریس، جبل پور-حضرت نظام الدین گونڈوانا ایکسپریس، کامکھیا-دہلی برہم پترا میل شامل ہیں، چار گھنٹے 30 منٹ سے پانچ گھنٹے کی تاخیر سے چل رہی ہیں۔