the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
بیجنگ، 23 مارچ (ایجنسی) چین کے جنوبی صوبہ Hunan ہنان میں سیاحوں سے بھری ہوئی ایک بس میں شدید آگ لگ جانے سے کم از کم 26 افراد کی موت ہو گئی اور 28 دیگر زخمی ہو گئے۔ مقامی میڈیا نے ہفتہ کو یہ اطلاع دی۔ چین کے صوبہ ہنان کے شہر چینگڑے میں جمعہ کی شام سات بجکر 15 منٹ پر ہائی وے پر ایک بس میں اچانک آگ لگ گئی۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق بس میں اس



وقت تقریباً 53 مسافر سوار تھے۔آگ لگنے کے وقت بس میں دو ڈرائیور اور ایک گائیڈ بھی موجود تھا۔

آگ لگنے کی وجہ کا ابھی تک پتہ نہیں چل پایا ہے۔ تمام زخمیوں کو علاج کے لیے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے جس میں سے پانچ کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے. انتظامیہ نے بس کے دونوں ڈرائیوروں کو حراست میں لے کر حادثے کی تحقیقات شروع کر دی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.