: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 08 جنوری (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے مودی حکومت کی پالیسیوں کو عوامی مفادات کے خلاف قرار دیتے ہوئے بدھ کے روز کہا کہ اس کی عوام مخالف پالیسی سے ہر طبقہ پریشان ہے اور اس کے خلاف ملک کے 25 کروڑ سے زیادہ
مزدور ہڑتال پر ہیں مسٹر گاندھی نے ٹویٹ کیا،’ مودی۔
شاہ حکومت کی عوام مخالف اور مزدور مخالف پالیسیوں کی وجہ سے آج بے روزگاری شرح سب سے زیادہ ہے۔
مودی حکومت عوامی شعبے کی کمپنیوں کو کمزور کرکے انھیں سرمایہ کار دوستوں کو بیچ رہی ہے۔