the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ممبئی،18(ذرائع) مہاراشٹرا میں کورونا کے لگاتار بڑھتے ہوئے معاملات نے ادھو ٹھاکرے حکومت کی تشویش کو بڑھا دیا ہے۔ ریاست میں جمعرات کو  کورونا کے 25،833 نئے کیس سامنے آئے جبکہ اس عرصے میں 58 لوگوں کو کورونا مثبت کی وجہ سے جان گئی، مہاراشٹرا میں ایک دن میں یہ اب تک امنے آئے کوویڈ کے سب سے ذیادہ کیس ہیں-
مہاراشٹرا میں کورونا موت کی شرح 2.22٪ ہے۔ میٹروپولیٹن ممبئی میں بھی کورونا کے نئے کیسز کی تعداد بڑھ رہی ہے۔ یہاں 24 گھنٹوں میں کورونا کے 2877 معاملے سامنے آئے ہیں- غور طلب ہے کہ اس سے پہلے چہارشنبہ کو ریاست میں کورونا انفیکشن کے 23،179 نئے کیس سامنے آئے تھے اور 84 لوگوں کی کورونا انفیکشن کی وجہ سے موت ہوگئی تھی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.