: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 17 نومبر (ذرائع) چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے اعلان کیا کہ بی آر ایس حکومت اپنی تیسری میعاد میں چوبیس گھنٹے تمام گھروں کو پینے کا پانی فراہم کرے گی۔
ابتدائی کام پہلے ہی جاری ہیں۔ انہوں نے کہا
کہ تلنگانہ ملک کی واحد ریاست ہے جس نے ہر گھر کو صرف 1 روپے میں پینے کے پانی کا کنکشن فراہم کیا ہے۔
انہوں نے یاد دلایا کہ کانگریس اپنے پانچ دہائیوں کے دور حکومت میں تلنگانہ کے لوگوں کو پینے کا پانی بھی فراہم نہیں کر سکی۔