the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > خصوصی
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
Displaying 6601 - 6630 of 23094 total results
این ڈی اے نے معیشت کو کیا برباد ، بہار میں 19 لاکھ نوکری دینے کا عدہ جھوٹا: راہل

این ڈی اے نے معیشت کو کیا برباد ، بہار میں 19 لاکھ نوکری دینے کا عدہ جھوٹا: راہل

نوادہ بھاگلپور 23 اکتوبر ( یواین آئی ) کانگریس کے سابق قومی صدر راہل گاندھی نے بھارتیہ جنتا پارٹی ( بی جے پی ) زیر قیادت قومی جمہوری اتحاد ( این ڈی اے...

ٹینک کو نشانہ بنانے والے ناگ میزال کے تمام ٹیسٹ کامیاب

ٹینک کو نشانہ بنانے والے ناگ میزال کے تمام ٹیسٹ کامیاب

نئی دہلی، 22اکتوبر (یو این آئی) تھرڈ جنریشن کے اینٹی ٹینک گائیڈیڈ میزائل ناگ کا آج پوکھران ٹیسٹنگ رینج میں تجربہ کیا گیا جو مکمل طورپر کامیاب رہا۔میزا...

آکسفورڈ کی کورونا ویکسین کے آزمائشی تجربے میں شامل برازیل کے ایک رضاکار کی موت

آکسفورڈ کی کورونا ویکسین کے آزمائشی تجربے میں شامل برازیل کے ایک رضاکار کی موت

نئی دہلی / برازیلیا، 22 اکتوبر (یواین آئی) برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی اور دوا ساز کمپنی آسٹر زینیکا کی جانب سے مشترکہ طور پر تیار کردہ کورونا ویکسی...

بنگال میں’’خودکفیل بھارت ‘‘ مہم کی قیادت کرنے کی بھر پور صلاحیت ہے:مودی

بنگال میں’’خودکفیل بھارت ‘‘ مہم کی قیادت کرنے کی بھر پور صلاحیت ہے:مودی

کلکتہ 22اکتوبر (یواین آئی)اس دلیل کے ساتھ کہ مغربی بنگال میں ’’خود کفیل بھارت‘‘ کی مہم کی قیادت کرنے کی بھر پور صلاحیت ہے وزیر اعظم مودی نے کہا کہ مغ...

بہار میں کسانوں کا قرض ہو گامعاف ،بے روزگاروں کو ہر ماہ 1500 روپے دیںگے بے روزگاری بھتہ : کانگریس

بہار میں کسانوں کا قرض ہو گامعاف ،بے روزگاروں کو ہر ماہ 1500 روپے دیںگے بے روزگاری بھتہ : کانگریس

پٹنہ 21 اکتوبر ( یواین آئی ) بہار میں راشٹریہ جنتادل ( آرجے ڈی ) زیر قیادت مہا گٹھ بندھن کی حلیف کانگریس نے وعدہ کیا ہے کہ اسمبلی انتخاب کے بعد حکومت ...

پولیس اہلکاروں کی قربانی اور خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا: مودی

پولیس اہلکاروں کی قربانی اور خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا: مودی

نئی دہلی ، 21 اکتوبر (یواین آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے بدھ کے روز ’پولیس میموریل ڈے‘ کے موقع پر فرض کے لئے اپنی جانیں دینے والے شہید پولیس اہلکاروں...

ہندوستان نے چین کے فوجی کو واپس لوٹایا

ہندوستان نے چین کے فوجی کو واپس لوٹایا

نئی دہلی،21 اکتوبر(یواین آئی)ہندوستانی فوج نے حال ہی میں مشرقی لداخ کے ڈیم چوک سیکٹر میں پکڑے گئے ایک چینی فوجی کو بدھ کو اس کے افسروں کو سونپ دیا۔مش...

لوگ کورونا کے خلاف جنگ میں غفلت نہ برتیں: مودی

لوگ کورونا کے خلاف جنگ میں غفلت نہ برتیں: مودی

نئی دہلی، 20 اکتوبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے تہوار کے موقع پر ملک کے عوام سے کورونا کے خلاف لڑائی میں غفلت نہ برتنے کی اپیل کی ہے مسٹر مو...

وزیر اعظم مودی کا قوم سے خطاب، لاک ڈاؤن بھلے ہی چلا گیا ہو، لیکن وائرس ابھی نہیں گیا

وزیر اعظم مودی کا قوم سے خطاب، لاک ڈاؤن بھلے ہی چلا گیا ہو، لیکن وائرس ابھی نہیں گیا

دہلی،20 اکتوبر(ذرائع) پی ایم مودی نے منگل کی شام 6 بجے قوم کو خطاب کیا۔ کورونا کے خلاف لڑائی میں جنتا کرفیو سے لیکر آج تک ہم سبھی ہندوستانیوں نے بہت ...

دہلی حکومت کا ریاست تلنگانہ کو 15 کروڑروپے مالی امداد کا اعلان

دہلی حکومت کا ریاست تلنگانہ کو 15 کروڑروپے مالی امداد کا اعلان

نئی دہلی ، 20 اکتوبر ( یواین آئی) حکومت دہلی نے حال ہی میں موسلا دھار بارشوں اور سیلاب سے بری طرح متاثر ریاست تلنگانہ کو امدادی کاموں کے لئے 15 کروڑ ر...

تلنگانہ میں آئندہ 48گھنٹوں کے دوران شدید بارش کا امکان

تلنگانہ میں آئندہ 48گھنٹوں کے دوران شدید بارش کا امکان

حیدرآباد19اکتوبر(یواین آئی)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ 48گھنٹوں کے دوران تلنگانہ کے بعض مقامات پر شدید سے شدید ترین بارش کا امکان ہے۔اپنے بلیٹن م...

حکومت کچھ خاص ’دوستوں ‘ کی جیبیں بھر رہی ہے:راہل

حکومت کچھ خاص ’دوستوں ‘ کی جیبیں بھر رہی ہے:راہل

نئی دہلی،17 اکتوبر(یواین آئی)کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے نریندر مودی حکومت پر حملہ جاری رکھتے ہوئے ہفتےکو عالمی بھوک انڈیکس 2020 کے سلسلے میں ...

آرمینیا - آذربائیجان تنازع کے حوالہ سے سلامتی کونسل کی میٹنگ

آرمینیا - آذربائیجان تنازع کے حوالہ سے سلامتی کونسل کی میٹنگ

اقوام متحدہ،17اکتوبر(اسپوتنک) آرمینیا اورآذربائیجان کےمابین نگورنو قاراباخ خطے میں جاری لڑائی پر تبادلہ خیال کے لئے بند دروازوں کے درمیان پیر کو اقوا...

مودی کے ہاتھوں ایف اے او کے یوم تاسیس کے موقع پر یادگاری سکہ کا اجراء

مودی کے ہاتھوں ایف اے او کے یوم تاسیس کے موقع پر یادگاری سکہ کا اجراء

نئی دہلی، 16 اکتوبر (یو این آئي) وزیر اعظم نریندر مودی نے فوڈ اینڈ ایگریکلچرل آرگنائزیشن (ایف اے او) کی 75 ویں یوم تاسیس کے موقع پر آج یہاں 75 روپے کا...

راہل گاندھی کا کورونا وائرس کے حوالہ سے وزیر اعظم مودی پر نشانہ

راہل گاندھی کا کورونا وائرس کے حوالہ سے وزیر اعظم مودی پر نشانہ

نئی دہلی ، 16 اکتوبر ( یواین آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے نریندر مودی حکومت پر اپنے حملوں کو جاری رکھتے ہوئے جمعہ کے روز کورونا وائرس کے حو...

فرانس میں پھر سے نافذ ہوگا کرفیو

فرانس میں پھر سے نافذ ہوگا کرفیو

پیریس، 15 اکتوبر (یو این آئی) فرانس کے ایمینوئل میکراں نے کورونا کے قہر کو روکنے کے لئے جمعہ سے ملک میں کرفیو نافذ کئے جانے کا اعلان کیا ہے۔شہروں میں ...

وزیراعظم مودی نے عبدالکلام کو ان کے یوم پیدائش پر سلام کیا

وزیراعظم مودی نے عبدالکلام کو ان کے یوم پیدائش پر سلام کیا

نئی دہلی، 15 اکتوبر (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے جمعرات کو میزائل مین سابق صدر اے پی جے عبدللکلام کے یوم پیدائش پر انہیں یاد کیا اور سلام کرتے...

کرگل شہید کیپٹن حنیف الدین اور سابق صدر اے پی جے عبدالکلام کو یاد کیا گیا

کرگل شہید کیپٹن حنیف الدین اور سابق صدر اے پی جے عبدالکلام کو یاد کیا گیا

نئی دہلی 15 اکتوبر [یو این آئی] کرگل کے شہید کیپٹین حنیف الدین نے اپنی شہادت کے ساتھ اُس مشن کی تکمیل کی بنیاد رکھ دی تھی جو سیاچن کے سب سیکٹر ویسٹ م...

شہر حیدرآباد کے مشہور حسین ساگر سے پانی کا اخراج

شہر حیدرآباد کے مشہور حسین ساگر سے پانی کا اخراج

حیدرآباد14اکتوبر(یواین آئی)شہر حیدرآباد کے مشہور حسین ساگر سے پانی کا اخراج عمل میں لایاگیا۔شدید بارش کی وجہ سے اس کی سطح آب میں غیر معمولی اضافہ درج ...

حیدرآباد میں 1903کے بعد پہلی مرتبہ شدید بارش

حیدرآباد میں 1903کے بعد پہلی مرتبہ شدید بارش

حیدرآباد14اکتوبر(یواین آئی)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ شہر حیدرآباد میں درج ریکارڈ نے سارے ریکارڈ توڑ دیئے۔اس طرح کی بارش شہر میں 1903میں ہوئی تھی۔اس ک...

وزیراعظم فوڈ اینڈ ایگریکلچرآرگنائزیشن کی 75 ویں سالگرہ پر سکہ جاری کریں گے

وزیراعظم فوڈ اینڈ ایگریکلچرآرگنائزیشن کی 75 ویں سالگرہ پر سکہ جاری کریں گے

نئی دہلی 14 اکتوبر(یواین آئی)وزیراعظم نریندر مودی جمعہ کو فوڈ اینڈ ایگریکلچرآرگنائزیشن کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر75 روپے کا سکہ جاری کریں گے۔یہ سکہ ...

راجیہ سبھا کی 11 سیٹوں پر نو نومبر کو دو سالہ الیکشن

راجیہ سبھا کی 11 سیٹوں پر نو نومبر کو دو سالہ الیکشن

نئی دہلی، 13 اکتوبر (یو این آئی) راجیہ سبھا کی 11 سیٹوں کے لیے نو نومبر کو دو سالہ الیکشن ہوں گے۔ فی الحال راجیہ سبھا اراکین ہردیپ سنگھ پوری، رام گوپ...

وکھے پاٹل نے ہمیشہ اقتدار اور سیاست کے ذریعہ معاشرے کی بھلائی کی: مودی

وکھے پاٹل نے ہمیشہ اقتدار اور سیاست کے ذریعہ معاشرے کی بھلائی کی: مودی

نئی دہلی، 13 اکتوبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ ڈاکٹر بالا صاحب ویکھے پاٹل نے ہمیشہ اقتدار اور سیاست کے ذریعہ معاشرے کی بھلائی کے ...

امریکی ماہرین اقتصادیات پال ملگروم اور رابرٹ ولسن کو معاشیات کا نوبل انعام

امریکی ماہرین اقتصادیات پال ملگروم اور رابرٹ ولسن کو معاشیات کا نوبل انعام

اسٹاکہوم، 12 اکتوبر (یو این آئی) امریکی ماہرین اقتصادیات پال آر ملگروم اور رابرٹ بی ولسن کو نیلامی کی تھیوری اور نیلامی کے نئے فارمیٹ کی ایجاد پر پیر ...

وزیر اعظم نے وجئے راجے سندھیا کے یوم پیدائش پر 100 روپیہ کا یادگاری سکہ جاری کیا

وزیر اعظم نے وجئے راجے سندھیا کے یوم پیدائش پر 100 روپیہ کا یادگاری سکہ جاری کیا

نئی دہلی،12 اکتوبر( یواین آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے آج راجماتا وجئےراجے سندھیا یاکے یوم پیدائش کے موقع پر 100 روپے کا یادگاری سکہ جاری کیا۔یادگاری...

خواتین کے خلاف جرائم کے ہر معاملے میں کارروائی ضروری: وزارت داخلہ

خواتین کے خلاف جرائم کے ہر معاملے میں کارروائی ضروری: وزارت داخلہ

نئی دہلی، 10 اکتوبر (یواین آئی) خواتین کے خلاف پورے ملک میں بڑھتے ہوئے جرائم بالخصوص آبروریزی کے واقعات کے سلسلے میں سنجیدگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مرک...

’ہر گھر کو نل سے جل‘ دینے کا مودی کا ہدف شرمندہ تعبیر ہونے لگا ہے

’ہر گھر کو نل سے جل‘ دینے کا مودی کا ہدف شرمندہ تعبیر ہونے لگا ہے

نئی دہلی، 10 اکتوبر (یواین آئی) وزیراعظم نریندر مودی کا دیہی علاقوں میں ’جل جیون مشن‘ کے تحت ’ہر گھر کو نل سے جل‘ پہنچانے کا خواب شرمندہ تعبیر ہونے ل...

مچھلیوں کے بعد پرندوں کے اقسام تیزی سے کم ہو رہی ہیں: اقوام متحدہ

مچھلیوں کے بعد پرندوں کے اقسام تیزی سے کم ہو رہی ہیں: اقوام متحدہ

نئی دہلی، 09 اکتوبر (یو این آئی) مچھلیوں کے بعد پرندوں کے اقسام بڑی تیزی سے کم ہو رہے ہییں اور رہائشی مقام پر انسانی قبضہ اور کھانہ اور شکار وغیرہ کے...

نہیں ملا تہوار کا تحفہ ، پالیسی شرحیں برقرار

نہیں ملا تہوار کا تحفہ ، پالیسی شرحیں برقرار

ممبئی،9 اکتوبر( یواین آئی) عالمی وبا کوروناوائرس کی وجہ سے معیشت میں سست روی اور تہوار کے موسم کے پیش نظر طلب میں اضافے کے لئے شرح سود میں کمی کی امید...

راہل گاندھی نے پاسوان کو خراج عقیدت پیش کیا

راہل گاندھی نے پاسوان کو خراج عقیدت پیش کیا

نئی دہلی، 9 اکتوبر (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے جمعہ کے روز خوراک کی فراہمی اور صارفین امور کے مرکزی وزیر رام ولاس پاسوان کے رہائش ...

Displaying 6601 - 6630 of 23094 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.