: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اسٹاک ہوم، 10 اکتوبر (یو این آئی) معاشیات میں تین امریکی ماہرین اقتصادیات نے 2022 کا نوبل انعام جیت لیا ہے رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنس نے پیر کے روز یہ اعلان کیا ان
نوبل انعام یافتگان میں امریکی فیڈرل ریزرو کے سابق سربراہ بین برنانکے، یونیورسٹی آف شکاگو کے ڈگلس ڈائمنڈ اور سینٹ لوئس، میسوری میں واقع واشنگٹن یونیورسٹی کے فلپ ڈائیب وِگ شامل ہیں۔