: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
گجرات فرقہ وارانہ فسادات کا ذکر کرتے ہوئے مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے کہا کہ فسادیوں کو''2002 میں ایسا سبق سکھایا
گیا تھا کہ اسے ابھی تک نہیں دہرایا گیا"۔ انہوں نے مزید کہا، ’’گجرات میں فرقہ وارانہ فسادات میں ملوث افراد کے خلاف بی جے پی حکومت نے سخت کارروائی کی ہے اور اس سے ابدی امن قائم ہوا ہے۔‘‘