ذرائع:
شہر میں 20 آئی پی ایس افسران کے تبادلے کیے گئے ہیں۔ چار کمشنریٹس میں نئے قائم کیے گئے زونس کے لیے حکومت
نے ڈی سی پیز کی تقرری کی ہے۔ اس سلسلے میں چیف سیکریٹری (سی ایس) نے آئی پی ایس افسران کے تبادلوں کے احکامات جاری کیے ہیں۔ متبدلہ حکام میں تفسیر اقبال آئی پی ایس بھی شامل ہیں۔