the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

انڈیا پاکستان کرکٹ میچ ہونا چاہیے یا نہیں؟

ہاں ہونا چاہیے
نہیں ہونا چاہیے
نہیں کہہ سکتے
ذرائع:

تلنگانہ کے چیف منسٹر ریونت ریڈی نے اعلان کیا ہے کہ معذور افراد کی شادیوں پر ریاستی حکومت کی جانب سے دو لاکھ روپے کی مالی امداد دی جائے گی۔حیدرآباد کے پرجا بھون میں ’بالا بھروسہ‘ اسکیم اور ’پرنام‘ ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح کیا۔پرنام



پروگرام کے تحت حکومت نے بزرگوں کی مدد کا فیصلہ کیا ہے۔ چیف منسٹر نے اعلان کیا کہ  والدین کو نظرانداز کرنے والے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 سے 15 فیصد کٹوتی کی جائے گی اس سے متعلق بل بجٹ اجلاس میں پیش کیا جائے گا۔والدین کو نظر انداز کرنے والے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی۔ چیف منسٹر تلنگانہ کا اعلان
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.